• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    صلوٰۃ النبیؐ کے حسین مناظر

    صلوٰۃ النبیؐ کے حسین مناظر ابوانشاء قاری خلیل الرحمن جاوید ’ابوانشائ‘ کنیت رکھنے والے جناب قاری خلیل الرحمن جاوید جامعۃ الاحسان الاسلامیہ، منظور کالونی کراچی کے مدیر ہیں۔کراچی یونیورسٹی سے ڈبل ایم اے کر رکھا ہے۔ قبل ازیں جناب موصوف کی دو کتب ’مرد وزن کی نماز‘ اور ’مہد سے لحد تک‘ منظر...
  2. عبد الرشید

    ضیاء الکلام شرح عمدۃ الاحکام

    ضیاء الکلام شرح عمدۃ الاحکام مولانا محمود احمد غضنفر اسلام دین فطرت ہے۔ ہمارا جو کام شریعت ِاسلامیہ کے مطابق ہوگا، وہ فطرت کے عین مطابق بھی ہے اور جو کام کتاب و سنت کے خلاف ہوگا، وہ عین فطرت کے منافی ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ اپنی شریعت کی حفاظت کا ذمہ خود اٹھایا اور اس کے بہت سے اسباب پیدا فرما...
  3. عبد الرشید

    شیخ سرہند

    شیخ سرہند جمیل اطہر سرہندی برصغیر پاک و ہند میں تاریخ دعوت و عزیمت کا ایک روشن باب شیخ احمد سرہندی ملقب بہ مجدد الف ثانی (۱۵۶۴ئ… ۱۶۲۴ئ) سے منسوب ہے۔ مغل سلطنت نے جہاں برصغیر میں علوم و فنون اور بہت سے دوسرے ثقافتی اور تمدنی مظاہر کی بنا رکھی،وہاں علوم و افکار کے راستے اِلحاد و زندقہ کی راہ...
  4. عبد الرشید

    آئینۂ پرویزیت

    آئینۂ پرویزیت مولانا عبدالرحمن کیلانی تبصرہ و تعارف کتب مولانا محمد رمضان سلفی، پروفیسر عبد الجبار شاکر، محمد اسلم صدیق اسلام کے ہر دور میں مسلمانوں میں یہ بات مسلم رہی ہے کہ حدیث ِنبوی ؐ قرآن کریم کی وہ تشریح اور تفسیر ہے جو صاحب ِقرآن صلی اللہ علیہ وسلم سے صادر ہوئی ہے۔ قرآنی اصول...
  5. عبد الرشید

    یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حافظ ڈاکٹر حسن مدنی مغرب نے تین صدیاں قبل، اپنی نشاۃِ ثانیہ کے مرحلہ پردین ومذہب کو دیس نکالا دے کر ’قومی ریاستوں‘ کا نظریہ پیش کیا، اور اس موقع پر دین وریاست کے مابین حد بندی کے سیکولر نظریے کو متعارف کرایاگیا۔ اس وقت ان کا خیال تھا کہ یہ نظریہ الحاد ودہریت کے لئے ایک...
  6. عبد الرشید

    حیات نذیر

    کتاب کا نام حیات نذیر مصنف عبدالرشید عراقی ناشر نشریات لاہور تبصرہ حضرت مولانا سید نذیر حسین دہلوی نے 62 سال درس و تدریس کے فرائض سرانجام دئیے آپ کے سامنے شرف تلمذ طے کرنے والے طلبا نے بھی درس و تدریس، دعوت و تبلیغ اور تصنیف و تالیف میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ زیر نظر کتاب ہمارے موصوف کی...
  7. عبد الرشید

    جہنم ایک خوفناک انجام

    کتاب کا نام جہنم ایک خوفناک انجام مصنف محمد اسلم صدیق ناشر مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور تبصرہ جہنم واقعتاً ایک دل دہلا دینے والا مقام ہے، لیکن بدقسمتی سے امت مسلمہ کی اکثریت جہنم کی اندھیر نگریوں اور ان عذابات سے واقفیت کے باوجود اس سے بچاؤ میں تساہل کا شکار نظر آتی ہے۔ دوسری طرف کچھ لوگ ایسے...
  8. عبد الرشید

