• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. MD. Muqimkhan

    ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر / ڈاکٹر محمد عمر

    بهائی ایک کتاب پروفیسر مجیب کی "ہندوستانی مسلمان" بهی اس حوالے سے بڑی عمدہ کتاب ہے بلکہ بنیادی حوالے کی حیثیت رکهتی ہے.
  2. MD. Muqimkhan

    سفرنامہ ابن بطوطہ کی ایک حکایت اور ابن تیمیہ کے موقف کی وضاحت

    پہلے تو مجهے کهٹکا کہ اس طرح عمومی طور پر کیسے ابن بطوطہ کو رد کررہے ہیں. دراصل بہت سے لوگ اس کے محیرالعقول واقعات کی بنا پر اس کو بری طرح رد کیا ہے. اس سے تاریخ ہند کے بیان میں بهی بہت سی غلطیاں ہوئی ہیں لیکن وہاں جہاں وہ سنی سنائی باتوں پر اکتفا کرلیتا ہے. بہر حال آپ نے اس کے ایک بیان کو جس...
  3. MD. Muqimkhan

    سفرنامہ ابن بطوطہ کی ایک حکایت اور ابن تیمیہ کے موقف کی وضاحت

    بہت عمدہ اور معلومات. محققانہ طرز اور نقطہ نظر. جزاک اللہ خیرا
  4. MD. Muqimkhan

    ترکی میں ناکام بغاوت اور دیگر حادثات: شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ (علی گڑھ)

    میں تو شیخ کی تحریروں کا قتیل ہوں. آپ کا قلم بے باک اور جری ہے.
  5. MD. Muqimkhan

    زکوۃ کے متعلق چند سوال

    شیخ میں سمجه نہیں سکا. تنخواہ تو عموما آتی ہے اور ختم ہوجاتی ہے. یعنی اس پر سال کہاں گزرتا ہے.یعنی عام طور پر پوری تنخواہ تو سال بهر ہر مہینے کی تو رکتی ہی نہیں پهر تنخواہ میں سے زکات کا فیصد کیسے نکلے گا.
  6. MD. Muqimkhan

    فضائل صحابہ رضی اللہ عنہم (امام أحمد بن حنبل رحمہ اللہ) اردو ترجمہ

    یہ تو ڈاونلوڈ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی
  7. MD. Muqimkhan

    جماعت غرباء اہل حدیث

    اسعد اعظمی صاحب کی تصنیف کے مطالعہ کا موقعہ نہیں ملا. اس کتاب کی اطلاع بهی نہیں تهی. رحمانیہ کی تاریخ پر مفصل کتاب کی خبر دینے کے لیے منون ہوں. جی اسحق بهٹی صاحب نے ایسا ہی کچه لکها ہے کہ ابتدا میں دو ونگ تهیں ایک شبان جمیعت اہل حدیث اور ایک غربا اہل حدیث اور دونوں کے دائرہ کار جدا جدا تهے.
  8. MD. Muqimkhan

    جماعت غرباء اہل حدیث

    دہلی میں بهی ایک مسجد میں نے دیکهی ہے. اور اسحق بهٹی صاحب نے غالبا کاروان سلف میں تاریخ پر تهوڑی گفتگو کرتے ہوئے دہلی کے صدر بازار میں ان کے مرکز کا ذکر کیا ہے. نیز اگر مجهے ٹهیک سے یاد ہے تو یہ بهی لکها ہے کہ ابتدا میں غربا اہل حدیث اہل حدیث کی وہ شاخ تهی جو شعبہ نشر و اشاعت سنبهالتی تهی. اور...
  9. MD. Muqimkhan

    جمعیت غربا اہلحدیث

    بهائی اہل حدیث تو اب شاید قدم سے قدم ملاتے ہوئے بهی شرماتے ہیں اور رفع الیدین کی جو کیفیت ہوتی ہے وہ تو ظاہر ہے. غالبا اب اتنی نسلیں بیت چکی ہیں کہ تساہل اور تغافل نے راہ نکالی ہے. یا پهر حنفی بدعتیوں سے اتحاد کا نتیجہ ہے.
  10. MD. Muqimkhan

    سجدے کی حالت میں دونوں پیرکو ہٹائے رکھناسنت ہے

    رہی بات مسئلے کی تو مجهے دونوں طرف کی بحثوں میں راجح پیر ملا کر رکهنا ہی لگتا ہے.
  11. MD. Muqimkhan

