محترم آپ کی اس پوسٹ سے اندازہ ہو گیا ہے ۔کہ آپ تاریخ اسلام پر گہری نظر رکھتے ہیں ویسے آپ کو ادھر پوسٹ کرنے کی ضرورت نہ تھی کیونکہ آپ نے جہاں پہلے لکھا تھا وہاں ہم پڑھ چکے ہیں۔اور دیگر آپکے علمی و تحقیقی مراسلات سے بھی مستفید ہوتے رہتے ہیں ۔لہذا آپ کی اس پوسٹ پر میں بہت شکر گذار ہوں۔اللہ آپ کو...