• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اللہ تعالی نے ہمارے پیارے نبی کی نماز جنازہ پڑھی؟

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

استغفراللہ! کیا اللہ تعالی نے ہمارے پیارے نبی کی نماز جنازہ پڑھی؟





طارق جمیل کی تقلید میں اندھے لوگ دلیل کے ساتھ جواب دیں
 

گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
24
استغفراللہ
یہ صاحب تو "کچھ بھی" جو من میں آیا وہ بولتے ہیں۔
 

Taufeeq Mansoor

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 21، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
19
ٹھیک ہے! عزت و تعظیم میں ان کی ہر بات نہ مانیے، لیکن کیا آپ ان کی بھی ایسی ہی تردید کرنے کی ہمت رکھتے ہیں جیسے طارق جمیل کی کی ہے؟؟؟ کیا ان کو بھی جھوٹا اور لعنتی کہنے کی ہمت ہے؟؟؟ کیا ان کے اوپر بھی ویڈیو بنا کر شائع کرنے کی ہمت ہے؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
@شادان بھائی
پوسٹ نمبر (۶) اور پوسٹ (۷) کے سکین والی عبارت کا ترجمہ لکھ دیں ،تاکہ بات واضح ہو سکے ۔
اور اگر ترجمہ نہیں بھی کرنا تو بھی بتا دیں ۔
 
Top