الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
منکر حدیث: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عام آدمی: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اھلا وسھلا کیسے ہیں محترم؟
منکر حدیث: جی اللہ کا شکر ہے آپ؟
عام آدمی: الحمدللہ علی کل حال سنیئے کیسے آنا ہوا؟
منکر حدیث: جی میں نے عرض کی تھی کہ تدوین حدیث پر مجھے کچھ اشکالات ہیں۔
عام آدمی: جی فرمایئے
منکر حدیث...
میں نے یہ مضمون غالبا تین سال قبل اردو مجلس فورم کی نظر کیا تھا، اب یہاں بھی شئیر کر رہا ہوں اس میسج کا مقصد یہ ہے کہ یہ مضمون ابھی میری نظر سے گزرا تو کسی فیس بک پیج پر کسی محترم نے اپنے نام کے ساتھ نشر کیا ہوا تھا، یہ میرا ذاتی مضمون ہوں الحمدللہ، اگر کسی بھائی کی نظر سے یہ تحریر کسی اور نام...
تربیتِ اولاد اور اسلامی اسلوب:
الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وبعد۔۔!
وقت کی رفتار گزشتہ ایام سے بے تحاشہ تیز تر ہو گئی ہے اور اس وقت کی رفتار میں انسان بھی خوب ترقی کی منازل طے کرتا ہوا آسمانوں تک جا پہنچا ہے، لیکن جہاں اس ترقی نے بنی نوع انسان کو چاند پر جانے کا راستہ دیا اور مریخ تک...
تحریر :نصر اللہ خالد عبداللہ
مکالمہ ایک منکر حدیث سے
منکر حدیث: تم لوگوں نے احادیث کو دین کہاں سے بنا لیا ہے جبکہ اللہ کی کتاب ہی کافی ہے اور خود اللہ نےفرمایا:
ذلك الكتاب لاریب فیه اس کتاب میں کوئی شک نہیں۔
عام آدمی: جی بھائی جان آپ نے بجا فرمایا کہ اللہ کی کتاب میں کوئی شک نہیں اور شک کی...
بنا جواب...
الحمدلله على هذا المن هذه نعمة العظيمة،
میرے ل "بے شرم اور شیطان" لکھنا جو مقصد تھا وہ جناب کے ان ٹوٹتے بنتے اور گرتے سنبھلتے الفاظ سے پورا ہوگیا اور یہ اللہ کا احسان ہوا ہے.
اور جواب نہ دینے کی وجہ صرف یہ ہی کہ جو آپ چاہتے اس کی تکمیل نہ ہو اور جناب کے ارادے کتنے پاک ہیں جناب باخوبی...
عسکری صاحب اختلاف رائے کا ایک انداز ہوتا ہے ڈائریکٹ پی کسی پر فتوی جھاڑ دینا کوئی عقلمندی نہیں ہے،
رہی بات محدث کی ملی بگھت ہونے کی تو یہ منتظمین ہی اچھی طرح جانتے ہیں، کسی کو ناصبی کہنے سے پہلے سوچا بھی جاتا ہے اور لکھنے سے پہلے نتائج کو بھی دیکھا جاتا ہے آپکی اس حرکت کا خمیازہ محدث کی ساکھ کو...
پیارے بھائی سینہ با سینہ حکما سے سنا ہے...
اگر خود کہیں پڑھا ہوتا تو ضرور بتا دیتا اگر حکما کا کہتے ہیں تو ان کا بتا سکتا ہوں کہ کن لوگوں سے سنا ہے.
اور ڈاکٹرز بھی اسی طرح کی ایک بیماری جسے ہم ہسٹیریا کہتے ہیں...
ایچ ای سی اصل میں سرتیفیکیٹ دیتی ہے جس کے ذریعہ سے جابز وغیرہ بھی ہو سکتی ہے اور اہم فل میں ایڈمیشن بھی اسی طرح کے فوائد اس سرٹیفیکٹ سے حاصل ہوں گے..
ایک مدت تک جامعہ ملتان بھی ایکول دیتی رہی ہے.
لیکن اب نہیں دیتی.
سوتے ہوئے جو علامات بتائی گئی ہیں یہ تبخیر معدے کی وجہ سے پائی جاتی ہیں اور حکما اس کا بہت اچھی طرح سے علاج کرتے ہیں..
واللہ اعلم چند علامات کے سوا باقی سب ہی بیماری کی وجہ سے پائی جانے والی چیزیں ہیں..
مادیت نے دماغ خراب کر رکھا ہے یہ لوگ مادیت کو سامنے رکھ کر اللہ اکا انکار کرتے ہیں کہ جب نظر نہیں آتا تو مانیں کیوں..؟
ذرا ان سے یہ پوچھیں کہ دنیا کا کونسا پیمانہ ہے جو انسان میں عقل کو ماپ سکتا یا بتا سکتا ہے اگر عقل کو ماپا نہیں جا سکتا تو اس کا کیا مطلب ہوا کہ انسان بے عقل ہے....
شائید یہ لوگ...
ماشاء اللہ درست اطلاع دینے پر بے شکر گزار ہوں.
رہی بات شخصیت پرستی جی تو مجموعہ اسی دلدل میں ہے اگر اپنا ہی ستر ننگا ہونے کا ڈر نہ ہو تو یہاں بہت کچھ لکھ سکتا ہوں.
پر کیا کیا جائے "مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے".
سبحان اللہ حافظ صاحب تو خود کو لشکری نہیں کہتے نہ ہی وہ اپنا تعلق لشکر طیبہ سے کرتے ہیں.
وہی بات دلیل کی تو اس بڑھ کہ کیا دلیل ہو گی کہ وہ ایک سویلین ہیں.
اور محاذ کا آغاز کبھی سویلین سے نہیں ہوتا البتہ اگر وہ یہ کہتے کہ جنگ کے دوران یا مشکل وقت میں نے ساتھ دیا رو کوئی بعید نہیں تھا کہ محاذ میں...
محترم بدگمانی کی بات نہیں ہے نہ ہی میں بدگمانی کر رہاہوں..
شخصیت پرستی سے نکل کر تھوڑا غور کریں کیا حافظ صاحب کوئی فوجی ہیں یا سویلین..؟
کبھی قومی محاذ کا آغاز سویلین کے فائر سے بھی ہوا ہے..؟
تھوڑا سیاق و.سباق و حالات و واقعات بھی خبر پر نقوش چھوڑ دیتے ہیں.
میں ان کی خدمات کا دل سے قدر دان ہوں...