• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث یزید سے متعلق شبہات کا ازالہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

شادان

رکن
شمولیت
دسمبر 01، 2012
پیغامات
118
ری ایکشن اسکور
131
پوائنٹ
56
anas bhai ye bahas itna shiddat pakar liya hai ki......facebook ye log aapus me ek dusre ko rafzi aur yazidee title khetaab krne lage hain...aur saath shykh kifayatullah bhai majhool aur pata nahi kya kya alqaab se nawaaz rahe......Allah rahm kare ....
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
حضرت یزید(ایک مظلوم شخص)کے متعلق معروف ہندوستانی سلفی عالم دین شیخ حافظ جلال الدین قاسمی کا موقف​
(دلائل سے آراستہ تقریباً ۳ گھنٹے کا ایک تحقیقی و علمی خطاب)​
امید ہیکہ تاریخ و حقائق سے دلچسپی رکھنے والے آپ تمام طلبا و علما اس خطاب سےضرور استفادہ فرمائیں گےانشا اللہ۔​
عنوان خطاب​
حقیقت واقعہ کربلا
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
الحمد للہ ہمارے قابل شیخ محترم جناب کفایت اللہ سنابلی صاحب ایک مظلوم شخص کی مظلومیت کو ثابت کرنے میں کوشاں ہیں اور دلائل و براہین سے ان اہلحدیث علما کوان شیعی تواریخ سے آگاہ کر رہے ہیں،جسے ہمارے بعض سلفی علما نے کچھ حوالوں سے صحیح تسلیم کر لی ہیں ۔اللہ تعالٰی سنابلی صاحب کے درجات کوبلند فرمائے اور حق بات کی تبلیغ کی انکی کوششوں کو شرف قبولیت بخشے۔آمین
سنابلی صاحب سے ادباً گزارش ہے کی اس موقف کے سلسلے میں شیخ حافظ جلال الدین القاسمی کے دلائل سے بھی استفادہ فرمائیں۔
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
حضرت یزید(ایک مظلوم شخص)کے متعلق معروف ہندوستانی سلفی عالم دین شیخ حافظ جلال الدین قاسمی کا موقف​
(دلائل سے آراستہ تقریباً ۳ گھنٹے کا ایک تحقیقی و علمی خطاب)​
امید ہیکہ تاریخ و حقائق سے دلچسپی رکھنے والے آپ تمام طلبا و علما اس خطاب سےضرور استفادہ فرمائیں گےانشا اللہ۔​
عنوان خطاب​
حقیقت واقعہ کربلا
جناب اردو صاحب گزارش ہے کہ ان ظالموں کے نام بھی بتادیں جنہوں نے آپ کے حضرت یزید پر ظلم کیا ہے-
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
شیعہ۔۔ اور۔۔کچھ اپنے ہی لوگ۔
جناب کچھ آللہ کا خوف کرو ایک ظالم اور بلاتفاق فاسق کو مظلوم بنا دیا
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یزید کی حکومت کو ظالم کی حکومت کہا ہے۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 30 سال خلافت ہے پھر ملک ہے اور مسند احمد میں اس کو ملک عضوض فرمایا ہے کاٹ کھانے والی ملوکیت اور اپ اس کو مظلوم کہہ رہے ہیں۔ اللہ سب کو ہدایت دے
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top