الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تذکیر وموعظت
مریم جمیلہ علوی
وَمِنْ شَرِّحَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ
[اور حسد کرنے والے کے شر سے،جب وہ حسد کرنے لگے]
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے انسانی طبائع کو جہاں گونا گوں صفاتِ عالیہ سے نوازا ہے وہاں اُس میں کچھ...
کتاب وحکمت
مولانا ابو الجلال ندویؒ، کراچی
حب ِمال اور قرآنی دعوت نُزولِ قرآن کے تناظر میں
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
فاضل مضمون نگار نے ۱۹۱۴ء میں ندوۃ العلما، لکھنؤ سے سند ِفراغت حاصل کی، دارالمصنّفین کے جریدے ’معارف‘ کی مجلس ادارت کے...
ایمان و عقائد
محمد عمران صدیقی
’مساوات‘ یا ’عدل‘ ؛ شرعی نقطہ نظر
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
ہرتہذیب و نظریہ جہاں مختلف اَہداف ومقاصدکا حامل ہوتا ہے، وہاں ان مقاصد کے لئے اپنے نعروں اور لائحۂ عمل کو خوشنما اور دیدہ زیب نام بھی دیتا ہے۔ ان...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فکرونظر
اُردوذریعۂ تعلیم اور قومی یکجہتی کے تقاضے
( پروفیسر ثریا بتول علوی)
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اُستاد اپنی بات اپنے شاگردوں تک اسی زبان میں پہنچاتا ہے جس کو وہ بخوبی سمجھ سکیں۔ اگر متعلّم اپنے اُستاد کی بات...
کتاب کا نام
آئینہ توحید
مصنف
محمد بن اسماعیل صنعانی
مترجم
سیف الرحمن الفلاح
ناشر
مرکز دعوۃ الاسلامیہ صمد پورہ روڈ اوکاڑہ
تبصرہ
اللہ تعالیٰ کی عبادت انسان کا سب سے اہم فریضہ ہے۔ اس میں غفلت کسی بھی طور مناسب نہیں ہے۔ دور حاضر میں ایسے لوگ بکثرت موجود ہیں جو اللہ کی عبادت میں مختلف چیزوں کو...
کتاب کا نام
سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
مصنف
مولانا محمد نافع
ناشر
دارالکتاب لاہور
تبصرہ
حضرت مولانا محمد نافع صاحب کو اللہ تعالیٰ نے اس بات کی خصوصی توفیق عطا فرمائی ہے کہ انھوں نے اپنی متعدد تالیفات کے ذریعے سے حضرات صحابہ کرام کے حقیقی سیرت و کردار کو مستحکم علمی اور تاریخی...
کتاب کا نام
قرآن کریم کے آخری تین پاروں کی تفسیر
مصنف
نا معلوم
ناشر
نا معلوم
تبصرہ
اسلام کے ابتدائی دور ہی سے علمائے حق نے قرآنی علوم کی ترویج وتبلیغ کاسلسلہ شروع کیا اور عامۃ الناس کی آسانی کے لیے قرآن کے مطالب و مفاہیم کو احسن اور عام فہم انداز سے پیش کیا ،تاکہ قرآن حکیم کی تعلیمات عام ہوں...
کتاب کا نام
مطالعہ پاکستان برائے ڈگری کلاسز
مصنف
پروفیسر محمد اکرم
ناشر
عظیم اکیڈمی لاہور
تبصرہ
کچھ لوگوں کے اصرار اور باہمی مشاورت کے بعد ہم نے قارئین کتاب و سنت ڈاٹ کے لیے عصری تعلیم سے متعلقہ نصابی کتابوں کو فراہم کرنے کا اہتمام کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’مطالعہ پاکستان‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی...
کتاب کا نام
مقالات الحدیث
مصنف
حافظ زبیر علی زئی
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
تبصرہ
حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ایک جانی مانی اور علمی طور پر قدآور شخصیت ہیں۔ اصول حدیث اور اسماء الرجال کےمیدان میں آپ یدطولیٰ رکھتے ہیں۔ جہاں موصوف کی بہت سی کتب زیور طباعت سے آراستہ ہو کر اہل علم سے داد وصول کر...
کتاب کا نام
اسلام کا قانون وراثت
مصنف
صلاح الدین حیدر لکھوی
ناشر
دار الابلاغ پبلشرز،لاہور
تبصرہ
علم الفرائض شرعی قوانین میں اہم ترین موضوع ہے۔ اللہ تعالیٰ نے خود اس کے احکام قرآن مبین میں بیان فرمائے ہیں۔ کسی بھی شخص کو ان احکام میں کمی بیشی کی اجازت نہیں ہے۔ جملہ مفسرین نے اپنی اپنی کتب میں ان...
