• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. HUMAIR YOUSUF

    ام المومنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی آنحضرت ٖ صلی اللہ علیہ وسلم سے شادی کے وقت عمر

    سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنھا کی آنحضرت ﷺ سے نکاح کے وقت عمر: سیدہ خدیجہ ام المومنین کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ رسول اللہ ﷺسے نکاح ہوا تو ان کی عمر چالیس سال تھی۔ یہ ایک تاریخی روایت تھی جس کا حقیقت پر مبنی ہونا کوئی ضروری نہ تھا لیکن اس کا پراپگینڈا اس حد تک کیا گیا کہ اس نے مذہبی حیثیت...
  2. HUMAIR YOUSUF

    سیدنا حسین رضی اللہ عنہ اور کوفی شیعان علی کا کردار

    ایسا کہنا کہ شیعہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے ذمہ دار نہیں تھے، ایک دھوکہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ اگر کوی شخص جو ڈھٹائی سے ساتھ تمام حقیقتوں کو جھٹلانا چاہتا ہے ، چاہے وہ اسکے لئے وہ کتنی ہی بے تکی باتیں ہانکے، وہ ہر دفعہ اس سے انکار کرے گا کہ شیعان علی رضی اللہ عنہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ...
  3. HUMAIR YOUSUF

    عبد اللہ بن سبا اور اس کے وجود کے انکار کی حقیقت

    عبداللہ سبا کے وجود کی تصدیق، سنی شیعہ کتب سے: شاہ عبد العزیز صاحب نے تحفہ اثنا عشریہ کے گیارویں باب میں شیعہ مذہب کے خصائص پر گفتگو کرتے ھوئے ایک خصوصیت یہ لکھی ھے کہ شیعہ مذہب کی ایک اہم خصوصیت بدیہیات کا انکار ھے ،یعنی حس ،عقل صریح اور ثابت شدہ تاریخی حقائق کا انکار کرتے ہیں ،شاہ صاحب اسے...
  4. HUMAIR YOUSUF

    سورۃ مائدہ ایت 55 سے امامت علی کا غلط استدلال اور اسکا رد

    علی رضی اللہ کسی بھی طرح " خلیفہ بلا فصل " ثابت نہیں ہوتے۔شیعہ حضرات سورۃ مائدہ اس آیت کا حوالہ دے کر حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی خلافت ثابت کرتے ہیں۔ اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمۡ رٰکِعُوۡنَ...
  5. HUMAIR YOUSUF

    بریلوی اور یزید دشمنی:

    بریلوی حضرات سے ’’ یزید ‘‘ دشمنی اظہر من الشمس ہے۔ یزید کو گالیاں دینے میں یہ شیعاؤں کے ہم پلہ ہیں۔ ایک طرف تو سیدنا معاویہؓ کو ایک معزز صحابی مانتے ہیں اور یہ بھی اعتراف کرتے ہیں کہ انکے حق میں حضور اکرم ﷺ نے یہ دعا فرمائی تھی کہ ’’ اے اللہ، معاویہ کو ذریعہ ہدایت بنا۔‘‘ یہ دعا سیدنا معایہؓ کی...
  6. HUMAIR YOUSUF

    صحیح مسلم کی ایک حدیث کے متعلق معلومات

    السلام علیکم مجھے صحیح مسلم شریف کی حدیث کے بارے میں مکمل معلومات لینی ہے، جو درج ذیل ہیں صحیح مسلم (کتاب الفضائل ، باب معجزات النبی صلی اللہ علیہ وسلم) کی ایک حدیث ہے:فسبهما النبي صلى الله عليه وسلم وقال لهما ما شاء الله أن يقول قال ثم غرفوا بأيديهم.یہ واقعہ تبوک کے متعلق ہے اسکے متعلق ایک...
Top