الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرب قیامت میں فتنوں کا ظہور ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی پیشن گوئی کا مشاہدہ کر لیں___
نمرودی زہن کے مالک شخص ، اپنی قبالہ جادو کی کرامات دکھا کر اور لوگوں کے زہنوں کو کنٹرول کر کے خواب دکھانے والے مسعود احمد صدیقی عرف لاثانی سرکار کی من گھڑت خوابوں والی شیطانی کتاب وارث فقر کی چند...
میٹھے اور کھارے پانی کے ساتھ بہنے اور باہم مل نہ پانے والی آیت پر اعتراض کی اوقات !!
__________________________________________________
سائنسی علوم سے آشنا ہونے کے جھوٹے دعوے دار اور قرآن و حدیث کی الف ب سے بھی ناواقف کاپی پیسٹر ملحدوں نے شاید قسم کھا رکھی ہے کہ چاہے ہزار بار ذلت کیوں نا اٹھانی...
ملحدین کاسوال
عام مسلمان کو 4 شادیوں کی اجازت ہے جبکہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کے پاس ایک وقت میں اس سے زیادہ ازواج تھیں۔ کچھ تو فحش کلمات تک بک دیتے ہیں کہ (معاذاللہ) آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم) کے یہ شوق تھے جنہوں نے آپکو چندگان بنایا۔ کیا اس سے بڑا بھی کوئی جھوٹ ہو سکتا ہے؟
اس معاملے کو...
اعتراض:اسلام میں عورت کو آزادی کیوں نہیں؟
تاریخ کا مطالعہ کریں یہ واضح ہوگا کہ اسلام نے عورت کو تمام مذاہب / سماج سے بڑھ کر آزادی اور تقدس دیا ۔ اگر معترضین کے نزدیک آزادی کا مفہوم وہ ہے جو مغرب نے عورت کو دی ہے ۔۔۔اسکو ہم آزادی نہیں کہتے۔ مغرب میں عورت کی حالت پر غور کیا جائے تو یہ کھل کے...
کیا قرآن بیوی کو مارنے کا حکم دیتا ہے ؟
غیر مسلموں کا ایک طبقہ خصوصا عیسائی مشنریز یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اسلام مرد کو عورت پر ہاتھ اٹھانے اور اسے مارنے کا حکم دیتا ہے ۔گزشتہ کچھ دنوں سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین مولانا شیرانی کے بیان کو لے کر لبرل طبقے نے بھی اسی انداز میں طوفان اٹھایا...
اعتراض :ذرا قرآن کھول کے سورہ النِسا پڑھو صاف لکھا ہےعورت کو وراثت میں سے آدھا حصّہ ملے گا ۔۔ ( یعنی بھائی کو دو تو بہن کو ایک )
جواب :
شريعت اسلاميہ کے ایک اسلامی خاندان کے متعلق باقی تمام احکامات کو سامنے نا رکھنا اس سطحی اعتراض کی ایک وجہ ہے۔
شریعت نے اگر عورت كو وراثت ميں مرد سے نصف حصہ...
اسلام مساوات نہیں عدل و انصاف کا دین ہے۔۔!!
مغربی و مشرقی مفکرین نے مساوات کی ایک غیر معقول اصطلاح متعارف کروائی ہے کہ انسانوں کے درمیان زندگی کے ہر شعبے ميں مساوات ہونى چاہيے پھر مخالفین اسلام نے اس اصول کو لے کر اسلام پر بھی اعتراضات کیے ۔
حقیقت یہ ہے کہ اسلام کا نظریہ مساوات كا نہیں بلکہ...
اعتراض:مسلمانوں کے نزدیک عورت ناقص العقل ہے۔
ایک صحیح حدیث کو لے کر سیکولرلبرل ملحدین کی طرف سے یہ طعنہ دیا جاتا ہے کہ اسلام میں عورت کو ناقص العقل و دین سمجھا جاتا ہے۔۔ پہلے حدیث اور پھر اسکی تشریح پیش کی جاتی ہے۔
حدیث:
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا رسول کریم...
کیا آدم علیہ سلام چھ ہزار سال پہلے اس دنیا میں تشریف لاۓ؟؟؟
دانیال تیموری کی ایک تحریر پڑھنے کا موقع ملا جس میں جھوٹ، مکر اور فریب کے حد درجہ استعمال سے یہ باور کروانے کی کوشش کی گئ کہ اسلام کے مطابق حضرت آدم علیہ سلام چھ ہزار سال پہلے آۓ جبکہ دو لاکھ سال پرانے انسانی فوسلز موجود ہیں۔ مگر...
