الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حکمی یا حسی کا مفہوم یہ ہے کہ:
1۔حسی: حسی کا تعلق حسیات یعنی کسی بھی چیز کی جسمانی کیفیت۔اس لیے کوئی بھی انسان اپنے جسم کے اعتبار سے ،مذہب اور عقائد کے اختلاف کی وجہ سے پلید اور نجس نہیں ہوتا۔
2۔حکمی : حکمی کا مطلب ہے کہ کسی چیز کے اندر ایسے عیوب پائے جاتے ہوں تو...
ان شاء اللہ
ایک اہم بات ضرور مدنظر رکھیے گا اور اس کو شامل کیجئے گا کہ
ایک مزدور کو اس کی معاشرتی حیثیت سے کیوں محروم رکھا جاتا ہے؟ جبکہ فرمان نبوی ہے
الکاسب حبیب اللہ
سب کچھ واضح ہونے کے باوجود ایسے صاحب علم موجود ہیں جو اس کی بھی تاویلات میں ایسے حد سے گزرتے ہیں کہ حدیث رسول کی وضاحت کو عام انسان کے لیے مشکوک کر دیتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ایسے پڑھے لکھے جاہلوں سے معاشرے کو محفوظ فرمائے۔آمین
نیم حکیم خطرہ جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیم ملا خطرہ ایمان
میرے ایسے تمام بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ کثرت سے اس آیت کا وظیفہ کریں تو اللہ تعالیٰ بہترین اسباب پیدا فرمائیں گے۔ان شاء اللہ
ربنا ہب لنا من ازواجنا وذریاتنا قرۃ اعین واجعلنا للمتقین اماما
مقدس اوراق کے لیے چند ایک تدابیر کو مد نظر رکھا جائے تو کوئی قابل اعتراض پہلو بھی نہیں نکلے گا:
کسی محفوظ جگہ پر جلایا جائے تاکہ عام کم علم لوگ جہالت کی بنیاد پر فساد بپا نہ کر دیں
کنویں وغیرہ آج بھی موجود ہیں جہاں مقدس اوراق کو دفن کیا جاتا ہے اس لیے دفنانے کا اہتمام کیا جائے
اور سب سے اہم بات...