• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

شمولیت
ستمبر 24، 2014
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
2
میں نے اس فورم پر مضمون’’نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو‘‘ دیکھا ہے اس میں میں آیات قرآنی لکھنے میں متعدد جگہ پر غلطیاں ہوئی ہیں ۔براہ کرم ان کی اصلاح فرمائیں ۔ یہ پہلی آیت ہے اس میں ہی تین جگہ الف کی غلطی ہے
الذین ان مکنھم فی الارض اقامو الصلوۃ واتوالزکوٰۃ وامروا بالمعروف ونھو اعن المنکر وللہ عاقبۃ الامور(الحج۲۲:۴۱)
2۔ یہاں بھی ایک الف کم ہے’’ وعملوالصلحت‘‘ ’’واقیموالصلوۃ‘‘واطیعوالرسول
3۔اس آیت میں بھی ’ی‘ کم ہے ’’ ھدًورحمۃ للمحسنین‘‘
ایسی اور بھی غلطیاں ہو گئیں ہیں ان کی اصلاح بہت اہم ہے۔ جزاک اللہ احسن الجزا
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317

اغلاط کی نشاندہی کا شکریہ۔جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
گزشتہ ایک سال میں کئی مرتبہ کوشش کی مگر کسی نا کسی وجہ سے رجسٹریشن تک نہ ہو سکی۔ اب بھی کوشش جاری ہے
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
گزشتہ ایک سال میں کئی مرتبہ کوشش کی مگر کسی نا کسی وجہ سے رجسٹریشن تک نہ ہو سکی۔ اب بھی کوشش جاری ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان کس چیز کی رجسٹریشن کا مسئلہ بنا ہوا ہے ذرا وضاحت کر دیں تاکہ آپ کےساتھ تعاون کیا جا سکے۔شکریہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
میں نے اس فورم پر مضمون’’نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو‘‘ دیکھا ہے اس میں میں آیات قرآنی لکھنے میں متعدد جگہ پر غلطیاں ہوئی ہیں ۔براہ کرم ان کی اصلاح فرمائیں ۔ یہ پہلی آیت ہے اس میں ہی تین جگہ الف کی غلطی ہے
الذین ان مکنھم فی الارض اقامو الصلوۃ واتوالزکوٰۃ وامروا بالمعروف ونھو اعن المنکر وللہ عاقبۃ الامور(الحج۲۲:۴۱)
2۔ یہاں بھی ایک الف کم ہے’’ وعملوالصلحت‘‘ ’’واقیموالصلوۃ‘‘واطیعوالرسول
3۔اس آیت میں بھی ’ی‘ کم ہے ’’ ھدًورحمۃ للمحسنین‘‘
ایسی اور بھی غلطیاں ہو گئیں ہیں ان کی اصلاح بہت اہم ہے۔ جزاک اللہ احسن الجزا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم رانا صاحب!
آپ کے مراسلے پر آج ہی میری نظر پڑی ہے۔ اور آیات کو درست کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ یہ اغلاط فونٹ سٹائل کی وجہ سے لگتی ہیں۔ بہرحال رفتہ رفتہ ان آیات کے فونٹ کو دوسرے فونٹ سے تبدیل کردونگا۔ مزید یہ کہ آئندہ آپ کسی بھی مراسلے میں کوئی غلطی دیکھیں تو اُسی دھاگے میں آگاہ کردیا کریں تاکہ مراسلہ نگار کو فورا پتا چل جائے اور وہ اصلاح کر لے۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء وبارک اللہ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم رانا صاحب!
آپ کے مراسلے پر آج ہی میری نظر پڑی ہے۔ اور آیات کو درست کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ یہ اغلاط فونٹ سٹائل کی وجہ سے لگتی ہیں۔ بہرحال رفتہ رفتہ ان آیات کے فونٹ کو دوسرے فونٹ سے تبدیل کردونگا۔ مزید یہ کہ آئندہ آپ کسی بھی مراسلے میں کوئی غلطی دیکھیں تو اُسی دھاگے میں آگاہ کردیا کریں تاکہ مراسلہ نگار کو فورا پتا چل جائے اور وہ اصلاح کر لے۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء وبارک اللہ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @شاکر بھائی
آج بہت عرصے بعد آپ کی مدد کی ضرورت پیش آگئی ہے۔اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے۔ آمین
اس دھاگے کا عنوان تبدیل کرکے
اقیمو االصلوٰۃ و اٰتو االزکوٰۃ
کردیں۔ پہلے والے عنوان میں دو الف کم ہیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,478
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @شاکر بھائی
آج بہت عرصے بعد آپ کی مدد کی ضرورت پیش آگئی ہے۔اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے۔ آمین
اس دھاگے کا عنوان تبدیل کرکے
اقیمو االصلوٰۃ و اٰتو االزکوٰۃ
کردیں۔ پہلے والے عنوان میں دو الف کم ہیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’’ سبق بہا عکاشۃ ‘‘ (عکاشہ سبقت لے گیا ہے)
ابتسامہ
 
Top