ملحد مقیم علی کے فراڈ در فراڈ در فراڈ در فراڈ۔۔۔ کا جواب !!!
________________________________ ___________________
نئے پڑھنے والے بہن بھائی ظاہر ہے واقف نہیں ہوں گے کہ یہ پوسٹ ملحد مقیم علی کی کس پوسٹ کا جواب ہے ___ یہ جواب در جواب کا سلسلہ کب اور کیسے شروع ہوا ___ میں نے ملحد مقیم علی صاحب کے...
سور کھانا حرام کیوں ہے؟
اللہ پاک کا ارشاد ہے :
إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَۃ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنزِيرِ وَمَا أُھلَّ بِہ لِغَيْرِ اللّہ...
اس نے تم پر مرا ہوا جانور اور لہو اور سور کا گوشت اور جس چیز پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے حرام کردیا ہے
دوسری جگہ ارشاد ہے...
اہل تشیع اور بعض دھریوں کی جانب سے اکثر حضورؐ کی صاحبزادیوں کی بابت اعتراض اُٹھایا جاتا ہے۔کہ سیدہ فاطمہ الزہرا کے علاوہ حضورؐ کی کوئی اور بیٹی نہ تھی۔
ذیل میں نبی پاکؐ کی دیگر تین بیٹیوں کا مفصل احوال پیش خدمت ہے۔
حضرت سیدہ زینب رضی اللہ تعالی عنھا
...
حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا...
اہل تشیع اور بعض دھریوں کی جانب سے اکثر حضورؐ کی صاحبزادیوں کی بابت اعتراض اُٹھایا جاتا ہے۔کہ سیدہ فاطمہ الزہرا کے علاوہ حضورؐ کی کوئی اور بیٹی نہ تھی۔
ذیل میں نبی پاکؐ کی دیگر تین بیٹیوں کا مفصل احوال پیش خدمت ہے۔
حضرت سیدہ زینب رضی اللہ تعالی عنھا
...
حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا...
شہر کی بانو کا اعتراض
کہ مساجد میں ریپ بہت زیادہ ہوتے ہیں ۔۔
______
اسلام دشمنی میں یا الحادی پاگل پن میں محترمہ نے اعتراض تو کر دیا مگر سوچا ہی نہیں کہ
دنیا میں اس وقت وقت سب سے زیادہ ریپ کہاں کہاں ہو رہے ہیں...
2010 سے پہلے کی رپورٹ کے مطابق...
اسلام میں شادی کی عمر کے متعلق اعتراض کا جواب
ملحدین کہیں سے بھی کوئ بھی تصویر اٹھا کر بغیر کوئ ثبوت دیے اس پر اپنی خود ساختہ کہانی جڑ کر اسلام پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔ زیر نظر تصویر بھی اسی دلیلِ بال لاں کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد پس پردہ ام المومنین حضرات عائشہ رض کی کم عمری میں شادی کرنا ہے۔...
الحاد سائنس اور ایجادات۔
بے چارے یتیم و مسکین نظریہ الحاد کو کہیں پناہ نہیں ملتی تو سہارے کے لیے سائنس اور ایجادات کی چھڑی استعمال کرتے نظر آتے ہیں کہ ہم تو ایجادات کر کے "انسانیت" کی خدمت کر رہے ہیں اور آپ نماز اور وضو کے مسائل سمجھا رہے ہیں۔ مگر یہ جھوٹ ، منافقت، ہٹ درمی اور تعصب کی حد ہے۔...
شیخ خالد کی پوسٹ کا جواب۔ بنیامین مہر کی طرف سے-
اس پوسٹ میں حد درجے جھوٹ، دجل اور فریب سے کام لیا گیا ہے۔
۱۔ محمود غزنوی کا تزکرہ ہی نہیں کیا اور اسے لٹیرا چور کہ دیا جو کہ صرف تعصب اور ہٹ دھرمی کی علامت ہے۔
۲۔ حجاج بن یوسف کے پاس ۴۳۷ لونڈیاں تھیں یہ بات من گھڑت ہے اور تاریخ میں اس کا کوئ...
خواجہ سرا اور ہمارا معاشرہ
نیم سائنسدان جناب غالب کمال صاحب جیسے لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ اسلام نے ہجڑوں ( خواجہ سراوں ) کو حقوق نہیں دیئے وہ دربدر کی ٹھوکریں کھارہے ہیں ، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ ہم نےاپنے معاشرے میں پھیلے ہوئے اس گندے کلچر کو معاذ اللہ اسلام سمجھ لیا ہے ، ہمارے معاشرے میں کسی گھر...