الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عمران اسلم صاحب میں بھی یہی کہتا ہوں کہ یہ طریقے سنت نہیں ہیں ،دیکھے یہ لوگ ساری زندگی درس و تدریس سے وابستہ رہئے ،خاندان غزنوی اور لکھوی کی خدمات قران و حدیث کے کیا کہنے۔آخر صوفیاء اس بات کا کیا جواب دیتے ہیں کہ یہ طریقے خلاف سنت ہیں ان لوگوں نے کچھ تو جواب دیا ہو گا؟ آپ کسی بھی صوفی کا جواب...
م
عاصم بھائی میں پہلے بھی کچھ کتابوں کی طرف آپ کی توجہ دلائی تھی، یہ ایک چھوٹا سا پمفلٹ ہے نیٹ پر موجود ہے آپ اسکو بھی دیکھ لیں
ڈاؤن لوڈ"] ڈاؤن لوڈ[/URL]
میرے ایک دوست ہیں اور ہیں بھی اہلحدیث ، تو انہیں جب کبھی کسی کتاب کی طرف توجہ دلاتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ میں قران پڑھ لیتا ہوں ۔...
محترم باحوالہ قران وحدیث شیخ الکل سید نذیر حسین دہلویؒ کے شاگرد نے الحیات بعد الممات میں بیعت کے عنوں سے لکھا ہے ،وہاں سے ملاحظہ فرما لیں۔ تایخ اہل حدیث مولانا میر ؒ صاحب کی ہے دیکھ لے کتنے صوفی محدث ہیں اور انکے رائے بیعت کے بارے میں بھی دیکھ لے۔میرے خیال میں ہمیں تو متقدمین میں اس پر اختلاف...
محترم عمران اسلم صاحب ہمارے ہاں بہت سارے اختلاف محض مقابلہ بازی کی وجہ سے حل نہیں ہوتے۔ میں نے جب بات کو سمجھنا چاہا تو طالب علمی کا انداز اختیار کیا ،اور بالواسطہ ان لوگوں سے ملا جو میرے مسلئہ کے متعلق تھے۔میں خیر المدارس بریلوی کی دیوبند پر جو تنقید کی گئی ہے وہ کتب لے کر گیا،اور ان سے ایک...
خضر بھائی کیوں نہ ہم یہ اعلان کریں کہ باوجود اختلاف کہ ہم اہلحدیث اور حناف دونوں مسالک کو مسلمان سمجھتے اور ان کے ذبیحہ کو حلال اور انکے پیچھے نماز پڑھنے کو جائز سمجھتے ہیں۔
مفتی صاحب اللہ آپکی تکلیف کو دور فرمائیں اور مشکلیں آسان فرمائیں۔حضرت میں جو دلائل اگھٹے کر رہا ہوں فقط علمائے اہلحدیث یعنی مسلک اہلحدیث پاک و ہند کو لینا ہے آپ کے اس حوالے سے جو معلومات ہو وہ مجھ تک ضرور پہنچائیں ،میرا مضمون ہے" اکابرین اہلحدیث کا احسان وسلوک"
حوالہ جات و حواشی
۱۔ نظامی خلیق احمد "شاہ ولی اللہ کے سیاسی مکتوبات" ادارہ اسلامیات لاہور، ۱۹۷۶، ص، مقدمہ۔
۲۔ شریف بقاء "اقبال اور تصوف" جنگ پبلشرز لندن، ۱۹۹۴ء، صفحات ۲۰۰۔۲۰۸۔ علامہ تصوف کو لکھنے پڑھنے کی چیز نہیں بلکہ عمل کرنے کی چیز بتلاتے ہیں۔ اسلام کو فطرت کے طور پر (Realize) کرنے کا نام...
شاہ صاحب ایک مکتوب میں محمد عاشق پھلتی جو شاہ صاحب کا قریبی مرید تھا، لکھتے ہیں۔
ہمیشہ اللہ تعالٰی کی کبریائی کو ذہن میں رکھیں، تمام وظائف جو ہمارے ہاں پسندیدہ ہیں، تین ہیں جیسا کہ ارشاد ہے، مدد طلب کرو صبح و شام اللہ کے ذکر سے اور کچھ رات کے آخری حصہ میں۔ لہٰذا جب رات کی تہجد کے لئے اُٹھیں،...
ادوارِ تصوف:
عام مورخین تصوف کے جن ارتقائی مراحل کو بیان کرتے ہیں، وہ تاریخی و سنین کے اعتبار سے ہیں وہ ان ادوار کو پانچ مراحل میں تقسیم کرتے ہیں، (۲۳) شاہ صاحب خود اپنی کتاب "ھمعات" میں جو تقسیم ادوار کرتے ہیں (۲۴) وہ اس سے مختلف ہے، مورخین کے ہاں تصوف کے ادوار یہ ہیں۔
۱۔ پہلا دور...
شاہ ولی اللہ کے متصوفانہ افکار کا تحقیقی جائزہ
مقالہ نگار حسین محمد قریشی
Abstract
As an eminent scholar, well composed personality and pioneer figure in the renaissance of Islam during era 18th Century, Shah Wali Ullah (1703-1762) contribution in a big way which has its own...
عمران اسلم بھائی بہت خوبصورت طریقے مفتی عابد الرحمن صاحب نے بات سمجھا دی ہے ،ہمارے اکابر خواہ اہلحدیث ہوں یا آئمہ اربعہ سے تعلق رکھنے والے ہوں ،اگر اتنی وضاحت کیساتھ انہوں نے لکھا ہے اور پھر بیعت پر تو میں خود ایک تفصیلی مراسلہ بھی بھیج چکا ہوں ابھی مزید ثبوت کی گنجایش باقی نہیں،ہاں میں سمجھتا...
بیعت کو جاننے کئلئے کہ اقسام بیعت کتنی ہیں ؟ رسالہ بیعت کا مطالعہ ضروری ہے۔
ہمارے اکابرین اہلحدیث خود بیعت ہوتے تھے اور بیعت لیتے بھی تھے،اور وہ بیعت پیری مریدی والی بیعت تھی۔اور یہ سب شرعاً جائز ہے،اور اس پر محدثین اور مفسرین جمہور علماء کا اتفاق ہے،اس عہد میں معتزلہ کی ایک جدید شکل سامنے آئی...