• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد کمبوہ

    کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ْ

    السلام علیکم عن السائب بن يزيد عن أبيه رضي الله عنه: (أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم كان إذا دعا فرفع يديه مسح وجهه بيديه اس کی سند میں ایک راوی حفص بن ہاشم ہے جسے صاحب تقریب نے مجہول قرار دیا ہے۔ اس میں ایک اور علت سند میں ابن لھیعہ کی موجودگی بھی ہے۔ واللہ اعلم
  2. ساجد کمبوہ

    ★مرد حضرات اپنی بیویوں کے لیے یه چھوٹا سا واقعه ضرور پڑھیں ★

    السلام علیکم یہ بلا سند قصہ ثابت نہیں ہے۔ تفصیل یہاں ملاحظہ کریں
  3. ساجد کمبوہ

    اریٹیریا؛؛ مرد کو دو شادیاں کرنیکا حکم، انکار پر جیل کی سزا

    السلام علیکم یہ خبر محض جھوٹ ہے تفصیل یہاں ہے
  4. ساجد کمبوہ

    طاہر القادری کا کینیڈا میں خطاب اور قرض کی صورت میں سود لینے کا جواز ؟مطلوب ہے

    السلام علیکم شاید یہ دھاگہ آپ کے سوال کا جواب بن سکے
  5. ساجد کمبوہ

    سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کی سزائے موت برقرار :

    السلام علیکم ممتاز قادری کی سزا۔ تحفظ شریعت کانفرنس کے فیصلے پر ایک نظر مضمون ضرور پڑھیں لنک یہاں ہے
  6. ساجد کمبوہ

    کیا کوئی تبلیغی ، دیوبندی ، بریلوی مجھےبتا سکتا ہے کہ لفظ (غیر مقلد) کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟؟؟

    السلام علیکم محترم بھٹی صاحب آپ کی ذکر کردہ "صحیح" حدیث اہل علم کے نزدیک ضعیف ہے۔ تفصیل علمائے فورم یقینا بیان فرما دیں گے ۔ان شاء اللہ
  7. ساجد کمبوہ

    ہمارے بعد ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ حق پر کون تھا

    السلام علیکم یہ کوئی شرعی دلیل نہیں ہے - بلکہ یہ امام صاحب کے گویا کراماتی الفاظ تھے جن کو اللہ تبارک و تعالی نے پورا کر دکھایا۔ ان من عباد اللہ لو اقسم علی اللہ لابرہ کی قبیل سے کہا جا سکتا ہے۔ واللہ اعلم
  8. ساجد کمبوہ

    لمحہ فکریہ

    السلام علیکم: یہ واقعہ ڈاکٹرشعیب سڈل نے سنایا1992 ءمیں راولپنڈی میں پولیس کا عالمی سطح کا ایک سیمینار ہوا تھا، اس سیمینار میں شرکت کےلئے بیرون ملک سے بے شمار پولیس افسر پاکستان آئے۔ ان افسروں میں جاپان کا پولیس چیف بھی شامل تھا۔ سیمینار کے بعد ڈنر تھا، ڈنر میں راولپنڈی کے ڈی آئی جی اورجاپان کے...
  9. ساجد کمبوہ

    مسجد النبوي میں ميلاد اور پٹائی

    السلام علیکم یہ میلاد والی وڈیو 2010 کی ہے۔ لنک یہاں ہے -
  10. ساجد کمبوہ

    مولانا عبد اللہ مدنی جھنڈا نگری چل بسے

    إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَکْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُبِالْمَائِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا کَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا...
  11. ساجد کمبوہ

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَکْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُبِالْمَائِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا کَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا...
  12. ساجد کمبوہ

    بریلویوں کی ملفاظات اعلیٰ حضرت میں ایک اور تحریف

    محترم راناصاحب نمبر 2 پرنقل کی جانے والی روایت ضعیف ہے ۔ اسطرح کی تمام روایات کا مدار ایک روای حنظلہ السدوسی پر ہے جوضعیف اور منکر الحدیث ہے۔ وہ اخیرعمرمیں اختلاط کا شکار ہو گیا تھا ۔ مزید برآں اس کی حضرت انس رضی اللہ عنہ سے بیان کی جانے والی روایات مرسل ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب علامہ...
  13. ساجد کمبوہ

    بریلویوں کی ملفاظات اعلیٰ حضرت میں ایک اور تحریف

    السلام علیکم محترم رانا صاحب مسند احمد کی مندرجہ بالا زیر بحث روایت ضعیف ہے۔ اس کا ایک راوی المنهال بن عمرو ضعيف ہے اور کا یعلی بن مرہ سے سماع ثابت نہیں۔
  14. ساجد کمبوہ

    ایک عبرت انگیز تبصرہ

    السلام علیکم میرا خیال ہے کہ مندرجہ بالا تحریر کا پہلا لفظ "یہودی" کی جگہ اگر "مسلمان" ہو تو پھر یہ تحریر با معنی ہے ۔ واللہ اعلم
  15. ساجد کمبوہ

    اسلام میں منگنی کا تصور

    السلام علیکم محولہ بالا ترجمہ حدیث میں عربی الفاظ " تربت یداک " کا ترجمہ درست نہیں ہے۔ درست ترجمہ درج ذیل ہے " تمہارےدونوں ہاتھ خاک آلودہوں" واللہ اعلم بالصواب
  16. ساجد کمبوہ

    ایک حدیث کے بارے میں سوال

    السلام علیکم یہ حدیث مسند احمد (2/158- 159) ، بیہقی اور حاكم (2/193) میں ہے، حاکم نے اسے صحیح الاسناد کہا اور ذہبی نے اس کی موافقت کی ہے صحیح ابوداؤد میں اس حدیث کی صحت بارے شیخ البانی رحمہ اللہ نے حاکم کی موافقت کرتے ہوئے کہا "وهو كما قالا". مسند احمد میں یہ حدیث یوں ہے 6480 - حَدَّثَنَا...
  17. ساجد کمبوہ

    داعش کی باقیات سونے کے دینار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! داعش کی حمایت یا مخالفت کیے بغیر- شیخ خضر حیات صاحب کی بات قابل غور ہے۔ باقی رہی بات کہ بچوں کو اسکول جاتے چاکلیٹ یا لالی پوپ خریدنے کے لئے کون سے سکےدینے ہونگے؟ توکیا اس وقت دنیا کے تمام لوگ اپنے بچوں کو اپنے ملک کی کرنسی کا سب سے بڑا یونٹ ہی دیتے ہیں؟ مثلا...
  18. ساجد کمبوہ

    اُم ثوبان بہن فوت ہوگئی ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ انا للہ و انا الیہ راجعون اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس وابدلها دارا خيرا من دارها وادخلها الجنة واعذها من النار .آمين
  19. ساجد کمبوہ

    اس وقت آپ کیا سن رہے ہیں :

    السلام علیکم ٹی وی قرآن ڈاٹ کام سے تلاوت قرآن شیخ خالد الجلیل کی خوبصورت آواز میں
Top