• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

  2. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

  3. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

  4. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

  5. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﺮﺩ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺷﺎﯾﺪ ﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﯾﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﮯ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ .. ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯﮔﮭﺮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯﺍﭘﻨﺎ ﮔﮭﺮ ، ﺭﺷﺘﮯ ﺳﺐ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ...
  6. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!! ’’’’آج کی پیاری باتیں‘‘‘‘‘‘‘ ٭ جس کا کفیل اللہ ہو کسی کا محتاج نہیں رہتا۔ ٭زندگی کی کتاب میں اتنی غلطیاں نہ کریں کہ پینسل سے پہلے ربڑ ختم ہو جائے اور توبہ سے پہلے زندگی۔ ٭غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں ایسے اجنبی بنا دیتی ہے کہ لوگ پہچاننے سے ہی انکار کر دیتے...
  7. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!! ’’’’آج کی پیاری بات‘‘‘‘‘‘‘ ’’چھوٹے بن کر رہیں گے تو بڑی بڑی نعمتیں ملیں گی‘ کیونکہ بڑا ہونے پر تو ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے-‘‘
  8. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!! ’’’’آج کی پیاری بات‘‘‘‘‘‘‘ ’’مثال دینا آسان ہے اور مثال بننا دشوار ہے‘‘
  9. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    ’’’’آج کی پیاری بات‘‘‘‘‘‘‘ اچھی چھلانگ لگانے کے لیے کچھ قدم پیچھے ہٹنا ضروری ہے
  10. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    ’’’’’’’نوجوان نسل کے لیے چند الفاظ‘‘‘‘‘‘‘‘ ﺑﮍﮮ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﭼﻼ ﺁﯾﺎ .. ﺍﺗﻨﺎ ﻏﺼﮧ ﺗﮭﺎ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﭘﺎ ﮐﮯ ﺟﻮﺗﮯ ﭘﮩﻦ ﮐﮯ ﻧﮑﻞ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺑﺲ ﮔﮭﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ، ﺍﻭﺭ ﺗﺒﮭﯽ ﻟﻮﭨﻮں ﮔﺎ ﺟﺐ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ ﮔﺎ ... ﺟﺐ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻟﻮﺍ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﺗﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ..... ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﭘﺎ ﮐﺎ...
  11. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    ’’’’آج کی اچھی بات‘‘‘‘ ’’عورت کا خمیر ایسی مٹی سے بنا ہے کہ وہ باہر کی فضا میں جتنی اونچی اڑان بھر لے ‘ اس کی روح کو سکون گھر کی چار دیواری میں ہی ملتا ہے۔‘‘
  12. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ’’’’’’’’آج کی پیاری باتیں‘‘‘‘‘‘‘‘ 1-- شخصیت میں عاجزی نہ ہو تو معلومات میں اضافہ ’’علم ‘‘ کو نہیں بلکہ ’’تکبر‘‘ کو جنم دیتا ہے۔ 2-- لوگوں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اگر لوگ سمجھ میں آنے لگیں تو دل اور نظر سے جانے لگتے ہیں۔۔
Top