• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. A

    يا سارية الجبل روایت کی تحقیق ارسال فرمائے

    جب امیرالمؤمنین حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے دورانِ خطبہ (یا ساریۃ الجبل) کے الفاظ ارشاد فرمائے تو لوگ بہت حیران ہوئے، کیونکہ خطبے میں تو ایسے الفاظ نہیں تھے اور نہ ہی آپ رضی اللہ عنہ نے اس سے پہلے کبھی ایسے الفاظ خطبے میں ارشاد فرمائے تھے۔ لہٰذا حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ...
  2. A

    فاطمہ بنت اسد کی وفات پر آپﷺ کا اپنے اور تمام انبیاء کے وسیلے سے دعا کرنا

    اسلام علیکم اسکا جواب ارسال فرمائے محمود سعيد ممدوح : رفع المنارة ص114: وهو حديث حسن کے ساتھ حدیث کو حسن کہا۔ اور اس پر کی گئی تعدیل کے بعد جرح نقل کر کے کہا کہ یہ جرح مبھم ہے
  3. A

    فاطمہ بنت اسد کی وفات پر آپﷺ کا اپنے اور تمام انبیاء کے وسیلے سے دعا کرنا

    شیخ ابن عدی کا ضعف کہنا کس وجہ سے ہے۔ بعض حضرات کا یہ کہنا ہے ابن عدی اور امام دارقطنی جرہ کی وجہ بیان نہیں کری لہٰذا یہ جرہ مبہم ہے۔ اسکے مقابلے امام حاکم اور ابن حبام کی توثیق قبول ہوگی۔
  4. A

    فاطمہ بنت اسد کی وفات پر آپﷺ کا اپنے اور تمام انبیاء کے وسیلے سے دعا کرنا

    اس راوی کو ابن حبان حکیم نے سقہ کہا ہے اور امام یعقوب بن سفیان نے اسے روایت لی ؟
  5. A

    فاطمہ بنت اسد کی وفات پر آپﷺ کا اپنے اور تمام انبیاء کے وسیلے سے دعا کرنا

    اسلام علیکم جزاکاللہ خیرا کچھ لوگوں کا اعتراض ہے کہ 1) ابن عدی منہاج تھا کہ جب وہ کسی شخص بارے میں منکر کہتے تو اُسکی منکر روایت ضرور نقل کرتے لیکن یہ روح بن صالح کی منکر روایت نقل نہیں کری 2) ابن عدی نے جس وجہ سے یہ جس روایت سے روح کو ضعیف کہا وہ خود روایت ضعیف ہے الکامل میں . 3) تمام...
  6. A

  7. A

    فاطمہ بنت اسد کی وفات پر آپﷺ کا اپنے اور تمام انبیاء کے وسیلے سے دعا کرنا

    سیدنا علی رضی اللہ کی والدہ اور ان کیلئے انبیاء کے وسیلے سے دعاء السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال : ۔کیا یہ ثابت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی والدہ فاطمہ بنت اسد (رضی اللہ عنہما) کی وفات پر ’’بحق نبیک و الانبیاء الذین من قبلی‘‘ یعنی انبیاء کے وسیلے سے دعا...
  8. A

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    جزاکللہ خیر
  9. A

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    note : ﻣﺤﺪﺛﯿﻦ ﮐﺎ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺍﺟﻤﺎﻉ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻣﺎﻡ ﺷﻌﺒﮧ ﮐﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﻣﺪﻟﺴﯿﻦ ﺳﮯ ﺳﻤﺎﻉ ﭘﺮ ﻣﺤﻤﻮﻝ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ﺍﻣﺎﻡ ﺷﻌﺒﮧ ﻣﺪﻟﺴﯿﻦ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮﻣﺪﻟﺴﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﯿﺦ ﺳﮯ ﺳﻨﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
  10. A

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    السلام عليكم ﺣَﺪَّﺛَﻨَﺎ ﻋَﻔَّﺎﻥُ , ﺣَﺪَّﺛَﻨَﺎ ﺷُﻌْﺒَﺔُ , ﻋَﻦْ ﺃَﺑِﻲ ﺇِﺳْﺤَﺎﻕَ , ﻋَﻤَّﻦْ ﺳَﻤِﻊَ ﺍﺑْﻦَ ﻋُﻤَﺮَ , ﻗَﺎﻝَ : ﺧَﺪِﺭَﺕْ ﺭِﺟْﻠُﻪُ , ﻓَﻘِﻴﻞَ : ﺍﺫْﻛُﺮْ ﺃَﺣَﺐَّ ﺍﻟﻨَّﺎﺱِ , ﻗَﺎﻝَ : ﻳَﺎ ﻣُﺤَﻤَّﺪُ رواه إبراهيمُ الحربيُّ في " غريب الحديث " (2/673) ﺭﮨﺎ ﺍﺱ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﮩﻢ ﺭﺍﻭﯼ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ...
Top