• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    ڈاکٹرطاہر القادری اور موضوع روایات کی ترویج از حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    مضمون نگار: حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ڈاکٹرطاہر القادری اور موضوع روایات کی ترویج یہ بات بالکل سچ اور حق ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( صحیح بخاری ، کتاب العلم، باب إثم من کذب علی النبي ﷺ ح ۱۰۶، صحیح مسلم : ۱) ایک حدیث میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
  2. شاکر

    شیر خوار بچے کے پیشاب کی طہارت اور طبی حکمت

    مضمون نگار: پروفیسر زاہدہ شبنم شیر خوار بچے کے پیشاب کی طہارت اور طبی حکمت عورت کو بحیثیت ِماں جن فرائض کی بجاآوری میں نہایت مشقت اور تندہی کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے، ان میں سے ولادت کے بعد سب سے اہم ’عرصۂ رضاعت‘ ہے۔جب بچہ صرف دودھ پر گزارا کر رہا ہوتا ہے ، نہ تو وہ کھانا جانتا ہے اور نہ ہی اس...
  3. شاکر

    ’اسلام ميں مرتد كى سزا‘ اور جاويد غامدى

    مضمون نگار: محمد رفيق چودھرى ’اسلام ميں مرتد كى سزا‘ اور جاويد غامدى ارتداد كے لغوى معنى ’لوٹ جانے‘ اور ’پهر جانے‘ كے ہيں- شرعى اصطلاح ميں ارتداد كا مطلب ہے: ”دين اسلام كو چهوڑ كر كفر اختيار كرلينا-“ يہ ارتداد قولى بهى ہوسكتا ہے اور فعلى بهى- ’مرتد‘ وہ شخص ہے جو دين ِاسلام كو چهوڑ كر كفر...
  4. شاکر

    اخلاق فاضلہ -- احادیث نبوی کی روشنی میں

    حفیظ الرحمٰن احسنؔ اخلاق فاضلہ۔ احادیثِ نبویؐ کی روشنی میں اعلیٰ انسانی اخلاق کیا ہیں اور زندگی میں ان کی اہمیت کیا ہے، اس مسئلے پر مختلف علمائے عمرانیات اور دوسرے اہلِ فکر نے بہت کچھ لکھا اور کہا ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مسئلہ زندگی کے بنیادی مسائل میں سے ہے۔ اخلاق کی حیثیت اور اہمیت کو...
  5. شاکر

    جماعت المسلمین (رجسٹرڈ) پر ایک نظر: از عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم جماعت المسلمین پر ایک نظر حافظ عبد اللہ بہاولپوری (رحمة اللہ علیہ) کمپوزنگ: ابوبکرالسلفی حوالہ پروف ریڈنگ / تصحیح اغلاط: محمد شاکر شیطان انسان کا ازلی دشمن ہے۔ وہ ہر طریقے سے انسان کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ نیک کو نیکی کے رنگ میں، بد کوبدی کے رنگ میں ۔ اس...
  6. شاکر

    کتاب و سنت ڈاٹ کام: ویب سائٹ ڈاؤن

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آج صبح بدقسمتی سے ہمارے ڈیٹابیس سرور میں خرابی کی وجہ سے لائبریری اور فورم سائٹس کم و بیش دو گھنٹوں کے لئے آف لائن رہیں۔ ہم اس وقت ایک مہنگی ہوسٹنگ استعمال کر رہے ہیں اور بنیادی مقصد اس کا یہی تھا کہ ہماری سائٹ کبھی ڈاؤن نہ ہو۔ اور...
  7. شاکر

    پتے کا آپریشن۔۔۔دعاؤں کی درخواست

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ہماری ایک بہن نے ایک اہم حدیث کی طرف یہاں توجہ دلائی کہ: نبی كريم حضرت محمد صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: دَعْوَةُ الْمَرْءِ الْمُسْلِمِ لأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ مُسْتَجَابَةٌ عِنْدَ رَأْسِهِ مَلَكٌ مُوَكَّلٌ كُلَّمَا دَعَا...
  8. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ہم نے محسوس کیا ہے کہ بعض اراکین رجسٹریشن کے دوران انگلش اردو کی بورڈ کی تبدیلی کی وجہ سے یا ٹائپنگ کی غلطی کرتے ہوئے غلط یوزر نیم داخل کر دیتے ہیں ۔ نیز بعض اراکین کو بعد میں کسی وجہ سے اپنے یوزر نیم یعنی آئی ڈی تبدیل کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ اسی طرح کچھ احباب...
  9. شاکر

    انس بھائی کی بچی کے لئے دعاؤں کی درخواست

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ابھی کچھ دیر قبل ہی معلوم ہوا کہ انس نضر بھائی کی چھوٹی بچی کو چوٹ لگی ہے اور وہ اس وقت ہسپتال میں ہیں۔ شاید ٹانکے وغیرہ لگ رہے ہیں۔ آپ سب احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری بھتیجی کو جلد از جلد شفا عطا فرمائیں۔ آمین۔...
  10. شاکر

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    کتاب: نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام مع ضمیمہ جات: اثبات التعدیل فی توثیق مؤمل بن اسماعیل نصر الرب فی توثیق سماک بن حرب حدیث اور اہلحدیث کتاب کا جواب تالیف: حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ناشر: مكتبة أهل الأثر للنشر والتوزيع، ملتان پاکستان پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ لنک نوٹ: یہ کتاب یونیکوڈ...
  11. شاکر

