• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ٭ جب کوئی انسان کامیاب ہوتا ہے تو اس کے مذاق کو بھی لوگ سنجیدگی سے لیتے ہیں‘ لیکن اگر بندہ ناکام ہو تو اس کی سنجیدگی کو بھی لوگ مذاق سمجھتے ہیں۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ٭ لوگوں کی پروا کرنا چھوڑ دیں‘ زندگی خوبصورت ہو جائے گی۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ٭ جس دن یہ سمجھ لیں گے کہ سامنے والا غلط نہیں‘ صرف اس کی سوچ ہم سے مختلف ہے تو اس دن بہت سے دُکھ ختم ہو جائیں گے۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ٭ خوشی اور خوشی قسمتی دو الگ چیزیں ہیں آپ کسی کی وقتی خوشی تو چھین سکتے ہیں لیکن اس کی خوش قسمتی نہیں۔
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ٭ پہلے عزت دینا سیکھو‘ واپس خودبخود ہی مل جائے گی۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ٭ رب سے اور ماں باپ سے دور رہ کر انسان پریشان ہی رہتا ہے۔
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ٭ جو اچھا لگے اسے غور سے مت دیکھیں کہیں اس میں کوئی برائی نہ نکل آئے اور جو برا لگے اسے غور سے دیکھیں شاید کوئی اچھائی نکل آئے۔
Top