الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
صحیح مسلم شریف
مصنف
امام مسلم بن الحجاج
مترجم
علامہ وحیدالزمان
ناشر
خالد احسان پبلشرز لاہور
تبصرہ
صحیح مسلم امام مسلم کی وہ مہتم بالشان تصنیف ہے ،جو صحاح ستہ میں سے ایک اور صحیح بخاری کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب ہے۔اس کی تمام روایات صحیح درجہ کی ہیں اور اس میں کوئی بھی روایت ضعیف...
کتاب کا نام
اسلام کا ہمہ گیر نظام صحت اور فطری طریقہ علاج
مصنف
انجینئر سلطان بشیر محمود
ناشر
مسلم اکادمی لاہور
تبصرہ
بیماری اور شفاء کا نظام اللہ کے ہاتھ میں ہے۔وہ جسے چاہتا ہے بیماری میں مبتلا کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے صحت جیسی عظیم الشان نعمت سے سرفراز فرما دیتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ہی اس نے...
کتاب کا نام
احکام القرآن
مصنف
چوہدری نذر محمد
ناشر
شیخ غلام علی اینڈ سنز پبلشرز لاہور ، حیدرآباد ، کراچی
تبصرہ
قرآن مجید بے شمار علوم وفنون کا خزینہ ہے۔اس کے متعدد مضامین میں سے ایک اہم ترین مضمون اس کے احکام ہیں۔جو پورے قرآن مجید میں جابجا موجود ہیں ۔احکام القرآن پر مبنی آیات کی تعداد پانچ سو...
کتاب کا نام
تزکیہ نفس میں شکر کا کردار
مصنف
مریم خنساء
ناشر
مشربہ علم وحکمت لاہور
تبصرہ
اسلامی شریعت کی اصطلاح میں تزکیہ کا مطلب ہے اپنے نفس کوان ممنوع معیوب اور مکروہ امور سے پاک صاف رکھنا جنہیں قرآن وسنت میں ممنوع معیوب اورمکروہ کہا گیا ہے۔گویا نفس کو گناہ اور عیب دارکاموں کی آلودگی سے پاک...
کتاب کا نام
حفظ حیا اور محرم رشتہ دار
مصنف
ام عبد منیب
ناشر
مشربہ علم وحکمت لاہور
تبصرہ
حیا ایک ایسی صفت ہے جو کسی شخص میں جتنی زیادہ ہوگی اس کو وہ اتنا ہی فحش ومنکر سے درو رکھے گی ۔ارشاد نبوی ہے :’’جب تم میں حیا نہ رہے تو جوجی چاہے کر‘‘ کچھ کیفیاتِ قلبی ایسی ہیں جو اسلام میں پسندیدہ ہیں...
کتاب کا نام
مشکوۃ المصابیح
مصنف
شیخ ولی الدین الخطیب التبریزی
مترجم
سید محمد عبد الاول الغزنوی
ناشر
مکتبہ محمدیہ۔لاہور
تبصرہ
اللہ تعالی کی رسی یعنی قرآن کریم کے ساتھ انسان کا تعلق اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک قرآن کریم کی تشریح وتفسیر رسول اللہ ﷺ کی سنت ،حدیث یعنی آپ کے طریقہ سے نہ...
کتاب کا نام
سیرت حسین رضی اللہ عنہ مع سانحہ کربلا
مصنف
مولانا حکیم محمد ادریس فاروقی
ناشر
مسلم پبلیکیشنز لاہور
تبصرہ
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دور میں وقوع پذیر ہونے والے واقعات کے متعلق کچھ لکھنا تنے ہوئے رسے پر چلنے کے مترادف ہے۔ذرا سا توازن بگڑنے سے انسان کسی گہری کھائی میں گر سکتا...
کتاب کا نام
افکار و عقائد و فتاوی جماعت المسلمین
مصنف
سید وقار علی شاہ
ناشر
سید وقار علی شاہ کریم پورہ بازار پشاور
تبصرہ
جیسے جیسے قیامت کا وقت قریب آرہا ہے گمراہ فرقے جنگل میں آگ کی طرح پھیلتے جارہے ہیں۔اور اپنے دام ہم رنگ زمانہ میں ناسمجھ مسلمین کو پھنسا رہے ہیں۔کراچی سے پیدا ہونے والے ایسے...
کتاب کا نام
آداب نماز اور خشوع و خضوع کی اہمیت و وجوب
مصنف
حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر
نا معلوم
تبصرہ
نماز دین ِ اسلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے نماز کی ادائیگی اور اس کی...
کتاب کا نام
آغا خانیت علمائے امت کی نظر میں
مصنف
فیض اللہ چترالی
ناشر
سواد اعظم اہلسنت چترال
تبصرہ
پاکستان میں جن افراد کو آغا کانی کہا جاتا ہے ان کاا بتدائی تعلق اسماعیلی مذہب کی نزاری شاخ سے ہے۔اسماعیلی مذہب کی ابتداء دوسری صدی ہجری کے اواخر میں ہوئی۔اسماعیلیوں کے عقائد پر یونانی ،ایرانی...
