الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
@ابن داود @اسحاق سلفی @عدیل سلفی
امیر المومنین عمر ابن الخطاب رضی اللہ تعالٰی عنہ کا یوم وفات یکم المحرم ہے یا نہیں اور کیا 26 ذولحجہ ہے
اس بارے میں بتادیں؟
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
محترم شیوخ
مجھے اس روایت کا ترجمہ جو عربی میں ہے اور اس کا صحیح مفہوم درکار ہے جو شیخ البانی رحمہ اللہ نے سلسلہ صحیحہ میں سب سے پہلے مخلوق کے باب میں ذکر کیا اور کچھ الفاظ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے بارے میں کہے ہیں جس سے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دیکھو امام تیمیہ رحمہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
مسند احمد کی جو بات ہورہی ہے کیا یہ یہی نسخے کی بات ہورہی ہے جو لنک میں موجود ہے:
https://dar-us-salam.com/arabic/hadith/a28-arabic-musnad-imam-ahmad-complete-in-1-volume.html
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
ویسے تو کتب ستہ کے بہت سے شروحات علماء نے لکھی ہے لیکن مجھے مستند، جامع اور مشہور کے نام درکار ہے ، مثلاً
صحیح بخاری کی فتح الباری ابن حجر رحمہ اللہ کی
صحیح مسلم کی شرح نووی
اسی طرح مجھے سنن اربعہ کے بارے میں درکار ہے
تحریر میں غلطی کے لئے معذرت اگر ہو تو۔
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
مجھے سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کی تفسیر اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِّن دُونِ اللَّهِ صحیح سند کے ساتھ چاہئے۔ کیا یہ تفسیر ثابت ہے۔ سنن ترمذی کی جو سند ہے وہ ضعیف ہے۔
کوئی بھائی اس بارے میں بتا دیں؟
میرے خیال سے یہ درست نہیں رہے گا کہ شیخ حفظہ اللہ مستدرک کے بجائے نیا اڈیشن میں لائیں، کیوں کہ جب چند احادیث اس میں جمع ہوجائی گی تو پھر سے الجامع الکامل کا نیا ایڈیشن خریدنا پڑے گا جو کے کافی مہنگا ہے ابھی جو اس کا پہلا ایڈیشن ہے وہ تقریباً ۹۰۰۰ تک کا ہے اس سے اندازہ لگائیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
میں نے شیخ رحمہ اللہ بعض کتب جیسے منہاج المسلم پڑھی ہے۔ پھر سے علم کا ایک خزانہ ہم سے بہت دور چلا گیا۔
اللہ سبحانہ وتعالٰی ان کی مغفرت اور جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔آمین
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
محترم شیخ @ابن بشیر الحسینوی کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ حتمی کتاب کب تک مکتبہ میں آسکتی ہے اور کیا دارالسلام ہی اس کا ناشر ہے؟
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
کچھ عرصے پہلے جب میں نے اپنے کمپیوٹر میں مکتبۃ الشاملۃ انسٹال کیا تو اس میں سب سے زیادہ جو مجھے مشکلات کا سامنا ہوا وہ تھا اس میں عربی ٹائپ کرنا۔
دراصل ہم شروع سے ہی اردو زبان لکھنے کے عادی ہیں اور وہ بھی phonetic keyboard میں اس کا مطلب ہے کہ
ہم جب ا لکھتے ہیں...
میرے خیال سے ابھی تک PDF فارمٹ میں نہیں آئی ہے میں نے اس بارے میں کافی سرچ کیا تھا لیکن مجھے نہیں ملی دارالسلام کی۔
ہاں ہارڈ کوپی کتابی شکل میں تو مل جائی گی دارالسلام کے شوپ پر۔