• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر

    اللہ ربّ العزّت ڈاکٹر صاحب مرحوم کو جنّت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمایئے۔ اس سانحے کو چوری اور قتل سے وابستہ عام واردات نہیں سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے۔ ڈاکٹر صاحب سعودی مکتب دعوۃ میں اہم اور حسّاس نوعیت کی ذمہ داری نبہاتے تھے۔ ان کے قتل کی تفتیش میں تمام ممکنہ پہلو مدنظر رہنے چاہئیں۔
  2. ا

    ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر

    ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر کو اسلام آباد میں شہید کر دیا گیا ہے۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔
  3. ا

    ملنگ کا بہتان عظیم بجواب اہل حدیث کا قرآن اور حدیث

    غلاضت کا ڈھیر۔ میری دانست میں تو اس طرح کی بحث میں شریک ہونا بھی شرف انسانیت کے منافی ھے۔ ایسے رکیک جملوں کو فورم پر پیش کرنے سے بھی گریز کرنا چاہیئے۔
  4. ا

    مسلک اہلحدیث کے چار فورمزاور کچھ تجاویز !

    ماشاءاللہ۔ بہت عمدہ تجویز دی ہے آپ نے۔ ہمارے ہاں عمومی مزاج اور ٹریننگ فرق پر بحث و نقد کرنے کی ہے اور یہی چیز فورمز پر بھی نظر آتی ہے۔ گو کہ اس چیز کی اپنی جگہ ضرورت ہے مگر دیگر موضوعات کو کسی طور پر نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔ اکثر و بیشتر مغرب میں حدیث' علم حدیث اور اھل حدیث پر شائع ہونے والی...
  5. ا

    سموسہ بمقابلہ جلیبی

    السلام علیکم میں جہاں رہتا ہوں وہاں نہ سموسہ دستیاب ہے نہ ہی جلیبی سومیں آپ کے باتصویر لطییفے سے لطف اندوز ہوا ہوں۔
  6. ا

    حامد کمال الدین اور سید قطب شہید کی فکر ایک ہے ؟!!!

    السلام علیکم میرا خیال ہے کہ حامد صاحب کے افکار کو اس فورم پر کچھ دوست غیر معمولی اہمیت دیتے ہوئے بار بار موضوع سخن بنا رہے ہیں ورنہ نہ تو حامد صاحب نووارد ہیں اور نہ ہی ان کے "افکار عالیہ"۔ طاغوت کے ڈکشن کے ساتھ نیم تکفیری نقظہ نظر کو حامد صاحب اور ان کے گنتی کے چند مداحین اس وقت سے پھیلانے...
  7. ا

    US aid to Sunni Ittehad Council backfired

    السلام علیکم۔ چونکہ مندرجہ بالا خبر میں نے شیئر کی تھی اس لئے دیانتداری کے تقاضے کے تحت سنی اتحاد کونسل کا موقف بھی ذکر کر رہا ہوں: https://www.facebook.com/photo.php?fbid=324229567617717&set=a.130170767023599.10503.130162027024473&type=1&theater
  8. ا

    دینی تعلیم کے اساتذہ کو بھی مقام دیجیے

    بھائی آپ نے ایک بہت اہم موضوع کی طرف توجہ دلائی ہے۔ دینی تعلیم سے وابستہ حضرات کو ہم عام طور پر عزت تو دیتے ہیں مگر ان کے جائز مالی و معاشی حقوق کا اہتمام کم ہی دیکھنے میں آتا ہے۔ مدارس کے طلباء کو قناعت' استغنا اور توکل کے عنوانات کے تحت ان کے بنیادی حقوق سے بھی محروم کر دیا جاتا ہے۔ اس سال...
  9. ا

    استاد محترم پروفیسر یوسف کاظم کے لیےدعا

    السلام علیکم۔ آج ہی معلوم ہوا کہ استاد محترم پروفیسر یوسف کاظم صاحب (اسلام آباد) شدید علیل ہیں۔ پروفیسر موصوف مدینہ یونیورسٹی کے ابتدائی متخرجین میں سے ہیں۔ مجھے ان سے بین الاقوامی اسلامی یو نیورسٹی میں فقہ مقارن اور فقہ الضمان پڑھنے کا موقع ملا۔ ان کی شفقت اور محبت ہمیشہ شامل حال رہی۔ اللہ...
  10. ا

    US aid to Sunni Ittehad Council backfired

    US aid to Sunni Ittehad Council backfired By Huma Imtiaz Published: January 12, 2012 WASHINGTON: The United States gave money to the Sunni Ittehad Council to organise anti-Taliban rallies in 2009; however, the council later led demonstrations in support of Mumtaz Qadri, the self-confessed...
  11. ا

