الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس کی صاف وجہ ہے یہ ہے کہ آپ کی فوج طالبان مجاہدین کو انڈیا میں داخلے کی اجازت ہی نہیں دے گی ۔ کیونکہ اس سے قبل سوات میں مجاہدین کی حکومت اس لئے قائم نہ ہونے دی گئی تھی کہ انڈیا نے امریکہ کے سامنے جاکر یہ واویلا مچایا تھا کہ اگر سوات میں طالبان کی حکومت قائم ہوگئی تو انڈیا کی سلامتی خطرے میں پڑ...
میں نے تو کوئی لفاظی نہیں کی بلکہ میں حقیقت حال کو آشکارا کیا اور نہ ہی میں نے ادھر ادھر کی ہانکی ہے۔اگر سود انفرادی طور پر ہو تو وہ گناہ کبیرہ کے زمرے میں یقیناً ہے۔ لیکن متلاشی صاحب آپ اس بارے میں ہرگز دھوکہ نہیں دے سکتے کیونکہ سود کو حکومتی سطح پر جاری کیا گیا ہے ۔ریاست کی طرف سے لوگوں کو...
عیدالفطر 1434ھ کی مناسبت سے جناب عالی قدر امیر المومنین ملا محمد عمر مجاہد حفظہ اللہ کا پیغام
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا، ومن سيئات أعمالنا، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادی له، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريک له وأشهد...
اسے کہتے ہیں حق کو دیکھ کر آنکھیں پھیرلینا۔پاکستان کی حکومت سود پر قرضے لیتی ہے۔ سود پر قرضے فراہم کرتی ہے۔اور جب سپریم کورٹ نے سود کو ختم کرنے کا حکم دیا تو اسی موجودہ حکومت کے وزیراعظم نے اس فیصلے کے خلاف اپیل کی تاکہ اس ملک میں سود جاری وساری رہ سکے۔اسے کیا کہتے ہیں؟ اسے کہتے ہیں اللہ کی...
اب کوئی بتائے کہ پاکستان آرمی نیٹو کے اتحاد میں شامل ہے یا تحریک طالبان؟؟؟ جو ابوبصیر صاحب نے تحریک طالبان کو نیٹو کا گماشتہ قرار دیا ہوا ہے۔ حد ہوتی ہے بہتان اور الزام ترشی کی۔ارے میاں ابوبصیر صاحب نیٹو کے اتحادی آپ کی فوج ہے تحریک طالبان نہیں اپنی معلومات درست کرلیجئے۔
لوگ آپ کے جھوٹے...
آپ اس خبر سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟؟؟
یہ بات تو اس ملک میں رہنے والے تمام لوگ جانتے ہیں آپ کی فوج اور طالبان کے درمیان لڑائی ہورہی ہے۔اسی طرح فوج بھی مجاہدین پر حملے کرکے انہیں شہید کرتی ہے۔ابھی حال میں جو ایک سو بیس مجاہدین کی لاشیں روڈوں پر سے ملی ہیں وہ سب مجاہدین تھے اور تحریک طالبان سے...
ابوبصیر صاحب محمد علی جواد صاحب نے جن اعتراضات کو یہاں نقل کیا ہے ان کی تردید کریں یہاں لکھ کر اور واضح ثبوت فراہم کریں کہ ایسا نہیں ہوا ہے۔جیسا لکھا گیا ہے حقیقتاً ایسا ہوا ہے لال مسجد کے شہداء کے جسموں کے ساتھ ۔ آپ اس حقیقت سے فرار نہیں حاصل کرسکتے ۔
اسے کہتے ہیں حواس باختہ ہوجانا جب جواب نہ بن پڑا تو اس قسم کے پوسٹر شائع کرنے لگے جن کا موجودہ بحث سے دور کا بھی تعلق نہیں ہے۔ہماری اور مشرق سے مغرب تک کے مجاہدین کی شریعت قرآن وسنت صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔اب کیا آپ سچے اور پکے تکفیری نہیں بن چکے ہیں؟؟؟ ۔ کیونکہ آپ نے دیوبندیوں کی اپنے پوسٹرز...