    سجدے کی حالت میں دونوں پیرکو ہٹائے رکھناسنت ہے

    یقینا رفع دفع ہی کردینا چاہیے. شیخ ایسے عالم اور حلیم شخص سے یہ امید قوی ہے. مجهے تو بالکل ہی غیر متوقع اور شاکنگ سا جملہ لگا. حیرت ہے کہ مسلمان دین کی بات کرے اور ملت کو بالائے طاق رکه کر قومی عصبیت کا شکار ہو جائے. جب علما اس طرح کے جملے استعمال کریں تو عام لوگوں کا اللہ ہی بیلی ہے
  12. MD. Muqimkhan

    بردرس کے بعد اب سسٹرس کا فتنہ

    براہ کرم اپنی راۓ پیش کریں تاکہ اگر یہ مضمون درست ھو تو شیئر کیا جا سکے. (عمر اثری) بہت عمدہ اور فکر انگیز تحریر ہے. البتہ چند باتیں میں کہنا چایتا ہوں. وہ یہ کہ ہندوستان کے پس منظر میں مجهے اس بارے میں کافی مایوسی ہے. کیوں کہ یہاں عورتوں کی دینی تعلیم کے حوالے سے خلوص کا فقدان ہے. یہ بات نہ ان...
  13. MD. Muqimkhan

    عید میلاد کی دلیل

    وعلیکم السلام مجهے بس اس دلیل کی حقیقت جاننی تهی سو عمر اثری صاحب نے میری فورا رہنمائی کی جس کے لیے اللہ انهیں اجر دے گا. مجهے کسی اور تهریڈ میں لگانے کا خیال ہی نہیں آیا ورنہ یہ تهریڈ نہیں بناتا الگ سے. بس جلدی میں یہ بات نہیں سوجهی. رہی بات میلاد کی تو نہ میں نے کبهی منایا اور نہ اب تک منانے...
  14. MD. Muqimkhan

    منٹویت: یعنی جنس زدہ لفظوں کی چھنالی

    منٹو کے موضوعات یا فنی سروکار کیا تهے یہ ایک الگ بات ہے لیکن منٹو کے فن کار ہونے میں کوئی شبہ نہیں. منٹو کی بہت سی تحریریں جهلاہٹ کا بهی نتیجہ ہیں. محض افسانہ نگاری کی بنا پر ادب میں اپنا نام آج تک قائم رکهنا منٹو کا طرہ امتیاز ہے اور اس کی وجہ جنس نہیں ہے ورنہ جنسیت زدہ تحریریں اور فحش نگاری...
  15. MD. Muqimkhan

    عید میلاد کی دلیل

    جزاک اللہ خیرا جناب مجهے جو پوسٹ ملی ہے اس میں حدیث کی دو تین کتابوں کے حوالے دیے گئے ہیں اور اسنادہ صحیح لکها ہے. آپ نے جو عربی متن پیش کیا ہے وہ کس کتاب سے ہے اور کیا سبهی کتابوں میں متن یکساں ہے. ویسے میں نے بهیجنے والے سے عربی متن کا تقاضا کیا تها لیکن اب تک بهیجا نہیں.
  16. MD. Muqimkhan

    عید میلاد کی دلیل

    یہ پوسٹ مجهے واٹس ایپ پر ملی تهی. علمائے کرام سے رہنمائی کی استدعا ہے.
  17. MD. Muqimkhan

    عید میلاد کی دلیل

    *Q) ```~SAWAAL```:-~* *Kya sahaba e kiram عليهم الرضوان ne bhi kabhi humare nabiﷺ ka milaad manaya?* *✔ ```~JAWAAB~```:-* *Jaisa ke hamne kal ki post me apko btaya ki huzur nabi e kareemﷺ ne khud apna milaad manaya to usi tarah sahaba e kiram عليهم الرضوان ne bhi is sunnat ko zinda rakha...
  18. MD. Muqimkhan

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    عمدہ فکر سلجهی ہوئی فہم
  19. MD. Muqimkhan

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    جناب عالی پڑه کر ہی تو کمنٹس دیا ہے. اور کمنٹس دینے کے لیے لکها بهی ہے. کمال کرتے ہیں آپ بهی
  20. MD. Muqimkhan

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    شکر ہے احناف کی طرح اسلام دشمنی پر کمر بستہ نہیں کوئی.
Top