الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
درس صحیح بخاری
مصنف
منیر احمد سلفی
ناشر
اسلام پبلیشنگ ہاؤس لاہور
تبصرہ
دورِ حاضر کے عظیم محدث حضرت الامام حافظ محمد گوندلوی ۱۸۹۷ء ضلع گوجرانوالہ کے مشہور قصبہ گوندلانوالہ میں پیدا ہوئے۔پانچ سال کی عمر میں آپ نے حفظِ قرآن آغاز کیا ۔تکمیل حفظ کے بعد جامع مسجد اہل حدیث چوک نیائیں...
کتاب کا نام
دعوت سلفیہ کے علمی اصول
مصنف
عبدالرحمن عبدالخالق
مترجم
مولانا سیف الرحمن الفلاح
ناشر
ضیاء الاسلام اکیڈمی گوجرانوالہ
تبصرہ
احوال وظروف کے لحاظ سے دین کی دعوت وتبلیغ اوراصلاح معاشر ےکی کوشش ہر مسلمان پر حسب استطاعت لازم اور ضروری ہےتاکہ دین کی دعوت عام اور لوگ بے دینی کی بجائے...
کتاب کا نام
دعوت سلفیہ کے علمی اصول
مصنف
عبدالرحمن عبدالخالق
مترجم
مولانا سیف الرحمن الفلاح
ناشر
ضیاء الاسلام اکیڈمی گوجرانوالہ
تبصرہ
احوال وظروف کے لحاظ سے دین کی دعوت وتبلیغ اوراصلاح معاشر ےکی کوشش ہر مسلمان پر حسب استطاعت لازم اور ضروری ہےتاکہ دین کی دعوت عام اور لوگ بے دینی کی بجائے...
کتاب کا نام
دعوت الی اللہ اور انبیاء کرام کا طریق کار
مصنف
محمد سرور بن نایف زین العابدین
مترجم
محمد خالد سیف
ناشر
طارق اکیڈمی،فیصل آباد
تبصرہ
ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ کہ وہ دعوت وتبلیع او راشاعتِ دین کا کام اسی طرح انتہائی محنت اور جان فشانی سے کرے جس طرح خو د خاتم النبین ﷺ اور آپ...
کتاب کا نام
دعوت کا منہج کیا ہو
مصنف
محمد قطب
ناشر
مطبوعات ایقاظ
تبصرہ
اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو دین اسلام عطا کیا ہے، یہ محض رسوم عبادات یا چند اخلاقی نصائح کا مجموعہ نہیں ہے۔ بلکہ یہ زندگی کے تمام پہلوؤں میں راہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اس دین کو ماننے والوں کے لئے صرف یہی ضروری نہیں کہ وہ اس دین...
کتاب کا نام
دعا اذکار اور انگلیاں
مصنف
ام عبد منیب
ناشر
مشربہ علم وحکمت لاہور
تبصرہ
نبی کریم ﷺنے فرمایا: ’’دعا عبادت کا مغز ہے۔‘‘یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی کو یہ ہر گز پسند نہیں کہ دعا جیسی اہم اور خالص عبادت میں کسی دوسرے کو شریک کیا جائے۔دعا کے لئے معیار ،نبی کریم ﷺکا اسوہ حسنہ ہے جو ہمیں...
کتاب کا نام
دعوت و اصلاح کے چند اہم اصول قرآن و سنت کی روشنی میں
مصنف
نعیم الحق نعیم
ناشر
رضیہ شریف ٹرسٹ لاہور
تبصرہ
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسانیت کی ہدایت وراہنمائی کے لیے جس سلسلۂ نبوت کا آغاز حضرت آدم ؑ سےکیاگیا تھا اس کااختتام حضرت محمد ﷺ کی ذات ِستودہ صفات پر کردیا گیا ہے۔اور...
کتاب کا نام
راہ ہدایت
مصنف
چوہدری جواد سلیم
نظرثانی
حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر
اے جے ایس انٹر پرائزر ماڈل ٹاؤن لاہور
تبصرہ
قرآن مجید اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ پر لوگوں کی ہدایت ونصیحت کے لیے نازل فرمایا کہ انسان کو اس دنیا میں کس طرح زندگی بسر کرنا ہے۔اورزندگی گزارنے کے لیے دین ِاسلام...
کتاب کا نام
رویت ہلال فقہ اسلامی کی روشنی میں
مصنف
مختلف اہل علم
ناشر
ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی
تبصرہ
اسلام ایک ایسا دین ہے جو زندگی کے تمام شعبوں کے متعلق رہنمائی فراہم کرتا ہے۔روزہ شروع کرنےاور عید منانے کے مسئلے میں شریعت مطہرہ نے جو معیار مقرر کیا ہے وہ یہ ہے کہ چاند دیکھ کرعید منائی...
کتاب کا نام
اہلحدیث اور سیاست
مصنف
نذیر احمد رحمانی
ناشر
دار الترجمہ و التالیف جامعہ سلفیہ بنارس
تبصرہ
متحدہ ہندوستان کی سب سے پہلی وہ انقلابی تحریک جس کی با بت یہ کہنا بالکل صحیح ہے وہ اپنے نصب العین اور مقاصد کے لحاظ سے صحیح معین میں دینی بھی تھی اور سیاسی بھی ۔ وہ سیدین شہیدین کی...
