الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
’’آج کی پیاری بات‘‘
ہر رشتہ معصوم پرندے کی طرح ہوتا ہے اگر سختی سے پکڑیں گے تو مر جائے گا اور نرمی سے پکڑیں گے تو اُڑ جائے گا
لیکن محبت سے پکڑیں گے تو ساری عمر ساتھ نبھائے گا۔
ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی کے پاس گیا اور کہا: میرا جوتا مرمت کردو۔ اس کے بدلہ میں ، میں تمہیں دین کا ایک مسئلہ بتاؤں گا۔
موچی نے کہا :اپنا مسئلہ رکھ اپنے پاس۔ مجھے پیسے دے۔
طالبِ علم نے کہا :میرے پاس...
بھائی جان میں نے یہ نہیں کہا کہ یہ نقصانات نہیں ہے یا اس بھائی نے غلط کہا ہے۔میں نے یہ نقصانات کہیں درج کرنے ہیں اور ان میں حوالہ بھی دینا ہے کہ یہ کس کتا ب میں اور کس مصنف نے بیان کیے ہیں۔آپ تو بات کو کچھ اور ہی سمجھ بیٹھے