یقیناً ابن تیمیہ رحمہ اللہ بالکل بجا ارشاد فرمایا کہ لوگوں سے قتال اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے بغض وعدوات ظاہر ہوگیا ۔ چنانچہ عصر حاضر میں ہم دیکھتے ہیں کہ کچھ لوگ ایسے گروہوں سے ولایت اور محبت رکھتے ہیں جو کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے کھلے دشمن اور ان پر...