• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    انسان کی لالچ کا پیالہ کبھی نہیں بھرتا کیونکہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں جو اس کو بھرنے نہیں دیتے۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جن بچوں سے تمیز سے بات نہ کی جائے وہ کبھی بھی تمیز دار نہیں بنتے۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    مرد کا گناہ وقت کے تالاب میں کنکر کی طرح ڈوب جاتا ہے جبکہ عورت کا گناہ ساری عمر کنول کے پھول کی مانند سطلح آب پر رہتا ہے۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ٭ کمینے شخص کو جب بلند رتبہ مل جاتا ہے تو وہ سرکشی کی راہ پر چل پڑتا ہے۔
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ٭ کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کے لیے ہم کسی کو معاف تو کر سکتے ہیں مگر پہلے جیسا تعلق نہیں رکھ پاتے۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ٭ انا کی کشتی میں سوار ہو کر محبت کے ساحل تک رسائی ناممکن ہے۔
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ٭ ذلت اُٹھانے سے بہتر ہے کہ تکلیف اُٹھا لی جائے۔
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جو خود گمراہ ہو اُسے رہبر تسلیم کرنا کسی حادثے سے کم نہیں ہے۔
  9. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    چھوٹا ذہن وہ ہے جو تھوڑا بڑا سوچنے کے قابل ہوتے ہی دوسروں کو چھوٹا سمجھنے لگتا ہے۔
  10. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کچھ رشتوں کے نام نہیں ہوتے اور کچھ رشتے صرف نام کے ہوتےہیں۔
  11. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    رشتے تب ہی قائم رہتے ہیں جب دل میں ہوں۔
  12. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    غم کی بڑی کاروائی یہ ہے کہ وہ انسان کو نرم کر دیتا ہے۔
  13. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    مسجد سے تعلق مضبوط ہوگا تو پاکیزہ زندگی بھی ضرور نصیب ہوگی۔
  14. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ادب بہتریں کمال ہے اور خیرات افضل ترین عبادات میں سے ہے۔
  15. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    اگر زندگی کے راستے میں کانٹے بوئے جاؤ گے تو تمہارے پیچھے آنے والی اپنی نسلیں اُسی راستے پر لہو ولہان ہو جائیں گی
Top