الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بے شک
بے شک اللہ کی رحمت کبھی نہیں ختم ہو گی۔
محترم بے شک رحمت اللہ کی صفت ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی اللہ کی رحمت ہیں۔ تو پھر یہ بتائیے کہ آپ نبی محترم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ کی صفت سمجھتے ہیں کہ مخلوق؟
اوپر والے سوال کا جواب دیں پتہ چلے کہ آپ خود کتنے پانی میں ہیں۔...
السلام علیکم!
کیا آپ کے لئیے ممکن ہے کہ آپ رب العالمین کے نام اللہ کا مطلب واضح کر دیں؟
جیسے رب کا مطلب پالنے والا ، رحمان سے مراد بے انتہا مہربان ، سبحان سے مراد بے عیب ذات ہے ۔ اسے طرح اللہ نام کا کیا مطلب ہے؟
جی بالکل! جو عوام کو بے گناہ مارے اس کے خلاف کام ہونا چاہیے۔ افغان کے ساتھ پاکستان میں بھی بم دھماکے کر کے بے گناہوں کو مارا گیا۔ آپ کی بات درست ہے کہ اگر امریکہ عوام کی مدد کر رہا ہے تو اس کی حمایت کرنی چاہیے۔ لیکن ایک بات واضح کریں کہ ابھی کچھ دن پہلے قندوز مدرسہ فضائی حملے میں معصوم بچوں کو...
السلام علیکم!
بھائی کیا یہ واقعہ حقیقت میں پیش آیا ہے یا پھر ایسے ہی منسوب کر دیا گیا ہے؟ کیوں کہ کچھ تو اس پر اعتماد نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ یہ بس عوام کو خوش کرنے کے لئیے جھوٹے قصے منسوب کیے جا رہے ہیں۔
السلام علیکم!
آیت نمبر 22 سورہ القمر کی ہے۔ آیت 57 العنکبوت کی ہے ۔ آیت 8 سورہ الانبیاء کی ہے ۔ آیت 144 سورہ آل عمران کی ہے۔ اور آیت 34 سورہ الانبیاء کی ہے۔
السلام علیکم!
تفصیل سے جواب تو اہل علم ہی دے سکتے ہیں مگر آپ تب تک اس پر غور کریں۔
(54) سورۃ القمر (مکی، آیات 55)
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلـذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِـرٍ (22)
اور البتہ ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کر دیا ہے پھر ہے کوئی کہ سمجھے۔
(29) سورۃ العنکبوت (مکی، آیات...
طالبان اگر معصوم لوگوں کو نشانہ بنائیں تو بے شک یہ غلط اور دہشت گرد ہیں اور ان کے مالی وسائل کو روکنا چاہیے۔ طالبان معصوم لوگوں کو نشانہ بناتے ہیں تو یقینا غلط ہیں مگر جب یہی کام افغان اور امریکی فوجیں کریں تو ان کو آپ کے مطابق کیا خطاب دینا چاہیے؟
السلام علیکم!
ابو داؤد کی اس حدیث کے بارے میں وضاحت کر دیں۔
اس کے بارے میں شیعہ کہہ رہے ہیں کہ ان کی اپنی کتابوں میں ایسے روایات موجود ہیں مگر پھر بھی یہ ہم پر اعتراض کرتے ہیں۔
السلام علیکم!
شاید ان کا مطلب ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کہ رحمت ہیں (جو کہ بے شک ہیں ) اور اللہ کی رحمت پوری کائنات میں ہے یعنی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پوری کائنات میں موجود ہیں اور اس کا انکار کرنے والا کافر ہے۔ اور اللہ کی رحمت کو موت نہیں آتی یعنی کہ نبی...
یہ سوال بھی شیعی کی طرف سے پوچھے گئے ہیں
درج ذیل کچھ سوالات ہیں جن کے جوابات اہل سنت سے مطلوب ہیں
کوئی آیت یا حدیث پیش کریں جس میں کہا گیا ہو کہ "لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ " کلمہ اسلام ہے اور اس میں اضافہ کرنا کفر ہے۔ نوٹ: لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ پر ہم...
السلام علیکم!
1 - اس مولوی کا کہنا ہے کہ سورہ مریم کی آیت نمبر 69 میں ہے کہ اللہ فرماتا ہے کہ
"ہم حشر کے دن ہر تمام نافرمانوں کو شیعوں سے نکال کر جہنم میں پھینک دیں گے۔"
اور اس آیت نے ہی اس کو شیعہ کے متعلق سوچنے پر مجبور کیا تھا۔
2 - حدیث کے مطابق امت کے 73 فرقے ہوں گے۔ 72 جہنم میں جائیں...
السلام علیکم!
لیکن قبروں پر پھول رکھنا بدعت کیسے ہو سکتا ہے؟
یہ صرف اس لئیے رکھے جاتے ہیں کہ میت کے عذاب میں تخفیف ہو۔ اگر صرف عذاب معلوم ہونے پر ہی پھول رکھے جاسکتے ہیں تو ہم میت کے لئیے دعا بھی تو کرتے ہیں کہ اس کو اللہ قبر کے عذاب سے بچاے وہ بھی تو ہمیں نہیں پتا ہوتا کہ عذاب ہو رہا ہے کہ نہیں۔
السلام علیکم!
1950-60 میں روس نے ایک کنواں کھودا اور اس کنویں کی گہرائی 5-7 میل بتائی جاتی ہے۔ کنواں کھودنے والے سائنسدانوں میں سے ایک سائنسدان آزاکوو نے دعوی کیا ہے کہ زمین کی گہرائی میں انہوں نے زمیں کی پلیٹوں کی حرکت ریکارڈ کی مگر مائیکروفون میں انسانوں پر تشدد سے ملتے جلتی آوازیں ریکارڈ ہو...