کتاب کا نام
اسباب نزول قرآن اردو
مصنف
ابو الحسن علی بن احمد الواحدی النیسابوری
مترجم
پروفیسر عبدالرزاق
ناشر
دار الاشاعت، کراچی
تبصرہ
قرآن کریم آخری الہامی کتاب اور عالمی وابدی سرڈچشمۂ ہدایت کی حیثیت سے پڑھنے سمجھنے اور معاشرے میں اس کے قوانین کے اطلاق کے سلسلے میں جس اہتمام کاتقاضا کرتا...
کتاب کا نام
عظمت صحابہ و اہلیبت رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین
مصنف
شاہ اسماعیل شہید
ناشر
مکتبہ نذیریہ لاہور
تبصرہ
صحابہ کرام اور ہل بیت رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی عظمت سے کون انکار کرسکتاہے۔یہ وہی پاک باز ہستیاں ہیں جن کی وساطت سے دین ہم تک پہنچا۔صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی...
کتاب کا نام
بدعت کیا ہے
مصنف
ام عبد منیب
ناشر
مشربہ علم وحکمت لاہور
تبصرہ
بدعت کا مطلب بغیر کسی مثال کے کسی چیز کووجود میں لانا ہے ۔ لیکن شریعت کی اصطلاع میں ہر وہ کام جسے ثواب یا برکت کاباعث یا نیکی سمجھ کر کیا جائے لیکن شریعت میں اس کا کوئی ثبوت نہ ہو۔ یعنی نہ تویہ کام خود رسول اللہﷺ...
کتاب کا نام
تقلید کیا ہے
مصنف
بشیر الرحمن صدیقی
ناشر
ندوۃ المحدثین گجرانوالہ
تبصرہ
کسی آدمی کی وہ بات ماننا،جس کی نص حجت ِشریعہ،قرآن و حدیث میں نہ ہو،نہ ہی اُس پر اجماع ہو اور نہ وہ مسئلہ اجتہادی ہو تقلید کہلاتا ہے ۔ تقلید اورعمل بالحدیث کے مباحث صدیوں پرانے ہیں ۔زمانہ قدیم سے اہل...
کتاب کا نام
آسان علوم قرآن
مصنف
محمد رفیق چودھری
ناشر
مکتبہ قرآنیات لاہور
تبصرہ
علوم القرآن سے مراد وہ تمام علوم وفنون ہیں جو قرآن فہمی میں مدد دیتے ہیں او رجن کے ذریعے قرآن کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے ۔ ان علوم میں وحی کی کیفیت ،نزولِ قرآن کی ابتدا اور تکمیل ، جمع قرآن،تاریخ تدوین قرآن،...
کتاب کا نام
مسند ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ
مصنف
عطا اللہ طارق
ناشر
ادارہ اصلاح المسلمین گگو منڈی وہاڑی
تبصرہ
اسلامی تعلیمات سے اگاہی حاصل کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ۔ اسلام کی معرفت کے لیے ہمارے سامنے سب سے بڑی کتاب قرآن مجید ہے ۔ جس کے ذریعے مکمل رہنمائی ملتی ہے اس کے ساتھ ساتھ دینِ...
کتاب کا نام
مختصر مسائل و احکام حج وعمرہ اور قربانی و عیدین
مصنف
ابو عدنان محمد منیر قمر
ناشر
توحید پبلیکشنز،بنگلور
تبصرہ
بیت اللہ کا حج ارکانِ اسلام میں ایک اہم ترین رکن ہے۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اورآرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک...
کتاب کا نام
نماز میں پڑھی جانے والی دعائیں
مصنف
ام عبد منیب
ناشر
مشربہ علم وحکمت لاہور
تبصرہ
نماز دین ِ اسلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت...
کتاب کا نام
قبر پرستی کے فروغ کے لیے شیطان کی تدبیریں
مصنف
ابو مسعود عبدالجبار سلفی
ناشر
الہادی للنشر والتوزیح لاہور
تبصرہ
پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ نے اپنی امت کو جتنی تاکید کے ساتھ شرکیہ امور سے بچنے کی ہدایت فرمائی تھی ۔افسوس ہے کہ آپﷺ کی یہ نام لیوا امت اسی قدر مشرکانہ عقائد...
کتاب کا نام
ترتیل القرآن
مصنف
حافظ محمد یحیی عزیز میر محمدی
ناشر
مرکز ادارۃ الاصلاح البدر بھائی پھیرو
تبصرہ
نبی کریم ﷺکی زبان عربی تھی اور قرآن حکیم اسی زبان میں نازل ہوا ۔ جنت میں بھی یہی زبان بولی جائے گی ۔اگر چہ نزولِ قرآن کا مقصد تو اس کو سمجھنا اوراس پر عمل کرنا ہے ۔ لیکن ادب اور...