الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری بات‘‘
سڑک جتنی صاف اور اچھی ھو،سفر اتنا ھی آسان رھتا ھے، اسی طرح اپنے کردار کی سڑک کو اس قدر مضبوط اور صاف رکھو کہ سفرحیات آسانی سے گزر جائے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری بات‘‘
انسان کو اس کی برائیوں سمیت قبول کرنے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے ورنہ خوبیاں تو دشمنوں کی بھی متاثر کرتی ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری باتیں‘‘
1۔جسم پانی سے‘ذہن علم سے اور روح مذہب سے پاکیزہ ہوتی ہے۔
2۔پاک وہ نہیں جو اپنا جسم دھو کر بیٹھ جائے بلکہ وہ ہے جسے خوف خدا ہو۔
3۔اصلاح کے بنا ندامت ایسی ہی ہے جیسے سوراخ کو بند کیے بنا جہاز میں سے پانی نکالنا۔
4۔جب پیٹ خالی ہوتا ہے تو جسم...
’’آج کی پیاری بات‘‘
مطلب اور غرض کے رشتے "کوئلے" کی طرح ہوتے ہیں جب کوئلہ گرم ہوتا ہے تو ہاتھ جلا دیتا ہے اور جب ٹھنڈا ہوتا ہے تو ہاتھ کالے کر دیتا ہے!!!