• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ’’آج کی پیاری بات‘‘ سڑک جتنی صاف اور اچھی ھو،سفر اتنا ھی آسان رھتا ھے، اسی طرح اپنے کردار کی سڑک کو اس قدر مضبوط اور صاف رکھو کہ سفرحیات آسانی سے گزر جائے۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ’’آج کی پیاری بات‘‘ انسان کو اس کی برائیوں سمیت قبول کرنے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے ورنہ خوبیاں تو دشمنوں کی بھی متاثر کرتی ہیں۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ’’آج کی پیاری بات‘‘ تجربہ یہ بھی سکھاتا ہے جومکھن لگاتا ہے وہی چونا لگاتا ہے۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ’’سنہری باتیں‘‘
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’حال احوال دریافت کرنے کے لیے‘‘

    الحمد للہ بہت خوب اللہ آپ کو سلامت رکھے اور ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’حال احوال دریافت کرنے کے لیے‘‘

    میں ٹھیک ہوں الحمد للہ آپ کیسے ہیں؟؟
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’حال احوال دریافت کرنے کے لیے‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! کیا حال احوال ہیں محدث فورم کے ممبران کے؟؟؟حال احوال کے جواب سے قبل سلام کا جواب ضرور دیجیئے گا۔
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’حال احوال دریافت کرنے کے لیے‘‘

    ’’حال احوال دریافت کرنے کے لیے‘‘
  9. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    السلام علیکم! آج کی پیاری بات اعمال بغیر اخلاص کے ایسے ہی ہیں جیسے بغیر ایڈریس کے لکھا گیا خط جو کہ اپنی مطلوبہ منزل تک نہیں پہنچ سکتا!!
  10. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    ’’آج کی پیاری بات‘‘ پاک وہ نہیں جو اپنا جسم دھو کر بیٹھ جائے بلکہ وہ ہے جسے خوف خدا ہو۔
  11. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ’’آج کی پیاری باتیں‘‘ 1۔جسم پانی سے‘ذہن علم سے اور روح مذہب سے پاکیزہ ہوتی ہے۔ 2۔پاک وہ نہیں جو اپنا جسم دھو کر بیٹھ جائے بلکہ وہ ہے جسے خوف خدا ہو۔ 3۔اصلاح کے بنا ندامت ایسی ہی ہے جیسے سوراخ کو بند کیے بنا جہاز میں سے پانی نکالنا۔ 4۔جب پیٹ خالی ہوتا ہے تو جسم...
  12. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    ’’آج کی پیاری بات‘‘ گناہ‘ عارضی اندھا پن ہے جو آنکھ کُھل جانے سے ختم ہو جاتا ہے۔
  13. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    ’’آج کی پیاری بات‘‘ صبر کرنے والا کامیابی سے محروم نہیں رہتا چاہے اسے طویل زمانہ لگ جائے۔
  14. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    ’’آج کی پیاری بات‘‘ مطلب اور غرض کے رشتے "کوئلے" کی طرح ہوتے ہیں جب کوئلہ گرم ہوتا ہے تو ہاتھ جلا دیتا ہے اور جب ٹھنڈا ہوتا ہے تو ہاتھ کالے کر دیتا ہے!!!
  15. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    ’’آج کی پیاری بات‘‘ ’’لوگ کالے جادو سے تو ڈر جاتے ہیں کالے اعمال سے نہیں ڈرتے‘‘
  16. حافظ محمد اکرام

    ’’ایک اور حقیقت‘‘

    """ایک تلخ حقیقت‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘ ﺍﯾﮏ ﺷﺤﺺ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺍ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ " ﮔﺪﮬﺎ ﻟﮯ ﻟﻮ۔ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﺪﮬﺎ ﻟﮯ ﻟﻮ " ۔ ﮔﺪﮬﺎ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻻﻏﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﺪﮬﺎ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﺎ ﺑﯿﭻ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ؟ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ...
  17. حافظ محمد اکرام

    ’’ایک اور حقیقت‘‘

    ’’ایک اور حقیقت‘‘
  18. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    ’’آج کی پیاری بات‘‘ ان لوگوں کے ساتھ گزارا ہو جاتا ہے جن کی طبیعت خراب ہو مگر ان کے ساتھ نہیں جن کی تربیت خراب ہو۔
  19. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    ’آج کی پیاری بات‘‘ کچھ چیزیں بہت دیر بعد بھی پلٹ کر آجاتی ہیں خصوصاً کسی کو دیا ہوا دھوکا اور بولا ہو جھوٹ۔
  20. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    ’’آج کی پیاری بات‘‘ مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ مرد کی وجہ سے عورت کی آنکھ میں آنسو نہ آئے۔
Top