کتاب کا نام
لازوال خالق کے تخلیقی عجائب
مصنف
ہارون یحییٰ
مترجم
محترمہ گلناز کوثر
ناشر
اسلامک ریسرچ سنٹر ۔پاکستان
تبصرہ
معمولی سے معمولی زندگی بھی اتفاقا پیدا نہیں ہوئی ،بلکہ اس کو پیدا کرنے والی ایک عظیم ذات ہے جواس ساری کائنات کی مالک ہے۔ یہ لا محدود کائنات ،جس میں ہم رہتے ہیں،کس طرح وجود میں...
کتاب کا نام
بائبل سے قرآن تک
مصنف
مولانا اکبر علی
تحقیق و تخریج
محمد تقی عثمانی
ناشر
مکتبہ دار العلوم،کراچی
تبصرہ
اسلامی تعلیمات کے مطابق اللہ تعالی ایک ہے ۔اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔وہ ہر چیز پر قادر ہے۔نہ اس کی بیوی ہے اورنہ ہی اس کا کوئی بیٹا ہے ۔لیکن اس کے برعکس عیسائی عقیدہ تثلیث کے قائل...
کتاب کا نام
جانداروں کا جذبہ قربانی
مصنف
ہارون یحی
مترجم
عبد الخالق ہمدرد
ناشر
مکتبہ رحمانیہ لاہور
تبصرہ
کائنات اللہ تعالیٰ کی قدرت کی سب سے بڑی دلیل ہے کیونکہ انسان اس پر غور کر کے اللہ تعالیٰ کی معرفت حاصل کرسکتا ہے ۔اسی لیے قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نےجگہ جگہ انسانوں کو کائنات کی مختلف...
کتاب کا نام
قرآن پاک پر چند شبہات کا ازالہ
مصنف
سید محمد تقی
ناشر
سید محمد تقی فاطمی لاہور کینٹ
تبصرہ
قرآن مجید اللہ تعالی کی وہ آخری کتاب ہے،جسےاس نے اپنے آخری پیغمبر جناب محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر نازل فرمایا ہے۔ یہ کتاب قیامت تک آنے والے لوگوں کےلئے ذریعۂ ہدایت و رُشد اور راہ نجات ہے۔ یہ...
کتاب کا نام
مجموعہ مقالات و فتاوی
مصنف
علامہ شمس الحق عظیم آبادی
تحقیق و تخریج
حافظ شاہد محمود
ناشر
دار ابی الطیب گوجرانوالہ
تبصرہ
اسلام میں فتویٰ نویسی کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ بذات خود اسلام۔ فتویٰ سے مراد پیش آمدہ مسائل اور مشکلات سےمتعلق دلائل کی روشنی میں شریعت کا وہ...
کتاب کا نام
مجموعہ علوم قرآن
مصنف
مولانا نواب صدیق الحسن خاں
تحقیق و تخریج
حافظ شاہد محمود
ناشر
دار ابی الطیب گوجرانوالہ
تبصرہ
برصغیر میں علوم اسلامیہ،خدمت قرآن اور عقیدہ سلف کی نصرت واشاعت کےسلسلے میں نواب صدیق حسن خاں (1832۔1890ء)کی مساعی جمیلہ روزِروشن کی طرح عیاں ہیں اس سلسلے آپ نے...
کتاب کا نام
حیوانات قرآنی
مصنف
مولانا عبد الماجد دریا بادی
ناشر
مجلس نشریات اسلامی کراچی
تبصرہ
خدمتِ قرآن مجید کے طریقے بے شمار ہیں ۔۔اہل علم نے مختلف انداز میں قرآن مجید کی خدمت کی ہے ۔ ۔قرآن مجید اصلاً ایک کتاب ہدایت اور دستورالعمل ہے ۔ لیکن ضمناً اس میں بہت سے علمی مسائل پربھی روشنی...
کتاب کا نام
ایمان کی ادنیٰ شاخ
مصنف
ام عبد منیب
ناشر
مشربہ علم وحکمت لاہور
تبصرہ
اسلامی تہذیب شائستگی اور وقار کی حامل ہے ۔ایک مسلمان شعوری طور پر مسلمان بھی ہو اور پھر وہ کسی کے خلاف تہذیب حرکت کا ارتکاب کر ے یہ نہیں ہوسکتا اور نہ ہی ہونا چاہیے۔دور حاضر میں مسلمانوں کی اکثریت مغربی ممالک...
کتاب کا نام
اسلامی مالیات
مصنف
محمد ایوب
ناشر
رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد
تبصرہ
اسلامی نظامِ معیشت کے ڈھانچے کی تشکیل نو کا کام بیسویں صدی کے تقریبا نصف سے شروع ہوا ۔ چند دہائیوں کی علمی کاوش کے بعد 1970ءکی دہائی میں اس کے عملی اطلاق کی کوششوں کا آغاز ہوا نہ صرف نت نئے مالیاتی وثائق...
کتاب کا نام
اسلام اور جدید سائنس نئے تناظر میں
مصنف
مولانا محمد ظفر اقبال
ناشر
نوادرات ساہیوال
تبصرہ
محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک ہندوستان کے ایک معروف مبلغ اور داعی ہیں۔آپ اپنے خطبات اور لیکچرز میں اسلام اور سائنس کے حوالے سے بہت زیادہ گفتگو کرتے ہیں ،اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اسلام...