مفتی رفیع عثمانی کے حقیقت جاننے کے لئے ادارہ الموحدین کی شائع کردہ کتاب :مفتی برادران اور دین جمہوریت کا مطالعہ کرلیا جائے تو نہایت ہی نفع بخش ہوگا۔اور آپ کو بھی تشفی ہوجائے گی ان شاء اللہ
آپ کا جواب اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ آپ احسان اللہ احسان کی بات کا جواب دینے سے عاجز ہوچکے ہیں ۔ آپ کے پاس قطعاً کوئی جواب نہیں ہے۔کیونکہ آپ نے جو جواب دینے کا انداز اختیار کیا ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے پاس اخلاقیات میں سے کچھ بھی نہیں بچا ۔آپ نے ذاتیات پر حملہ کیا ہے وہ بھی اخلاق کے...
متلاشی صاحب آپ کو شاید علم نہیں ہے کہ انفرادی طور سود کا لین دین کرنا ایک الگ چیز ۔ لیکن کسی حکمران کا سود کو حلال قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کے لئے حلال کرنا اور چیز ہے۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس حکمران نے اللہ کی شریعت میں تبدیلی کی ہے۔کیوں آپ کے وزیر خزانہ کے دفتر سے شرح سود کے ریٹ پورے ملک میں...
بھائی صاحب پچھلے دور کے خوارج بقول ابن عمر رضی اللہ عنہ کفار کے بارے میں وارد آیات کو مسلمانوں پر چسپاں کرتے تھے ۔ اور ان کے متبعین دور حاضر کے جدید خوارج جو کہ اپنے آباء کے عین نقش قدم پر ہیں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کو مسلمانوں پر چسپاں کررہے ہیں۔
ہم نے ابوبصیر صاحب سے اپنی متعدد پوسٹوں میں یہ سوال کیا ہے کہ تحریک طالبان کا خوارج ہونے کی دلیل پیش کریں۔اب تک موصوف ایک دلیل بھی نہیں پیش کرسکے ۔ اس کے جواب میں روزانہ ایک نیا پوسٹر لے کر نازل ہوجاتے ہیں۔طالبان کافر امریکہ سے نہیں لڑ رہے تو کیا آپ کی فوج لڑ رہی ہے؟؟؟؟طالبان میں اللہ کے فضل...
ظالم اور فاسق حکمران سے مراد وہ حکمران کی جن حکومت میں شرعی قوانین نافذ ہوں۔اور پھر ان سے کچھ ظلم اور فسق صادر ہوجائے تو اس صورت میں بھی ان کی اطاعت کرنے کا حکم ہے ۔ اگرچہ سلف نے ظالم اور فاسق حکمرانوں کے خلاف خروج کیا ہے جس کی مثال حسین بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عہنما، عبداللہ بن زبیر ۔ نفس...
اٹارنی جنرل پتہ کرکے بتائیں اسامہ وحیدکہاں ہیں،سپریم کورٹ
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی تفتیش مکمل کرنے کے لیے سماعت چارہفتوں کے لیے ملتوی کردی، جبکہ اوگرا کرپشن کیس کی سماعت چیئرمین نیب کی تعیناتی کے بعد کی جائے گی۔گذشتہ روزلاپتہ افرادکے حوالے سے کیس کی...
جسمانى صحت اور مالى حالت خراب ہونے پر كچھ نصيحت دركار ہے
ميں بہت زيادہ پريشان ہوں، ميرى صحت بہت اچھى تھى ليكن اچانك سب كچھ تبديل ہوگيا اور اب ميں مريض بن كر رہ گيا ہوں، ميرے پاس كوئى كام بھى نہيں، ميں اپنے والدين كى بھى بہت اچھى طرح ديكھ بھال كيا كرتا تھا، ليكن اب ميں ان كو ايك روپيہ بھى نہيں...