الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
کسی بھائی کے پاس حصن المسلم حافظ ندیم ظہیر حفظ اللہ کی تخریج شدہ موجود ہے تو ارسال کریں ۔۔محدث لائبریری پر موجود کتب میں جدید تحقیق والی موجود نہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم اب مسلہ یہ رہا کہ بریلوی ،حنفی حضرات دو طرح کے سوال پوچھتے ہے
ایک یہ کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا یہ نیا طریقہ بدعت حسنہ تو بن گیا
اور دوسرا یہ کہ آپ نے بیس رکعت کا حکم دیا نا کہ آٹھ کا ۔۔
Sent from my Redmi Note 5 Pro using Tapatalk
1.تخريج كتاب الجهاد لابن تيمية (مخطوط)
2.العقد التمام فى تحقيق السيرة لابن هشام (مخطوط)
3.الأسانيد الصحيحة فى أخبار ابى حنيفة (مخطوط)
Sent from my Letv X500 using Tapatalk
السلام علیکم شیخ محترم
پی ڈی ایف میں مل سکتی ہے ۔۔۔آصف مقبوضہ کشمیر سے درخواست کر رہا ہوں
بہت ہی اہم موضوع ہے ۔۔۔
جزاکم اللہ خیر
Sent from my Le X507 using Tapatalk