• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    امہات کتب حدیث پر مقالہ جات لکھنے کی درخواست

    جزاک اللہ باذوق بھائی. لیکن اس دھاگہ میں صرف منصوبہ پیش کیا گیا ہے اور احباب سے حصہ لینے کی درخواست کی گئی ہے. جب کچھ داتھی شریک کار ہوجائنگے تو حکمت عملی بھی متعین کر لینگے.
  2. M

    امہات کتب حدیث پر مقالہ جات لکھنے کی درخواست

    ماشاء اللہ پسندیدگیاں تو خوب موصول ہوئیں۔ اب ذرا قدم بھی بڑھائے کوئی :)
  3. M

    امہات کتب حدیث پر مقالہ جات لکھنے کی درخواست

    اس کے لیے جو رہنمائی درکار ہوگی عاجز کرنے کی کوشش کریگا۔
  4. M

    امہات کتب حدیث پر مقالہ جات لکھنے کی درخواست

    انس نضر بھائی، میں تو دیگر احباب سے ناواقف ہوں۔ آپ ہی احباب کو منسلک فرمادیں تاکہ ان تک پیغام پہنچ جائے۔ جزاک اللہ۔
  5. M

    امہات کتب حدیث پر مقالہ جات لکھنے کی درخواست

    عزیز بھائیو! امید ہے آپ سب کے رمضان بہتر گذر رہے ہونگے۔ میں آپ کی خدمت میں ایک عرض لے کر حاضر ہوا ہوں، امید ہے آپ سب توجہ فرمائیں گے۔ اردو ویکیپیڈیا پر امہات کتب حدیث پر تفصیلی مقالات لکھنے ہیں، کچھ کتب پر پہلے سے موجود ہیں، لیکن ان میں مواد انتہائی ناقص ہے۔ اسی کے ساتھ کتب حدیث اور حضرت محمد...
  6. M

    ارسلان بھائی کے لئے دعا

    اللہ عزوجل ارسلان بھائی کو شفائے کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین۔ اب کیسی طبیعت ہے؟؟ کچھ افاقہ؟؟
  7. M

    تعارف

    نوازش جناب۔ ان شاء اللہ کوشش رہیگی۔
  8. M

    تعارف

    بہت مشکور ہوں آپ کا، آپ نے رہنمائی فرمائی۔ اس فورم میں کیا ہورہا ہے یہ تو میں دیکھ ہی رہا ہوں۔ البتہ کتاب وسنت کے دیگر منصوبے قابل تحسین ہیں۔ جیسے محدث لائبریری وغیرہ۔
  9. M

    منتخب أحاديث Muntakhab Ahadith - حياة الصحابة Hayatus Sahabah

    مزید عرض کروں گا تو شکایت ہوگی، لیکن۔۔۔۔۔ ہم نے امت مسلمہ کے درمیان مخالفت کی فصل کاشت کرنے والوں کو تعظیم دی، انہیں اکابر کا درجہ دیا۔ جبکہ اسی دوران امت مسلمہ کی حقیقی خدمت کرنے والے گمنامی کی زندگی بسر کرتے رہے (الاماشاء اللہ)، کیا یہ رہبران قوم ہیں جنہوں نے ہر موڑ پر امت کو دکھوں کے سوا کچھ...
  10. M

    منتخب أحاديث Muntakhab Ahadith - حياة الصحابة Hayatus Sahabah

    اور لطف کی بات یہ ہے کہ اپنی مظلومیت کے جتنے ذمہ دار دشمن ہیں اس سے زیادہ ہم ہیں۔ ہمیں فروعی مسائل میں الجھایا گیا، ہم الجھ گئے۔ ہمیں آپس کی تکفیری مہم کی ''تلقین'' کی گئی، ہم نے بسرو چشم اسے قبول کرلیا۔ ہمارے دلوں میں پروپیگنڈہ جنگ کے ذریعہ مسلم بھائیوں کی نفرت کے بیج بوئے گئے، ہم نے اس کی...
  11. M

    منتخب أحاديث Muntakhab Ahadith - حياة الصحابة Hayatus Sahabah

    کیا بھروسہ کہ ان تخریبی سوالات کے مدلل جوابات پیش کرنے کے بعد بھی آپ انہیں تسلیم کرلیں گے۔ تقریباً ایک صدی سے یہ نظارہ امت کررہی ہے دونوں طرف مناظرہ باز سوائے اس کے اور امت کو کچھ نہیں دیا۔ جب کہ اس دوران امت کے اوپر سے موج خوں گذر گئی، نت نئے مسائل جنم لے چکے۔ لیکن کیا مجال کہ جو ان مناظرہ...
  12. M

    علماے کرام سے مدلل جوابات مطلوب ہے - متوجہ ہوں

    سبحان اللہ! کیا جواب دیا ہے جناب خضر حیات صاحب نے۔ مقابل کے منہ میں لگام ہی دے دی۔ شاید پوری دنیائے احناف اس مراسلہ کا جواب نہ دے پائے۔ مبروک مبروک خضرحیات بھائی۔
  13. M

    منتخب أحاديث Muntakhab Ahadith - حياة الصحابة Hayatus Sahabah

    جناب! وہاں بھی مسلک اہل حدیث کے سپوت خاموش ہوچکے ہیں۔ کسی ربط کا حوالہ دینا ہی تھا تو کسی ایسے ربط کا دیا ہوتا جہاں اہل حدیث مسلک کے فرزندان چھائے ہوئے ہوں، پھر ہم بھی شریک گفتگو ہونے کی کوشش کرتے۔ بالفاظ دیگر امت مسلمہ کے زوال میں حصہ لگاتے۔
  14. M

    منتخب أحاديث Muntakhab Ahadith - حياة الصحابة Hayatus Sahabah

    حضور گڈمسلم کو جواب دینے کی اتنی جلدی تھی کہ درست طور پر تحریر بھی نہ کرسکے۔ لیکن تدوین بھی تو کرسکتے تھے؟!! اوہ! شاید کسی اور جگہ بھی جملے کسنے ہونگے اس لیے تدوین کا خیال ہی نہیں رہا۔
  15. M

    منتخب أحاديث Muntakhab Ahadith - حياة الصحابة Hayatus Sahabah

    یہ علمی کیا ہوتا جناب؟؟ شاید ٹائیپنگ میں غلطی ہوگئی۔
  16. M

    تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، میں اس محدث فورم پر آج پہلی مرتبہ آیا۔ اور باقاعدہ کھاتہ بھی کھول لیا، لیکن اس چوپال (فورم) میں جابجا مسلکی اختلافات پر بحثیں دیکھ کر دل اوب گیا۔ پتہ نہیں مسلمان کب اپنی صلاحیتوں کو درست استعمال کریں گے۔ ایک صدی گذر رہی ہے ان مباحث میں۔ دونوں جانب سے دلائل (خواہ...
  17. M

    منتخب أحاديث Muntakhab Ahadith - حياة الصحابة Hayatus Sahabah

    ارے رشید بھائی! یہ مسلک اہل حدیث کے سپوت آپ کے سوال کا جواب نہیں دے پائیں گے۔ جاہل جو ٹھہرے۔
Top