کتاب کا نام
کھانے پینے کے آداب قرآن مجید اور صحیح احادث کی روشنی میں
مصنف
عبدالہادی عبدالخالق مدنی
ناشر
احساء اسلامک سنٹر
تبصرہ
کھانا پینا اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ جس کی حقیقی اہمیت سے وہی لوگ آگاہ ہو سکتے ہیں جنہیں خدانخواستہ خوراک کی قلت کا سامنا ہو۔ ایک مسلمان کو چاہیے کہ وہ اللہ...
کتاب کا نام
کفار سے مشابہت ایک شرعی وتحقیقی جائزہ
مصنف
ناصر بن عبدالکریم العقل
مترجم
ابو اسامہ محمد طاہر آصف
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ
یہود و ہنود اپنی بھرپور منصوبہ بندی اور اور بےانتہا وسائل کے ساتھ اپنی گندی اور زہریلی ثقافت کے ذریعے مسلمانوں پر عمومی یلغار کر چکے ہیں۔ افسوس اس بات...
کتاب کا نام
غافلو! ڈر جاؤ ورنہ
مصنف
ابن النحاس دمشقی
مترجم
حافظ فیض اللہ ناصر
ناشر
دار الابلاغ پبلشرز،لاہور
تبصرہ
ہمارے درمیان ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں جو کبیرہ گناہوں سے غافل و لا پروا رہتے ہوئے گناہوں اور بدکاریوں کی شاہراہ پر اندھا دھند دوڑتے چلے جا رہے ہیں۔ موت کا تصور اور قبر و حشر کے...
کتاب کا نام
احکام ومسائل رمضان قرآن وسنت کی روشنی میں
مصنف
ابو الحسن مبشر احمد ربانی
ناشر
دار الابلاغ پبلشرز،لاہور
تبصرہ
اسلام کی بنیاد جن پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے ان میں سے ایک روزہ ہے۔ ایک مومن کو چاہیے کہ وہ روزے میں ہر قسم کی کمی کوتاہی سے بچنے کی کوشش کرے اور کوشش کرے کہ روزہ رکھ کر اس...
ماہنامہ محدث،ستمبر 2012
فہرست مضامین
ناموس رسالت پر ایک اور وار از ڈاکٹرحافظ حسن مدنی
توہین رسالت :اسلام سے خائف بیمار ذہنوں کی کارستانی؟ از عاصم حفیظ
نبی مکرم کی گستاخی پر بنائی گئی فلم چند حقائق ازبشریٰ نوشین
اسلام دشمن فلم پر میڈیا خاموش کیوں؟ از انصار عباسی
شرع اسلامی میں توہین رسالت...
کتاب کا نام
فیروزاللغات اردو
مصنف
مولوی فیروزالدین
ناشر
فیروز سنز لاہور،راولپنڈی،کراچی
تبصرہ
لسانیات میں اردو زبان کی ایک اپنی اہمیت ہے۔ جو تاریخ کے مختلف دور طے کرتےہوئے ہنوز ایک علمی، ادبی اور بڑی حد تک ایک سائنسی زبان بن چکی ہے۔ کسی بھی زبان کے معانی کی وسعت اور جامعیت کو جاننے کے لیے...
کتاب کا نام
تصویر القرآن
مصنف
ابوالقاسم شمس الزماں
ناشر
مکتبہ خدیجۃ الکبری
تبصرہ
قرآن کریم کی تفہیم اور اس کے اردو ترجمہ سے واقفیت کے سلسلہ میں بہت سارے لوگ اپنا مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔ پروفیسر عبدالرحمٰن طاہر صاحب نے اس سلسلہ میں ایک نئے اور آسان اسلوب کو متعارف کرایا ۔ زیر نظر کتاب ’تصویر...
کتاب کا نام
قرآنی سورتوں کا نظم جلی۔نیو ايڈیشن
مصنف
خلیل الرحمن چشتی
ناشر
دارالکتب السلفیۃ
تبصرہ
قرآن کریم کلام الٰہی اور زندہ و جاوید معجزہ ہے۔اس کا اعجاز در حقیقت اسکی تاثیری زبان،بلاغت و فصاحت،اسالیب و مضامین اور اس کے خاص کلیدی الفاظ اور خاص اصلاحات میں پنہاں ہے۔قرآن کریم چونکہ ہماری فوز و...
تذکرۃ المشاہیر
ابو عبید قاسم بن سلامؒ کے اَحوال و آثار
ڈاکٹرحافظ محمدطارق
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
نام و نسب
ابو عبیدقاسمؒ دوسری صدی ہجری کے معروف فقیہ ، نحوی اور عالم قرآن تھے ۔ آپ کا نام قاسم، کنیت ابو عبید اور باپ کا نام سلام تھا۔...
معیشت واقتصاد
خرید وفروخت کے زرّیں اسلامی اُصول
[قسط سوم]
شیخ الحدیث حافظ ذوالفقار علی
اس مضمون کو کتاب وسنٹ ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
قیمت کے متعلق ہدایات
یہ بات تو مسلم ہے کہ بیع اسی صورت میں منعقد ہوگی جب مشتری فروخت کنندہ کو بدلے میں کوئی قیمت ا داکرے...