الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تقلیدی سلفی کا لفظ استعمال کیا جا رہا محض اہل حدیث سے بغض کے بنیاد پہ۔۔ رہی اس قول کی کہ ابو حنیفہ جوتے کے پجاری تھے یا نہیں ۔۔ تو میاں آپ نے صرف قیاس آرائی کی ہے کوئی دلیل یا قرینہ پیش نہیں ۔۔۔ حب کے آپ یہ قبول کر رہے ہیں کی اس کی سند صحیح ہے۔۔۔۔ سو آپ وہ قرینہ پیش کر دیں
(حدیث یزید، محدثین کی نظرمیں) ڈاؤنلوڈ کریں جس میں زبیرعلی زئی صاحب کی مبنی براتہامات، دس جھوٹ والی تحریر کا مفصل جواب ہے:
https://www.kifayats.com/2019/07/hadees-yazeed-pdf.html