الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم!
جرائد کی فہرست میں محدث کا اگست کے بعد کا کوئی شمارہ موجود نہیں ہے۔ کیا مذکورہ شمارے کے بعد نیا شمارہ شائع نہیں ہوا یا ابھی اپلوڈ نہیں کیا گیا؟
باربروسا' آپ کی بات کسی حد تک درست ہے مگر یہ نہں بھولنا چاہئے کہ الھدٰی کا آغاز ایک ادارے کے طور پر ہوا تھا نہ کہ تحریکی سرگرمی کی طور پر۔ ہمارے ہاں مذہب'سیاست اور جہاد کے نام پر اتنی پولارائزیشن ہو چکی ہے کہ خالص دعوتی کام کرنے والے لوگ ان تمام باتوں سے اعراض کرنے لگ گے ہیں جن کا تعلق براہ راست...
کج بحثی میں پڑ گئے ہیں ہم لوگ اس مسئلے پر۔ ڈاکٹر صاحبہ کی دعوتی خدمات مسلمہ ہیں اور سب کا اس پر اتفاق ہے۔ باقی تحقیقی و علمی کام ان کا شعبہ نہیں ہے گو کہ وہ پاکستان کی مایہ ناز جامعہ میں حدیث کی استادہ رہی ہیں۔ اللہ بے شک جس کو جس کام کے لیئے چن لے۔
اس طرح تو بادشہت بہی اسلامی نام لگانے سے بدل نہیں جاتی اور کفر ہی قرار پائی گی۔ اصل میں مسئلہ اتنا سادہ نہیں ھے جتنا کیلانی صاحب نہ بتایا ھے۔ جمہوریت اور سوشلزم کا تقابل غلط ھے۔
شرعی اور قانونی طور پرسگریٹ، بیڑی، حقہ، سگار، پان، تمباکو، نسوارکو" حرام" قرار دینے کے مضمرات پر غور کرنا چاہئے کہ ان کی حرمت براہ راست نصوص سے ثابت نہیں ہے۔
السلام علیکم۔ ہمارے حنفی دوست اس بات پر ناراض ہوتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ علیہ الرحمہ کو غیر محدث کہا جائے مگر صحابی کوغیرفقیھ کہنا ان کے ہاں معمول کی بات ہے۔ اللھ سب کو ہدایت عطا فرمائے۔
It is quite an old article which needs a thorough and full-length update. To be on others’ payroll to set policy agenda is a problem but who will stop whom? Government gets money from international financial institutions and other multilateral and bilateral donors. NGOs get money from different...
First of all sorry, I cannot write in Urdu at the moment but I will try in future, inshAllah. The post is interesting and I principally agree with the arguments there. However, the issue is more complex now even among our Ahl e Hadith and Salfi brothers as they have become quite sensitive about...