• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ماں باپ کے ساتھ آپ کا سلوک ایسی کہانی ہے‘ جسے لکھتے آپ ہیں لیکن آپ کی اولاد آپ کو پڑھ کر سناتی ہے۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    توجہ ’’حل‘‘ پر لگا دیں مسئلے خود ہی حل ہو جائیں گے۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جب انسان گندگی کے ڈھیر میں رہنے لگ جاتا ہے تو اسے بدلو کا احساس تک نہیں ہوتا۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ٭ ترقی کی دوڑ میں ہم اتنا آگے نکل چکے ہیں کہ ہاتھ میں پکڑے موبائل کی اہمیت پاس بیٹھے انسان سے زیادہ ہوتی ہے۔ ٭ انسان کو اپنی اوقات تب پتہ چلتی ہے جب اسے وہاں سے ٹھوکر پڑے جہاں اس نے سب سے زیادہ بھروسہ کیا ہوتا ہے۔ ٭ ٹھونسے گئے نظریات‘انڈیلی گئی تاریخ اور زبردستی...
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ٭ لوگوں کے چہرے پر مت جائیں‘ چہرے سے بڑا کوئی نقاب نہیں ہوتا۔ ٭ بچے پالنا کوئی بڑا کام نہیں ہے‘ جانور اور پرندے بڑے بہتر انداز میں یہ کام صدیوں سے کرتے آ رہے ہیں‘ بڑا کام بچوں کی اچھی تربیت ہے اور اچھی تربیت وقت اور توجہ مانگتی ہے۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کسی کو جان سے مارنے کی ضرورت نہیں‘ اس کی امید کو ختم کر دیں تو وہ روز مرتا رہے گا۔
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! انسان کو بلندی پر لے جانا مشکل ہے اور بلندی سے گرا دینا دشوار نہیں ہے۔
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! 1۔ یاد رکھیں! جب غصہ آئے تو کوئی فیصلہ نہ لیں‘ اور جب خوش ہوں تو کوئی وعدہ نہ کریں۔ 2۔ مصیبت انسان کو دولت مند نہیں تو عقل مند ضرور بنا دیتی ہے۔ 3۔جو دوسروں کے لیے دعا مانگتا ہے اسے اپنے لیے دعا مانگنے کی ضرورت کم پڑتی ہے۔ 4۔ٹھوکر لگ جانے کا مطلب یہ تھوڑی ہوتا...
Top