• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    عرب عوام کی بغاوت کے اسباب

    عرب عوام کی بغاوت کے اسباب عمران نذر حسین عرب عوام کی بغاوت کے اسباب ، عوامل اور محرکات جاننے کے لئے مسلم عوام نہایت بےتاب ہو گئے ہیں۔ لیکن عرب عوام کی بغاوت کے اسباب اور عوامل و محرکات کی وضاحت کرنے میں مسلم اسکالرس کو نہایت محتاط بن جانا چاہئے۔ کیونکہ عرب دنیا میں اب پراسرار طور پر یکے بعد...
  2. عبد الرشید

    جاپان کی ترقی کسی کام نہ آئی

    جاپان کی ترقی کسی کام نہ آئی حسن کمال وہ جاپان ، جو اب سے 65 سال قبل امریکہ کے ایٹم بموں کی مار سہہ چکا تھا ، اس بار اس ایٹمی عذاب کا شکار ہوا جو اس نے اپنی ترقی اور توانائی کے حصول کیلئے پیدا کیا تھا۔ اب جاپان ایک بار پھر ایٹمی قہر کے زیر سایہ جی رہا ہے۔ سونی ، نایک ، ٹویوٹا ، کینن اور نسان...
  3. عبد الرشید

    جوتے کا سفر جاری ہے

    جوتے کا سفر جاری ہے علی اوڈھو جوتا اتارنے کی تاریخ بھی اتنی ہی پرانی ہے جتنی جوتا پہننے کی ہو سکتی ہے۔ پہلا جوتا کس نے بنایااور اس جوتے کو پہن کر سب سے پہلے خراماں خراماں کون چلا ۔اس کے قدموں کے نشان تاریخ میں ملنا مشکل ہیں ۔لیکن جتنی کہاوتیں، مثالیں اور محاورے جوتے کی شان میں کہے گئے ہیں ۔ان...
  4. عبد الرشید

    ہٹلر، صدام حسین، بش اور پوٹن

    ہٹلر، صدام حسین، بش اور پوٹن ہفت روزہ جرار آج سے دس برس پہلے 19 مارچ 2003ء کو سامراجی ملکوں امریکہ اور برطانیہ نے اپنے بحری بیڑوں، بمبار طیاروں، ٹینکوں اور تباہ کن میزائلوں کے ذریعے مسلم ملک عراق پر حملے کے لئے یہ جھوٹ گھڑا تھا کہ صدر صدام حسین عراق میں ایٹمی اور کیمیائی اسلحے کے ڈھیر لگا کر...
  5. عبد الرشید

    درندے

    درندے از قلم طاہر نقاش اندھیری رات کا راج تھا۔ تھوڑی دیر بعد فجر کی اذانیں بلند ہونے والی تھیں۔ ہر طرف ہو کا عالم تھا… ماحول پر سکون، سحر زدہ تھا۔ شب زندہ دار اپنی ہی دھن میں مگن محبوب حقیقی کو منانے کے لئے سجدہ ریزیاں، آہ و زاریاں، دلفگاریاں اور دلداریاں اپنائے ہوئے تھے… جبکہ ساکنان ارض نیند...
  6. عبد الرشید

    جاپان کے زلزلہ میں چھپے ہمارے لئے اسباق و نصیحتیں

    جاپان کے زلزلہ میں چھپے ہمارے لئے اسباق و نصیحتیں ہفت روزہ جرار اب کے سونامی نے جاپان کا رخ کیا ہے، ماہرین نے ایک بے تحاشا اور سب سے بڑے سمندری طوفان کا احاطہ کرنے والا لفظ سونامی اختیار کیا ہے۔ سونامی کے لفظ سے ہی ذہن و دل کے دریچے دہل جاتے ہیں۔ جہاں جہاں پہلے سونامی وارد ہوا تباہیوں کی اک...
  7. عبد الرشید

    وقت آن پہنچا ہے

    وقت آن پہنچا ہے ہفت روزہ جرار کہتے ہیں کہ خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں… ظالم کی رسی دراز ہے… اللہ بہت ڈھیل اور مہلت دیتا ہے کہ انسان سمجھ جائے اور راہ راست پر آ جائے لیکن … اگر وہ عقل کو صحیح طریقے سے استعمال کرنے پر تیار نہ ہو تو پھر… پکڑ آ جاتی ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے 9سال بعد پرویز مشرف...
  8. عبد الرشید

