• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فاطمہ بنت اسد کی وفات پر آپﷺ کا اپنے اور تمام انبیاء کے وسیلے سے دعا کرنا

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

Abdul Mussavir

مبتدی
شمولیت
ستمبر 22، 2017
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
25
سیدنا علی رضی اللہ کی والدہ اور ان کیلئے انبیاء کے وسیلے سے دعاء

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال : ۔کیا یہ ثابت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی والدہ فاطمہ بنت اسد (رضی اللہ عنہما) کی وفات پر ’’بحق نبیک و الانبیاء الذین من قبلی‘‘ یعنی انبیاء کے وسیلے سے دعا مانگی تھی؟


(المعجم الاوسط للطبرانی ۱۵۲/۱۔ ۱۵۳ ح۱۹۱، وقال: ’’تفروبہ روح بن صلاح‘‘ و عنہ ابو نعیم الاصبہانی فی حلیۃ الاولیء ۱۲۱/۳، و عندہ: یرحمک اللہ… الحمدللہ الذی یحیی…، وعنہ ابن الجوزی فی العلل المتناہیہ ۲۶۸/۱، ۲۶۹ ح۴۳۳)


اس روایت کے بارے مے کھا گایا ھی کی اسمے ایک راوی روح بن صلاح جو ضعیف ہے۔

لیکن کچھ کا کھنا ہے کی یہ جرح مبھم ہے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال : ۔کیا یہ ثابت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی والدہ فاطمہ بنت اسد (رضی اللہ عنہما) کی وفات پر ’’بحق نبیک و الانبیاء الذین من قبلی‘‘ یعنی انبیاء کے وسیلے سے دعا مانگی تھی؟
جواب کیلئے یہ تھریڈ دیکھئے
 

Abdul Mussavir

مبتدی
شمولیت
ستمبر 22، 2017
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
25
اسلام علیکم جزاکاللہ خیرا

کچھ لوگوں کا اعتراض ہے کہ

1) ابن عدی منہاج تھا کہ جب وہ کسی شخص بارے میں منکر کہتے تو اُسکی منکر روایت ضرور نقل کرتے لیکن یہ روح بن صالح کی منکر روایت نقل نہیں کری

2) ابن عدی نے جس وجہ سے یہ جس روایت سے روح کو ضعیف کہا وہ خود روایت ضعیف ہے الکامل میں .

3) تمام محدثین نے جرہ کی وجہ بیان نہیں کری صرف ابن عدی کی جرح نقل کری جو مبھم ہے۔؟

@اسحاق سلفی
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top