• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دینی مدارس کے طلباء کے لئے ایک اہم اعلان

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اس " سند معادلہ " کا کیا فایدہ ہو گا ؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جو فائدہ ایچ ای سی کے ایکول کا ہوتا ہے ان شاءاللہ..
یعنی یہ ایچ سی کی طرف سے جاری کی گئی ’’ سند ‘‘ کے برابر ہوگی ؟ اور دونوں کے ایک ہی طرح کے فوائد ہیں ؟
مثلا اگر کسی جگہ ایچ ای سی کی سند مطلوب ہے تو وہاں یہ بھی چل سکے گی ؟
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
یعنی یہ ایچ سی کی طرف سے جاری کی گئی ’’ سند ‘‘ کے برابر ہوگی ؟ اور دونوں کے ایک ہی طرح کے فوائد ہیں ؟
مثلا اگر کسی جگہ ایچ ای سی کی سند مطلوب ہے تو وہاں یہ بھی چل سکے گی ؟
ایچ ای سی اصل میں سرتیفیکیٹ دیتی ہے جس کے ذریعہ سے جابز وغیرہ بھی ہو سکتی ہے اور اہم فل میں ایڈمیشن بھی اسی طرح کے فوائد اس سرٹیفیکٹ سے حاصل ہوں گے..
ایک مدت تک جامعہ ملتان بھی ایکول دیتی رہی ہے.
لیکن اب نہیں دیتی.
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بالکل دینی مدارس کے طلبا کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے بلکہ ملک میں سب سے زیادہ نرم داخلہ پالیسی دینی شہادات کے حاملین کے لیے فیڈرل اردو یونی ورسٹی کی ہے بالخصوص ایم اے ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلے کے لیے اس میں جو صاحب اس شعبہ کے انچارج ہیں اگر کوئی ساتھی چاہیں گے تو ان کا فون نمبر بھی لکھا جا سکتا ہے
 
Top