الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اعتراض: یہ صرف لعان کے بعد ہے۔ عام حالت کے اعتبار سے نہیں —— جواب: حدیث میںُ کہیں یہ مذکور نہیں کہ لعان کے بعد دے سکتے ہیں اس کے علاوہ نہیں دے سکتے۔ بلکہ لعان کے بعد اس کو سنت کہا گیا۔ اور باقی مقامات کی نفی نہیں کی گئی۔ دیگر مقامات میں اس کا ثبوت بھی ملتا ہے جیسا کہ آگے آرہا ہے۔
۱۔ ۔۔فَطَلَّقَهَا ثَلَاثًا قَبْلَ أَنْ يَأْمُرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"". - انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے پہلے ہی اپنی بیوی کو تین طلاق دی۔ بخاری۵۲۵۹
۲۔ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَفَارَقَهَا، - پھر آپ نے دونوں...
جی نہیں فنا و مفقود نہیں ہوئی چل رہی ہے۔ ایک انہی سلسلوں کے علما فقھا و مفتیان کے تحت۔ جدید پیش آمدہ مسائل کے حوالے سے
اور دوسری ان حضرات کو غلط ثابت کرنے کے حوالے سے۔ فقہ کو مطعون کرنے کے حوالے سے، حدیثوں سے کاٹنے کے حوالے سے، ختم نبوت سے کاٹنے کے لئے، صحابہ سے کاٹنے کے لئے، تزکیہ نفس سے کاٹنے...
جب کسی مسئلے میں صحیح، صریح اور غیر معارض حدیث میسر نہ ہو تو پھر اس میں آئمہ مجتھدین کی رائے مقدم ہے۔ کیونکہ وہ خیرالقرون کے لوگ ہیں اور انہیں تلقی بالقبول حاصل ہوا اور انہوں نے ایسے غیر منصوص مسائل پر پوری جامعیت سے کام کیا ہے۔
تصوف میں دو احتمالات ہیں۔ مردہ بزرگ کا مزار بنا کر اس سے حاجت روائی اور مشکل کشائی کرنا۔ یہ بلاشبہ ھرام اور شرکیہ فعل ہے۔ اور دوسرا زندہ متبع سنت عارف باللہ کی صحبت میں رہ کر تزکیہ نفس کرنا یعنی اپنے دل کو حرص، ہوس، طمع، لالچ، بغض، کینہ، تکبر، ریاکاری ، ناشکری، بے صبری جیسی مذموم صفات سے پاک...
ان مجتھدین کی چند خصوصیات ہیں جو بعد کے لوگوں کو میسر نہیں آئیں۔
۱۔ دور خیرالقرون: اس کے بارے میں نبی پاک ﷺ کی بشارات ہیں۔ امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ مولد۸۰ ھ، امام مالک مولد ۹۳ھ، امام شافعی مولد ۱۵۰ ھ، امام شافعی مولد ۱۶۴ھ یہ سب تابعی یا تبع تابعین ہیں۔
۲۔ تلقی بالقبول: امت کے کثیر تعداد...
متواتر فی العلم بھئ اور بعد کی پیداوار بھی؟ یہ دونوں متضاد باتیں ہیں۔
جیسے حدیث کی سند ہوتی ہے ایسے ہی علما کی بھی سند ہوتی ہے۔ جو انہیں خیرالقرون کے علما تک پہنچاتی ہے۔
منکرین حدیث کی علمی سند غلام احمد پرویز پر جا کر رک جاتی ہے۔ اس نے کس سے پڑھا، علم حاصل کیا کوئی علم نہیں۔ یہی حال دور جدید...
﷽
یہ عقیدہ کہ ”نبی ہر شے کو جانتا ہے اور تمام مغیبات کا نبی کو علم ہوتا ہے“ کن لوگوں کا عقیدہ ہے؟
سیرت ابن ہشام میں لکھا ہے کہ جب سرکار طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی گم ہوگئی تھی تو زید بن اللُّصَیْت )مشرک) نے کہا تھا:
يَزْعَمُ مُحَمّدٌ أَنّهُ يَأْتِيهِ خَبَرُ السّمَاءِ وَهُوَ لَا...
﷽
نبی ﷺ اور اولیا سے دعا کرنا یا دعا کرانا؟
بریلوی حضرات ایک طرف کہتے ہیں ہم نبی پاک ﷺ اور اولیا سے عنداللہ ﷻ دعا کی درخواست کرتے ہیں۔
کہ وہ ہماری حوائج اور مشکلات کے لئے اللہ سے دعا کریں۔ دوسری طرف کہتے ہیں اللہ ﷻ نے نبی ﷺ اور ان کی نیابت میں اولیا کو سارے اختیارات دے رکھے ہیں۔
دونوں...