    جنت کے آٹھوں دروازے کن خوش نصیبوں کے لئے؟

    الحمد للّٰہ رب العلمین والصلاۃ والسلام علی اشرف الانبیاءوالمرسلین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم وسیق الذین اتقوا ربھم الی الجنۃ زمرا حتی اذاجائُ وھا وفتحت ابوابھا (الزمر:73 ) لفظ باب کہتے ہیں ما یدخل منہ جس سے داخل ہوا جائے۔ ہر مومن کے ایمان اور نیکیوں کا مقصود اور مطمع نظر جنت کا...
  12. شاکر

    تفسیر فضل القرآن

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ازراہ کرم درج ذیل تفسیر اگر مستند ہے تو اس کی اپ لوڈنگ کا اہتمام فرمائیں۔ ماخذ
  13. شاکر

    کیا بیمار رہنے کی خواہش بھی؟

    واذا مرضت فھو یشفین ( الشعراء ) ” جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ ہی مجھے شفاءدیتا ہے ۔ “ اللہ کے علاوہ نہ کوئی شفا دے سکتا ہے اور نہ ہی کوئی تکلیف پہنچانے والا ہے جب تک اللہ کا حکم نہ ہو ۔ اور اسی طرح انسان کی بیماری کبھی جلد ختم ہو جاتی ہے کبھی دیر تک رہتی ہے ۔ اور کبھی معمولی بیماری بھی...
  14. شاکر

    موضوعات سے اپ ڈیٹ رہنے کا طریقہ!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آج آپ کو فورم کی ایک اہم کمانڈ بتانی مقصود ہے۔ اس کی افادیت بہت ہے لیکن ہمارے کئی احباب اس سے واقف نہیں اور اس کی وجہ سے بعض بھائیوں نے شکایت بھی کی۔ شکایت یہ تھی کہ دیگر فورمز پر جب ہم کسی موضوع میں کوئی پوسٹ کرتے ہیں تو ہماری...
  15. شاکر

    برین اسٹروک سے متاثر ایک بھائی کے لئے دعاؤں کی درخواست

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، سعودی عرب میں مقیم ہمارے ایک دوست کی اطلاع کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔ گذشتہ دنوں ایک پاکستانی بھائی بغرض عمرہ اپنی اہلیہ اور دختر کے ہمراہ سعودی عرب تشریف لے گئے تھے۔ بعد فراغت عمرہ مسجد نبوی کی زیارت کے دوران وہ اپنی اہلیہ اور دختر سے بچھڑ گئے۔ کوئی چار دن تک ان کا...
  16. شاکر

    صحیح بخاری کا مطالعہ اور فتنہ انکار حدیث

    السلام علیکم، الحدیث حضرو کا شمارہ پڑھ رہا تھا کہ ایک کتاب کے بارے میں علم ہوا۔ سوچا یہاں فرمائشی پروگرام تو چل ہی رہا ہے تو اپنی فرمائش بھی پیش کر دی جائے:
  17. شاکر

    تجویز برائے شکریہ بٹن!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ، فورم انتظامیہ اور اراکین کے سامنے ایک تجویز رکھنا چاہتا ہوں کہ اگر پوسٹ کے نیچے موجود شکریہ کے بٹن کو ’جزاک اللہ‘ کے بٹن سے تبدیل کر دیا جائے تو کیسا رہے گا؟ فوری طور پر تو یہ تجویز دل کو لگتی ہے۔ لیکن ذرا گہرائی میں جا کر سوچنا پڑے گا کہ کیا ہر جگہ شکریہ کا متبادل...
  18. شاکر

    پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانا

    مہلک ترین گناہوں میں ایک گناہ ، پاکدامنی ، بھولی بھالی مومن عورتوں پر بدکاری کی تہمت لگانا ہے۔ یہ سنگین گناہوں میں سے ہے۔ اس کا ارتکاب کرنے والے کے حق میں کتاب و سنت میں سخت وعید آئی ہیں، یہ گناہ بدکاری ( زنا)سے کچھ کم نہیں بلکہ اس کے قریب درجہ کا ہے۔ شریعت میں بدکاری کرنے والے کی سزا 100...
  19. شاکر

    رائل پارک جانے کی غلطی میں بھی کر چکی ہوں

    یہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ایک گمنام خاتون کی کہانی ہے جو وی سی آر پر فلمیں دیکھتے دیکھتے فلموں میں کام کرنے کے شوق میں رائل پارک پہنچ گئی تھی۔ پھر یہ خاتون’’فلمی دنیا ‘‘ میں Adjustہونے سے کس طرح بچیں اور کیسے محفوظ طور پر گھر پہنچیں۔ یہ معلوم کرنے کے لیے ان کی اپنی بیان کردہ یہ کہانی ذیل...
  20. شاکر

    آپس کے لڑائی جھگڑوں سے بچنے کا اسلامی حل

    آج کل میاں بیوی، عزیز واقارب، خاندانوں اور معاشرہ میں یہ خطرناک بیماری عام ہے جسکے بے انتہا نقصانات ہیں مثلاً روزی میں بے برکتی، آخرت کا عذاب، مال و جان کا نقصان، طلاق، قتل و غارت گری، آپس میں نفرت، بغض، ذ ہنی انتشار ، بلڈپریشراور امراض دل و دماغ ۔ فرمان الٰہی ہے :۔ (ترجمہ) ’’ آپ صلی اللہ...
Top