• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    زبان کی لغزش پاؤں کی لغزش سے بہت زیادہ خطرناک ہے۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    بیٹی کو قرآن کے سائے میں رخصت کرنے کی بجائے قرآن کی تعلیمات دے کر رخصت کیا جائے تو اُس کی اچھی اور پُر سکون گزرے گی۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    مصیبتیں اور بیماریاں اتنی خطرناک نہیں ہوتیں جتنی بزدلی اور کم ہمتی کی وجہ سے نظر آتی ہیں۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے ہزار دفعہ سوچنا چاہیے مگر فیصلہ لینے کے بعد چاہے ہزاروں مشکلات بھی آئیں تو پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    اپنی زندگی کی کتاب کچھ خاص لوگوں کے سامنے کھولیے کیونکہ کچھ لوگ ہی اس کے باب کو سمجھ سکتے ہیں باقی سب جاننے کا تجسس رکھتے ہیں۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    انسان واحد حیوان ہے جو اپنا زہر دل میں رکھتا ہے۔
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    مایوسی ایک دھوپ ہے جو سخت سے سخت وجود کو بھی جلا کر راکھ کر دیتی ہے۔
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ﻣﺸﮑﻞ ﻭﻗﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﺩﻋﻮﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﺍ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﺮﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
  9. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    موت سب سے بڑی حقیقیت ہے جسے ہر شخص بھلا بیٹھا ہے اور زندگی سب سے بڑا دھوکا ہے جس کے پیچھے ہر شخص بھاگ رہا ہے
Top