الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
خطبات جمعہ انتخاب اسلامی خطبات
مصنف
عبدالسلام بستوی
ناشر
المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ لاہور
تبصرہ
اسلام کی اشاعت کے لیےعلماء کاکردار اہمیت کا حامل ہے کہ جنہوں نے اپنی تحریر و تقریر سے عامۃ الناس میں علم دین کو پھیلایا اور علم و عرفان کی قندیلیں ابھی تک جلا رے ہیں۔ علماء ہی انبیاء...
کتاب کا نام
گزر گئی گزران
مصنف
محمد اسحاق بھٹی
ناشر
نشریات لاہور
تبصرہ
پیش نظر خود نوشت سوانح ’گزر گئی گزران‘ اردو زبان و ادب کے صاحب طرز ادیب اور ایک مخصوص اسلوب نگارش کی حامل شخصیت محترم اسحاق بھٹی صاحب کی آپ بیتی ہے جو برصغیر کی سیکڑوں ریاستوں میں سے مشرقی پنجاب کی ایک ریاست فرید کوٹ کے...
کتاب کا نام
البراہین القاطعہ فی رد الانوار الساطعہ
مصنف
مولانا محمد عبدالجبار عمرپوری
ناشر
دارالخلد لاہور
تبصرہ
نبی کریمﷺ پر دین مکمل ہوچکا ہے اب اس میں کسی بھی کمی یابیشی کی گنجائش نہیں ہے۔ لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ بہت سے لوگ مختلف تاویلات کے ذریعے دین میں بدعات کا دروازہ کھولنے کی سعی کرتے...
کتاب کا نام
تاریخ اسماعیلیہ
مصنف
پروفیسر علی محسن صدیقی
ناشر
قرطاس کراچی
تبصرہ
علاء الدین عطا ملک جوینی کی کتاب ’تاریخ جہاں کشائی‘ کو منگولوں، خوارزم شاہوں اور اسماعیلیوں کی تاریخ کی حیثیت سے بڑی اہمیت حاصل رہی ہے۔ اصل کتاب تین جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد منگولوں کے حالات پر دوسری جلد خوارزم...
کتاب کا نام
نسوانی طبعی خون کے احکام
مصنف
محمد بن صالح العثیمین
مترجم
حافظ ریاض احمد
نظرثانی
محمد رفیق اثری
ناشر
عبداللہ حنیف پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز ملتان
تبصرہ
فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین کا شمار اس دور کے اکابر فقہا میں ہوتا ہے۔ فتاویٰ کےمیدان میں ان کی مساعی سے اہل علم طبقہ واقف...
کتاب کا نام
اہل حدیث کا منہج اور احناف سے اختلاف کی حقیقت و نوعیت
مصنف
افظ صلاح الدین یوسف
ناشر
ام القریٰ پبلی کیشنز
تبصرہ
زیر تبصرہ کتاب محترم حافظ صلاح الدین یوسف اور چند دیگر صاحبانِ علم کے مضامین و مقالات کا مجموعہ ہے۔ شروع میں بطور مقدمہ مولانا حنیف ندوی کا مضمون کتاب کا حصہ بنایا ہے گیا...
کتاب کا نام
آفات نظر اور ان کا علاج
مصنف
ارشاد الحق اثری
ناشر
ادارہ علوم اثریہ،فیصل آباد
تبصرہ
فی زمانہ ہم دیکھتے ہیں کہ ہر عمر کے افراد میں جنسی بے روی بڑھ رہی ہے۔ اور اس کا نقطہ آغاز ہے بد نظری۔ جب سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر فحش لٹریچر کی ترویج و اشاعت برسرعام ہوتی ہے تو لامحالہ اس کے اثرات...
اللہ کی نعمتوں پر شکر ادا کیجئے!!۔۔۔۔۔13/ 6 /1433ھ
خطبہ جمعہ حرم مدنی
خطیب: الشیخ عبدالمحسن القاسم
مترجم :عمران اسلم
پہلا خطبہ
خطبہ مسنونہ کے بعد!
مسلمانان گرامی!
اللہ تعالیٰ کے اسما، صفات اور افعال ذریعے اللہ تعالیٰ کی معرفت کا حصول ہوتا ہے جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ محبت، تعظیم اور توحید...
اعتکاف کے فضائل و آدابِ۔۔۔۔۔22رمضان 1433ھ
خطیب: حسین بن عبدالعزیز آل شیخ
مترجم: عمران اسلم
پہلا خطبہ
خطبہ مسنونہ کے بعد
مسلمانان گرامی!
روز و شب بہت تیزی سے گزر رہے ہیں۔ وقت کی تلوار ہمیں کاٹ رہی ہے۔ رمضان کے بابرکت لمحات پر لگا کر اڑتے جا رہے ہیں۔ ہمارا دینی اور شرعی فریضہ ہے کہ ہم رمضان...
صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ
[ قبروں پر قبے بنانے کی شرعی حیثیت]
تحقیق وتنقید
مولانا عبد الرحمٰن ضیاء
جس شخص نے بھی رسول اللہ ﷺپر جھوٹ باندھا، خواہ آپ ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں ہو یا آپ ﷺ کی وفات کے بعد کسی زمانہ میں، اللہ تعالیٰ نے اس کو مخفی نہیں رہنے دیا،...
جماعت اہل حدیث کے عظیم مقرر وعالم علامہ ابراہیم خادم قصوری آف کنگن پور انتقال فرما گئے ہیں ۔انا للہ ونا الیہ راجعون
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)
کتاب کا نام
پیارے رسول علیہ السلام کی پیاری نماز تراویح
مصنف
ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی
ترتیب وتخریج
حافظ حامد محمود الخضری
ناشر
انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
تبصرہ
نبی کریمﷺ اور خلفائے راشدین سے آٹھ رکعت تراویح کا ثبوت ملتا ہے لیکن کیا کیجئے ائمہ کی اندھی تقلید کا کہ صریح ثابت شدہ سنتوں کو بھی بے...
اہل اسلام کی زندگی میں ترتیب و نظمِ۔۔۔۔۔۔۔18 رجب 1433ھ
خطیب :صالح بن حمید
خطبہ جمعہ حرم مدنی
مترجم:
عمران اسلم
خطبہ مسنونہ کے بعد!
زندگی کے بعد موت ہے، ہمجولی مٹی کے سپرد ہونے والے ہیں۔ یاد رکھیے! وہی لوگ کثرت سے نمازیں پڑھنے اور روزے رکھنے کے سبب سبقت لے گئے۔ جنھوں نے میٹھی نیند چھوڑ دی...
کتاب کا نام
علم الفواصل
مصنف
قاری محمد ابراہیم میر محمدی
مترجم
محمد مصطفی راسخ
ناشر
کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ
تبصرہ
قرآن مجید سے تلاوت سے متعلقہ علوم میں سے ایک اہم ترین علم، جس کا ہر قاری محتاج ہے، علم الفواصل ہے۔ اس علم کی بدولت آیات قرآنیہ کی ابتدا اور فواصل، نیز شمار آیات کے...
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
جناب ایم۔ اے رحمان
آج ملتِ اسلامیہ اپنی تاریخ کے انتہائی نازک ترین دَور سے گزر رہی ہے۔ طاغوتی طاقتیں اپنے پورے لاؤ لشکر سمیت اسے فہ ہستی سے حرفِ غلط کی طرح مٹا دینے کے لئے صف آراء ہو رہی ہیں۔ آج قومِ رسولِ ہاشمی ﷺ کے فرزندوں میں نسلی اور لسانی تعصبات کو...
امام زركشى اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان
تذكرة المشاہير
حافظ انس نضر
امام زركشى كے مختصر حالاتِ زندگى
نام و نسب: امام زركشى كا پورا نام محمد بن عبد اللہ بن بہادر ہے۔بعض كے نزديك ان كے باپ كا نام بہادر بن عبد اللہ ہے ۔
كنيت ابو عبد اللہ، جبكہ نسب زركشى اور مصرى ہے۔تركى الاصل...
ماہنامہ الحدیث حضرو، مارچ 2008
فہرست مضامین
دیکھنا! کہیں یہ گھر جل نہ جائے از حافظ ندیم ظہیر
قبر میں عذاب وثواب حق ہے از حافظ زبیر علی زئی
توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی
امت مصطفی اور شرک از محمد صدیق رضا
صحیح بخاری کا دفاع از حافظ زبیر علی زئی
عبدالسلام بستوی سلفی رحمہ اللہ از حافظ...
ماہنامہ الحدیث حضرو، فروری 2008
فہرست مضامین
بے گناہ کا قتل حرام ہے از حافظ زبیر علی زئی
قبر میں سوال، جواب اور منکر نکیر از حافظ زبیر علی زئی
توضیح الاحکام از از حافظ زبیر علی زئی
امت مصطفیٰ اور شرک از محمد صدیق رضا
آل دیوبند اپنے خود ساختہ اصولوں کے زد میں از محمد زبیر صادق آبادی
صحیح...
ماہنامہ الحدیث حضرو، جنوری 2008
فہرست مضامین
نماز کی حفاظت از ابو معاذ
عذاب قبر اسی زمین پر ہوتا ہے از حافظ زبیر علی زئی
توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی
امت مصطفیٰ اور شرک از محمد صدیق رضا
محمد بن عثمان بن ابی شیبہ از حافظ زبیر علی زئی
ایک روایت اور اس کی تحقیق از محمد خبیب احمد
نماز...
کتاب کا نام
رحمت کے فرشتے آپ کے پاس
مصنف
عبدالمنان راسخ
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
تبصرہ
اللہ تعالیٰ نے بعض اعمال ایسے مقرر فرمائے ہیں جن کی انجام دہی پر حوصلہ افزائی کے طور پر فرشتوں کا نزول ہوتا ہے اللہ تعالیٰ رحمتوں کا نزول فرما کر، کبھی فرشتوں کو مبعوث فرما کر، کبھی مقرب ملائکہ کے ذریعہ...