والانبیاء علیہم السلام فضل اللہ بعضہم علی بعض فالفاضل لا محالۃ لہ کمال یختص بہ لیس فی المفضول و لیس المفضول بناقص ثم لیعلم انہ یجب ان ینفیٰ عنہم صفات الواجب جل مجدہ من العلم بالغیب و القدرۃ علی خلق العالم الی غیر ذلک و لیس ذلک بنقص.
﷽
کیا نبی پاک ﷺ کے عالم الغیب ہونے کی نفی کرنا آپ ﷺ کی گستاخی ہے؟
جو آدمی بھی صفتِ عالم الغیب کو خاصہ باری تعالیٰ سمجھے اور غیر خدا کے لئے اس کے اثبات سے روکے تو بریلوی حضرات اسے نبی پاک ﷺ کا گستاخ اور نبی پاک ﷺ کے علم کا دشمن اور نبی پاک ﷺ کی شان میں تنقیص کرنے والاسمجھتے ہیں۔
معبود...
جواب: اہل سنت کے چاروں فقہی سلسلوں کا اصول ہے کہ غیر منصوص مسائل یعنی وضاحت اور شرح طلب مسائل میں اپنی تحقیق پیش کر کے ھذا من عندی واللہ اعلم یا عندالامام ابوحنیفہ اور عندالامام شافعی یا عندالاحناف وغیرہ لکھنا اور ایسے اجتھادی مسائل میں دوسرے آئمہ فقہ اور ان کے سلسلے کے علما کی تحقیق کا احترام...
جواب: بے شک۔ اللہ کا کلام سچ ہے۔ اور اس کلام کا بنیادی اطلاق ان طبقات پر ہوتا ہے جو منقطع فی العلم ہیں بعد کی پیداوار ہیں۔ ان طبقات کے بانیوں کا علمی حسب نسب مشکوک ہوتا ہے اور یہ مقدس اصطلاحات کی آڑ میں اپنے ذاتی فلسفوں، نظریات اور ناقص تحقیقات کو پھیلاتے ہیں۔ ان کا اصل مقصد بنیادی طور پر اسلام...
جواب: درس تفسیر قرآن عامیوں کا کام نہیں علما کا منصب ہے۔ عامیوں کا کام اس کی ہر روز تلاوت کرنا ہے۔ جس کا اعلی درجہ معنی مفہوم سمجھ کر پڑھنا ہے لیکن بلا سمجھے بھی فائدے سے خالی نہیں۔ الف لام میم جس کا کوئی معنی نہیں بھی اگر کوئی پڑھے گا تو تیس نیکیاں ملیں گی۔ علمی حوالے سے علما اور روحانی حوالے...
دیوبند اہلحدیث کو مسلمان سمجھتے ہیں۔ صرف ایک گزارش کرتے ہیں کہ فقہی مسائلُ میں اختلاف پر تشدد نہ کریں۔ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ اور ان کے شاگرد فقھا کو اسلام کی صحیح سمجھ نہیں آئی۔ اور ان کے علما کو آئی ہے۔ یا یہ خود صحیح اسلام سمجھ سکتے ہیں تو ان کو پورا حق ہے۔ لیکن یہ...
جواب: ہمیں گمراہ فرقوں کی بھی تذلیل کا حکم نہیں ان کے بتوں کو بھی گالی نہیں دے اکتے۔ چہ جائیکہ اہل حق علما و جماعتوں پر طعن و تشنیع بھتان والزام تراشی کی جائے۔
فضائل اعمال کے پانچ حصے ہیں۔ ۱۔ حیاۂ الصحابہ۔ ۲۔ فضائل نماز ۳۔ فضائل قرآن۴۔ فضائل ذکر اللہ ۵۔ فضائل دعوت۔
ہر حصہ متعلق آیات قرآنیہ سے شروع ہوتا ہے۔ اور موضوع سے متعلقہ حدیث اور اس کی شرح پر مشتمل ہے۔
ان میں کون سی چیز اسلام سے باہر ہے؟
جواب: تبلیغ کا پہلا نمبر ہی توحید ہے۔ جو ہوتا ہے اللہ سے ہوتا ہے۔ مال، اسباب سے کچھ نہیں ہوتا۔ یہ سب مخلوق ہے۔ اور مخلوق اپنے کرنے میں اللہ کے امر کی محتاج ہے۔ اور اللہ کے کرنے کا ضابطہ سنت اعمال ہیں۔ یعنی اللہ کا امر سنت زندگی پر منحصر ہے۔
تبلیغ کا دوسرا نمبر نماز ہے۔ ہر مسلمان پنج وقتہ نماز کی...