    تیل کی سیاست، کیا دوسرا شاہ فیصل سامنے آئے گا؟

    تیل کی سیاست، کیا دوسرا شاہ فیصل سامنے آئے گا؟ ہفت روزہ جرار شرق اوسط اور شمالی افریقہ مسلم اکثریت کا وسیع خطہ ہے جو معدنی تیل کی دولت سے مالا مال ہے۔ اس پورے خطے نے صحابہ کرامؓ کے عہد سعادت میں اجتماعی طور پر اسلام قبول کر لیا تھا، نہ صرف اسلام قبول کر لیا بلکہ انہوں نے اسلام اور پیغمبر...
  9. عبد الرشید

    ایک نکاتی ایجنڈا

    ایک نکاتی ایجنڈا کالم نگار۔۔۔۔اوریان مقبول جان بنارس سے نیپال کی جانب روانہ ہوں تو گنگا کے کنارے ایک شہر غازی پور آتا ہے۔ یوں تو یہ شہر برصغیر کے عام شہروں کی طرح قصباتی فضا رکھتا ہے، لیکن چونکہ یہاں سے راستہ نیپال کی جانب مڑتا ہے اس لئے یہاں گاڑیوں اور ٹرکوں کی آمدورفت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اس...
  10. عبد الرشید

    امریکی بدمعاشیاں کیا رنگ لائیں گی؟

    امریکی بدمعاشیاں کیا رنگ لائیں گی؟ ہفت روزہ جرار سابق امریکی صدارتی امیدوار سینیٹر جان کیری بھاگے آئے تھے کہ امریکی بدمعاش قاتل ریمنڈ ڈیوس کو چھڑا کر طیارے میں اپنے ساتھ لے جائیں گے۔ انہوں نے لالچ، دھمکی اور تزویر سے کام لیا مگر وہ نامراد لوٹ گئے اور بدبخت ریمنڈ ڈیوس جو دو بے گناہ پاکستانیوں...
  11. عبد الرشید

    وہ لوگ ہم پر مسلط ہیں اس زمانے میں

    وہ لوگ ہم پر مسلط ہیں اس زمانے میں ہفت روزہ جرار ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ وہ پاکستان کی قومی اسمبلی میں حب الوطنی اور حمیت کے والہانہ جذبات سے سرشار و شاداب ایسے الفاظ ادا کرتی…! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! پاکستان کو اس وقت انتہائی حساس اور دگر گوں حالات کا سامنا ہے۔ ریمنڈ کی گرفتاری...
  12. عبد الرشید

    عصر حاضر میں خدمتِ اسلام کے ہزاروں طریقے ہیں

    عصر حاضر میں خدمتِ اسلام کے ہزاروں طریقے ہیں امام مسجد الحرام کا خطاب گذشتہ جمعہ کو مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن محمد آل طالب نے ایک ایمان افروز خطاب فرمایا۔ محمد جلال الدین قریشی حسامی صاحب کے قلم سے مذکورہ خطاب کے مفید نکات کا اردو ترجمہ ملاحظہ فرمائیں۔ مسجد الحرام کے امام و...
  13. عبد الرشید

    اللہ کی تدبیر

    اللہ کی تدبیر کالم نگار۔۔۔۔ علی عمران شاہین چمکتی دمکتی نئے ماڈل کی سفید ہنڈا سوک کار لاہور شہر کے مرکزی علاقے چوبرجی میں گھومنے کے بعد مشہور قرطبہ چوک (مزنگ چونگی) پہنچی تو اس کے اندر موجود انتہائی حساس آلات نے فوراً سگنل دینا شروع کئے کہ گاڑی کے پاس سے گزرنے کے والی موٹرسائیکل کے سواروں میں...
  14. عبد الرشید