    دینی مدارس میں تعلیم

    کتاب کا نام دینی مدارس میں تعلیم مصنف سلیم منصور خالد ناشر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز،اسلام آباد تبصرہ دینی مدارس کے حوالے سے اس وقت دو رویے کارفرما ہیں۔ ایک رویہ تو مسلم معاشرے کا ہے کہ معاشرے کا ایک بڑا طبقہ اپنی نسل کا بہترین حصہ دینی مدارس میں بھیجنے سے گریزاں ہے اور دینی تعلیم کے مراکز...
  9. عبد الرشید

    قوموں کا عروج و زوال

    کتاب کا نام قوموں کا عروج و زوال مصنف ابو محمد بن احمد بن حزم الاندلسی مترجم مولانا عبداللہ عمادی ناشر المیزان ناشران و تاجران کتب تبصرہ امام ابن حزم رحمۃ اللہ علیہ اگرچہ ظاہر ی تھے لیکن پھر بھی ان کی علمیت اور علوم اسلامیہ میں مہارت کےتمام لوگ معترف ہیں۔ انھوں نے بے شمار قیمتی کتابوں کا ذخیرہ...
  10. عبد الرشید

    فتاویٰ ثنائیہ

    کتاب کا نام فتاویٰ ثنائیہ مصنف ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری ناشر ادارہ ترجمان السنہ،لاہور تبصرہ مولانا ثناء اللہ امر تسری کی دینِ اسلام کے فروغ کے لیے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ خاص طور پر قادیانیت کے خلاف ہر محاذ پر انہوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اس فتنہ کے آگے بند باندھنے میں کلیدی...
  11. عبد الرشید

    فتاوی نذیریہ

    کتاب کا نام فتاوی نذیریہ مصنف سید نذیر حسین محدث دہلوی ناشر اہلحدیث اکادمی کشمیری بازار لاہور تبصرہ برصغیر میں علمائے اہل حدیث کی تجدیدی خدمات بہت زیادہ ہیں۔ انہوں نے عقائد، عبادات، معیشت، معاشرت، سیاست اور اخلاق غرض ہر موضوع پر قرآن و حدیث کی تعلیمات امت تک پہنچانے میں بہت سی سعی کیں اور روز...
  12. عبد الرشید

    برصغیر میں اسلام کے اولین نقوش

    کتاب کا نام برصغیر میں اسلام کے اولین نقوش مصنف محمد اسحاق بھٹی ناشر المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ لاہور تبصرہ تاریخ اور جغرافیہ کی قدیم عربی کتب کےمطالعے سےاندازہ ہوتا ہے کہ خطہ برصغیر جہاں علم و فضل کے اعتبار سے انتہائی سرسبز و شاداب ہے وہیں اسے یہ شرف بھی حاصل ہے کہ اس میں اصحاب رسول صلی اللہ...
  13. عبد الرشید

    عربی گرائمر

    کتاب کا نام عربی گرائمر مصنف پروفیسر خان محمد چاولہ ناشر علمی کتب خانہ لاہور تبصرہ کسی بھی زبان میں مہارت کے لیے گرامر کا آنا بہت ضروری ہے۔ ہمارے ہاں انٹرمیڈیٹ کی کلاسوں میں عربی کا مضمون داخل نصاب ہے۔ بنیادی طور پر عربی سے شد بد نہ ہونے کی وجہ سے طلبا کو اس مضمون میں کافی دقت ہوتی ہے۔ اور اسی...
  14. عبد الرشید