    موضوع اور ضعیف احادیث کا فتنہ

    جزاک اللہ۔ میرا خیال ہے کہ یہ مضمون مجلہ الشریعہ کی ویب سائٹ سے لیا گیا ھے نہ کہ الشریعہ کے تازہ شمارے سے!
  12. ا

    کوئی بھائی ڈاکٹر محمد ادریس زبیر حفظہ اللہ کا تعرف کروادے؟

    ڈاکٹر ادریس زبیر کا تعلق ملتان سے ہے جہاں ان کے والد مرحوم تدریس حدیث کے فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں۔ باقاعدہ دینی علوم کے ساتھ ساتھ جامعہ پنجاب سے ایم اے کیا اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ حدیث میں پڑھاتے رہے۔ اس دوران گلاسگو یونیورسٹی' برطانیہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل...
  13. ا

    حدیث دل

    ماشاءاللہ' بھائی آپ نے بہت ہی اچھی اور خیر خواہی کی بات کی ہے۔ انٹرنیٹ پر اپنے علماء کے مناظرے دیکھ کر اکثر یہی خیال آتا ہے کہ ہم بالعموم نکتہ بازی' خیال آرائی' بحث برائے بحث اور مخالف کو منہ توڑ جواب دینے کے چٹخورے بنتے جارہے ہیں۔ مناظرین' شاہدین اور سامعین میں سے اکژیت کا رویہ حکمت اور...
  14. ا

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    ڈاکٹر صاحبہ کی خدمات کے بارے میں پہلے لکھ چکا ہوں۔ ہم یہاں اس بے تکی بحث سے ان کی کوئی خدمت سرانجام نہیں دے رہے بلکہ الٹا ایک دوسرے کو متنفر کررہے ہیں۔ اس بات کو نہ ہی ڈاکٹر صاحبہ پسند کریں گی اور نہ ہی وہ معاصر علماء جن کا نام یہاں لیا جارہا ہے۔ یہ بات سمجھنے کی ہے کہ تقابل بلا ضرورت کوئی فائدہ...
  15. ا

    جمہوریت بھی کفر کا نظام ہے

    میرا مقصد بادشاہت کو کفر ثابت کرنا نہیں تھا۔ خلافت (محدود معنوں میں) کے علاوہ ہر سسٹم کو کفر قرار دینے کی سادگی بیان کرنا مطلوب تھا۔ اگر غور کیا جائے تو رسالت مآب علیہ الصلٰوت کے عہد میں حکمرانی کے دو مروجہ ماڈل تھے: بادشاہت اور قبائلئ طرز کا سرداری نظام۔ اسلام نے ان میں سے کسی کی تنکیر نہیں کی...
  16. ا

    مولانا محمد حنيف ندوي رحمۃ اللہ عليہ

    جزاک اللہ۔ مولانا حنیف ندوی علیہ الرحمہ پر مولانا اسحاق بھٹی حفظہ اللہ نے مستقل کتاب تحریر کی ہے غالبا ارمغان حنیف کے عنوان سے۔ جدید فلسفہ اور کلام پر جو رسوخ مولانا ندوی کے ہاں ملتا ہے وہ برّصغیر کے اہل حدیث علماء میں عام طور پر نظر نہیں آتا۔ توحید' دعوت اہل حدیث اور ترک تقلید کے جو منطقی و...
  17. ا

    شہادت حسین رضی اللہ عنہ (شیخ توصیف الرحمن)

    اس بارے میں مولانا اسحاق صاحب کا موقف یہاں دیکھا جاسکتا ہے: Reply to tauseef ur rehman rashidi Part 6 - YouTube مولانا موصوف کے بارے میں سلفی علماء کی آراء سے میں واقف ہوں۔ ان کے اس ایشو پر دلائل کے بارے میں اگر کسی نے گرفت کی ہے تو راہنمائ فرمائے۔
  18. ا

    ہدی اکیڈمی لاہور کی تمام مطبوعات درکار ہیں ؟

    جزاک اللہ! علامہ محمد یوسف خان کلکتوی رحمہ اللہ پر کسی کتاب کا طویل عرصے سے متلاشی تھا۔ علامہ رحمہ اللہ کا مختصر ذکر آ باد شاہ پوری کی کتاب "سید بادشاہ کا قافلہ" میں ملتا ہے۔ آپ نے حافظ آباد میں تدریسی خدمات سرانجام دیں اور زندگی کا آخری حصہ کراچی میں بطور شیخ الحدیث گذارا۔ عزت نفس اور طلبہ کے...
  19. ا

    خلافت کا طریقہ کار؟؟

    السلام علیکم! اس بارے میں الشریعہ کے تازہ شمارے میں ایک دلچسپ خط شائع ہوا ہے' ملاحظہ فرمائے: </title> <meta name="description" content="" /> <title>
Top