الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
235-بَاب الْكَلامِ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ
۲۳۵- باب: امام خطبہ دے رہا ہو تو بات چیت منع ہے
1112- حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ: < إِذَا قُلْتَ: أَنْصِتْ، وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَقَدْ...
صوفی کی وجہ تسمیہ
سلف صالحین اہلِ دین و علم کو قراء کہا کرتے تھے چنانچہ علماء اور عبادت گذار لوگ اسی جماعت میں داخل ہیں۔ بعد میں صوفیا اور فقرا کا نام پیدا ہوگیا تھا اور صوفیا کا نام صوف (اون) کے لباس کی طرف منسوب ہے اور یہی صحیح بات ہے۔
یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس سے فقہاء کی برگزیدگی کی طرف اشارہ...
اولیاء اللہ کا کوئی مخصوص پہناوا نہیں ہوتا
اولیاء اللہ کے ہاں ظاہری مباح امور میں کوئی ایسی خاص چیز نہیں ہوتی جس کی وجہ سے وہ لوگوں سے ممتاز نہیں رہیں، نہ ایک لباس کو چھوڑکر دوسرا اختیار کرتے ہیں بشرطیکہ مباح ہوں، نہ وہ بال منڈوانے یا کترانے یا گوندنےکو ہی اپنا شعار بناتے ہیں۔ بشرطیکہ یہ چیزیں...
مجنون اور احکامِ شریعت
یہی معاملہ مجنون کا ہے (اس کو ولی سمجھنا درست نہیں) اس لیے کہ اس کا مجنون ہونا ہی ایمان و عبادات کی صحت کے منافی ہے جو ولی اللہ ہونے کی شرط ہے۔ جو شخص کبھی دیوانہ ہوجائے اور کبھی ہوش میں آئے اس کے متعلق یہ حکم ہے کہ جب وہ ہوش کی حالت میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر...
اتباعِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی شخص مستثنیٰ نہیں
مثلاً یہ معلوم ہو کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے واجب ہونے کا ظاہراً و باطناً عقیدہ نہیں رکھتا۔ بلکہ اس کا عقیدہ یہ ہو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم شرعِ ظاہری کے متبع ہیں نہ کہ حقیقت ِ باطنی کے۔ یا اس کا یہ عقیدہ ہو کہ اولیاء اللہ کے...
اسلام کی راہ اعتدال
دین اسلام افراط و تفریط کے درمیان ، تشبیہ و تعطیل کے ما بین ، جبر و قدر کے بیچ ، اطمینان و ناامیدی میں سے ایک راہ اعتدال فراہم کرتا ہے۔
یہ ہمارا مذہب اور عقیدہ ہے ، ظاہر میں بھی اور دل میں بھی۔
اور جو کوئی اس کا مخالف ہو ، ہم اللہ کے سامنے اس سے بری ہیں۔
ہم اللہ سے دعا کرتے...
جماعت کی شیرازہ بندی
جماعت مسلمین کی بات کو درست اور ان کی مخالفت کو گمراہی اور عذاب کا سبب سمجھتے ہیں ، اللہ کا دین آسمان و زمین میں ایک ہی ہے اور وہ "دین اسلام " ہے۔ اللہ تعالی فرماتے ہیں : " ان الدین عند اللہ الاسلام " (دین اللہ کے نزدیک اسلام ہی (معتبر) ہے)۔ " و رضیت لکم الاسلام دینا" (...
دعوائے غیب کرنے والے کاہن اور نجومی
کسی کاہن اور نجومی کی ہم اس کی کہانت اور نجوم میں تصدیق نہیں کرتے۔ اسی طرح کتاب و سنت اور اجماع امت کے خلاف بات کرنے والے کسی کی ہم تصدیق نہیں کرتے۔
علامات قیامت
اشراط ساعت (علامات قیامت) مثلاً خروج دجال ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان سے نازل ہونا ، سورج کا مغرب سے طلوع ہونا ، اور ایک مخصوص چوپایہ جانور کا اس کی جگہ سے نکلنا وغیرہ پر ہم ایمان و یقین رکھتے ہیں۔
بزرگان دین کو اچھے لفظوں یاد کرنا
جو شخص صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ازواج مطہرات اور آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں گناہوں سے دور ہونے اور برائیوں سے پاک ہونے کی اچھی بات کرے ، وہ منافق نہیں ہو سکتا۔
علماء سلف ، ان کے متبعین نیک لوگ ، اور اہل فقہ اور اہل نظر کو اچھے لفظوں ہی سے...
عشرہ مبشرہ
جن دس صحابہ رضی اللہ عنہم کا نام لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو جنت کی بشارت دی ، ہم بھی ان کے حق میں جنت کی گواہی دیتے ہیں، جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے حق میں جنت کی گواہی دی ، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات برحق ہے۔ یہ حضرات حسب ذیل ہیں...
صحابہ رسول صلی اللہ علیہ و سلم اور خلفاء اربعہ
ہم صحابہ رسول سے محبت کرتے ہیں ، البتہ نہ کسی کی محبت میں غلو کرتے ہیں ، نہ کسی سے برأت کرتے ہیں ، اور جو کوئی ان سے بغض رکھے ، اور برائی سے ان کا ذکر کرے ، ہم ان سے بغض رکھتے ہیں۔
ہم تو صحابہ کا ذکر خیر ہی سے کریں گے۔ صحابہ سے محبت دین ، ایمان اور...