    ’تحفظ ِحقوقِ نسواں ایکٹ2006ء‘ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ اور نوٹس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ’تحفظ ِحقوقِ نسواں ایکٹ2006ء‘ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ اور نوٹس ڈاکٹر حافظ حسن مدنی اسلام کے نام سے دنیا کے نقشے پر اُبھرنے والا ملک’پاکستان‘ان دنوں امریکہ کی سنگین مداخلت اور عالمی دہشت گردی کے خلاف نبرد آزما ہے۔ پاکستان کو اس مقام تک پہنچانے میں جہاں ہماری...
  15. عبد الرشید

    جامع ترمذی (اردو)

    کتاب کا نام جامع ترمذی (اردو) مصنف امام ابو عیسیٰ محمد بن عیسی ٰ ترمذی مترجم مولانا بدیع الزماں ناشر ضیاء احسان پبلشرز تبصرہ امام ترمذی کی جامع ترمذی کو جو مقام ملا وہ محتاج بیان نہیں ہے۔ جامع ترمذی کو بہت سے محاسن کی بنا پر انفرادیت حاصل ہے۔ جرح و تعدیل کا بیان، معمول بہا اورمتروکہ...
  16. عبد الرشید

    تسہیل الصرف

    کتاب کا نام تسہیل الصرف مصنف حافظ محمد خان صاحب نوری ناشر ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاہور۔کراچی تبصرہ اس وقت حافظ محمد خان صاحب کی قواعد الصرف پر مشتمل کتاب آپ کے سامنے ہے۔ حافظ صاحب نے اس سے قبل علم النحو پر ’تسہیل النحو‘ کے نام سے کتاب لکھی جس کو طالبان علم نے ہاتھوں ہاتھ لیا اور کئی مدارس میں...
  17. عبد الرشید

    قرآن فہمی کے بنیادی اصول

    کتاب کا نام قرآن فہمی کے بنیادی اصول مصنف حافظ حسن مدنی ناشر مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور تبصرہ قرآن فہمی کے حوالہ سے صحابہ کرام، سلف صالحین اور بعد کے ادوار میں متعدد صورتوں میں کام ہوتا رہا ہے اور اگرچہ فی زمانہ مسلمانوں کی قرآن سے دوری واقع ہوئی ہے لیکن پھر بھی تاحال بے شمار لوگ اور ادارے...
  18. عبد الرشید

    تسہیل النحو

    کتاب کا نام تسہیل النحو مصنف حافظ محمد خان صاحب نوری ناشر ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاہور۔کراچی تبصرہ علمائے اسلام اور ماہرین نحو و صرف نے ان موضوعات پر بے شمار کتب لکھی ہیں ان میں سے بہت ساری طالبان علم کے لیے نہایت مفید بھی ہیں لیکن کچھ کتب ایسی بھی ہیں جن میں کچھ مباحث پر زیادہ زور دیتے ہوئے...
  19. عبد الرشید

    فتاوٰی ارکان اسلام

    کتاب کا نام فتاوٰی ارکان اسلام مصنف محمد بن صالح العثیمین مترجم مولانا محمد خالد سیف ناشر مکتبہ دارالسلام،لاہور تبصرہ اس وقت آپ کےپیش نظر ’فتاوی ارکان اسلام‘ ہے۔ اس میں عقائد و عبادات کے بارے میں مخصوص سوالات اورمشکلات کے ایسے جوابات فراہم کیے گئے ہیں، جن سے کتاب و سنت اور ادلہ شرعیہ کا مؤقف...
  20. عبد الرشید

    مفتاح الانشاء حصہ اول

    کتاب کا نام مفتاح الانشاء حصہ اول مصنف محمد بشیر ایم اے ناشر دارالعلم اسلام آباد تبصرہ اس وقت ’مفتاح الإنشاء‘ کا حصہ اول آپ کے سامنے ہے، اس کتا ب کا مقصد اعلیٰ جماعتوں کے طلبہ و طالبات کو عربی زبان میں تحریر و انشاء کی تعلیم و تربیت دینا ہے۔ مؤلف نے اس میں عربی کے آسان اور کثیر الاستعمال...
Top