    امریکا، پاکستان کی ضرورت نہیں رہا

    امریکا، پاکستان کی ضرورت نہیں رہا بشکریہ ،،،،ہفت روزہ جرار امریکا کے مرد بیمار یہ لوگ بہ ظاہر یہی کہتے تھے کہ فیصلہ عدالت کرے گی مگر اس کے پیٹ میں طوفان یہی امڈتے تھے کہ کوئی ایسا گر، حیلہ یا جواز تلاشا جائے کہ ریمنڈ ڈیوس کو واپس کر کے اس فرض منصبی سے بخوبی سبکدوش ہوا جائے جو قصر ابیض کی جانب...
  15. عبد الرشید

    امریکہ کے اتحادیوں کا عبرتناک انجام ہر کوئی نوشتہ دیوار پڑھ لے

    امریکہ کے اتحادیوں کا عبرتناک انجام ہر کوئی نوشتہ دیوار پڑھ لے ہفت روزہ جرار نائن الیون کے بعد امریکہ نے افغانستان پر ساری دنیا کو ملا کو حملہ کر دیا۔ طاقت کے نشے میں چور امریکہ کو اندازہ تو کیا گمان بھی نہیں تھا کہ انجام کیا ہو سکتا ہے۔ 9 برس بیتے، دنیا کا نقشہ بدلنا شروع ہوا اور امریکہ ہی...
  16. عبد الرشید

    اندھے قتل

    اندھے قتل ہفت روزہ جرار ریمنڈ ڈیوس کے متعلق بہت سی کہانیاں گردش میں ہیں مگر میری ایک ہی کہانی ہے، وہ کہانی انگریزی ادب جسے tragedy کہتا اور اردو ادب جسے المیہ قرار دیتا ہے۔ وہ جو صدیوں سے ہمارے لئے دیوار گریہ بن چکی اور جس نے ہماری ہڈیوں سے ہمت اور حمیت چوس لی۔ وہ کہ جس نے ہماری مردانگی کو...
  17. عبد الرشید

    نوجوان مسیحی سے ملاقات اور پھر…؟

    نوجوان مسیحی سے ملاقات اور پھر…؟ امیر حمزہ ایک نوجوان جس کے جذبوں کو دیکھ کر اس سے محبت کرتا ہوں۔ فون پر مجھ سے کہنے لگا، شیخ صاحب! ایک مسیحی نوجوان آپ سے ملنا چاہتا ہے۔ میں نے پوچھا کیوں ملنا چاہتاہے، مقصد کیاہے؟ کہنے لگا! آپ حرمت رسولؐ کی تحریک چلا رہے ہیں۔ وہ اخبارات کے ذریعے آپ کو جانتا...
  18. عبد الرشید

    دینی علم کی اہمیت

    دینی علم کی اہمیت ابوبکر ۔۔۔۔مجلہ الصافات سے انتخاب ہر کلمہ گو کے لئے دین کا علم حاصل کرنا از بس ضروری ہے ۔ جو اللہ کی آیتیں سنے اور ان کا خیال نہ کرے وہ ظالم ہے اور مجرم ہے اللہ تعالی اس سے انتقام لے گا۔ من اظلم ممن ذکر بایت ربہ ثم اعرض ان من المجرمین منتقمون (السجدۃ ۲۲) اور اس سے بڑھ کر...
  19. عبد الرشید

    جیسا کرو گے

    جیسا کرو گے طاہر نقاش ہفت روزہ جرار یہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 سمندری کاگرائونڈ ہے۔ ہم بیٹھے 9thB میں اپنے شفیق کریم خوبصورت و خوب سیرت استاد محترم رمضان صاحب سے پڑھ رہے ہیں۔ استاد صاحب لیکچر دے رہے ہیں، ساتھ ساتھ دلچسپ مثالیں دے کر سمجھا رہے ہیں، سب طالب علم ایک محویت و یکسوئی کے عالم میں...
  20. عبد الرشید

    اختلافِ رائے كى بنیاد پر تعصب ؟

    اختلافِ رائے كى بنیاد پر تعصب ؟ ابوبکر نظریاتى جہت پرمبنى یہ سوال دینى جماعتوں كے لئے لمحہ فكریہ ہے- اہل اسلام كے مابین باہمى افتراق و انتشاركى بیخ كنى اور اجتماعیت كے قیام كى آرزو ہر دل دردمند اورچشم پرنم كا دیرینہ خواب ہے جو صدیوں كى دشوار گزار اور كٹھن مسافت كے باوجود ہنوز شرمندہٴ تعبیر...
Top