• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالرزاق جامعی

    ::: اِستقامت :::

    جزاک اللہ خیرا فی الدنیا والآخرہ، بارک اللہ فیکم وتقبل اللہ جھودکم
  2. عبدالرزاق جامعی

    وہ کلمات جن سے دعائیں قبول ہوتی ہیں

    وہ کلمات جن سے دعائیں قبول ہوتی ہیں الحمد للہ رب العلمین والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وبعد! بنی آدم کو سب سے پہلی عبادت "دعا" سکھائی گئی اور دعا ہی عبادت ہے اسی لئےہر انسان کو دعا کرتے رہنا چاہیئے۔انسان یہ چاہتا ہے کہ اس کی دعا شرف قبولیت کو پہونچے ۔۔۔تو اس کوچاہیئے کہ درج ذیل دعاؤں کا...
  3. عبدالرزاق جامعی

    چار فضیلت والے کلمات (انیس صحیح احادیث)

    چار فضیلت والے کلمات سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ (انیس صحیح احادیث) مرتب: ابوصفوان عبدالرزاق جامعیؔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کا ذکر سب سے بہترین عمل ہے اللہ تعالی ذکر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور اللہ کے ذکر ہی سے دل...
  4. عبدالرزاق جامعی

    محاسبئہ نفس

    محاسبئہ نفس ابوصفوان عبدالرزاق جامعیؔ الحمد للہ رب العلمین والصلاۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین ، امابعد ایک مومن کے لئے ٖٖضروری ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے نفس کا محاسبہ کرتا رہے امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں " ایک کامیاب تاجر کی علامت یہ ہے کہ وہ دن،رات اپنی تجارت کا جائزہ لیتارہتا ہے...
  5. عبدالرزاق جامعی

    تَعَوُّذ یعنی أعوذ باالله من الشيطن الرجيم كى فضيلت و أهميت

    کیا "تاج محل" رکھنا شرک ہے؟ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو! گذشتہ کئی سالوں سے میں دعوتی،تبلیغی واصلاحی خدمات انجام دے رہا ہوں ۔اللہ تعالٰی شرف قبولیت بخشے۔ آمین دوران سفر واقعات پیش آتے رہتے ہیں میں ایک ایسا واقعہ بیان کرنے جارہاہوں ہوسکتا ہے کسی کی اصلاح ہوجائے۔وما توفیقی الا باللہ...
  6. عبدالرزاق جامعی

    یہ ہماری جبان ہے پیارے !

    کیسے ہو میاں حیدرآبادی آپ سے مل کے اچھا لگانا میرے کو اب باتاں ہوتے رہیں گے میاں۔
  7. عبدالرزاق جامعی

    محدث فورم کے تمام اراکین سے تاریخ اہل حدیث کے حوالے سے ایک گزارش !

    السلام علیکم آپ لوگوں نے جو بیڑا اٹھایا ہے قابل مبارکباد ہیں اللہ آپ سے مزید کام لے۔آمین بھائی میرا تعلق جنوبی ہند سے ہے۔مدارس اسلامیہ اورعلماء کی لمبی فہرست ہے۔کیا مدارس اور علماء کے نام یہ کافی ہیں۔ یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. عبدالرزاق جامعی

    کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکا ماوس (Mouse) اللہ کی تسبیح کرے؟

    کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکا ماوس (Mouse) اللہ کی تسبیح کرے؟ بسم الله الرحمن الرحيم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته..........وبعد سب سے پہلے آپ اس ویب سائٹ سے سافٹ ویر ڈاونلوڈ کیجئے جو صرف 56KBہے۔ Softwear Download Center ڈاونلوڈ کرنے کے بعد Control panel میں جائیں پھرMouse پھرPointers پھرBrowse...
  9. عبدالرزاق جامعی

    جی ہاں۔ لیکن جناب عالی آپ کہاں سے ہیں؟

    جی ہاں۔ لیکن جناب عالی آپ کہاں سے ہیں؟
  10. عبدالرزاق جامعی

    کیا فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی کی کوئی ویب سائٹ ہے؟

    کیا فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کی کوئی ویب سائٹ ہے؟ لنک بتادیں تو مہربانی ہوگی۔
  11. عبدالرزاق جامعی

    تَعَوُّذ یعنی أعوذ باالله من الشيطن الرجيم كى فضيلت و أهميت

    تَعَوُّذ یعنی أعوذ باالله من الشيطن الرجيم كى فضيلت و أهميت عبدالرزاق جامعیاَلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ وَصَلَّى اللَّهُ عَلَى مُحَمَّدٍ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَعَلَى جَمِيعِ الأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ أَمَّا بَعْدُ! اللہ تعالی نے قرآن...
  12. عبدالرزاق جامعی

    فکر آخرت کی متعلق اشعار

    دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبرہے طے کررہاہے جوتودودن کا یہ سفر ہے
  13. عبدالرزاق جامعی

    ایک شعر پھنسا بنگالی کے ہاتھ

    ایک شعر پھنسا بنگالی کے ہاتھ عبدالرزاق جامعی نہ شکوہ کرونگا نہ گلہ کرونگا تم سلامت رہو میں دعا کرونگا بنگالی نے اس شعر کو اس طرح ادا کیا نہ سُو کھا کور یگا نہ گِیلا کوریگا تم شالا مت رہو میں دعا کوریگا گستاخی معاف
  14. عبدالرزاق جامعی

    معاویہ نام کی تاریخی حیثیت

    فان کنت لا تدری فتلک مصیبۃ وان کنت تدری فالمصیبۃ اعظم ترجمہ،،،،،،،،،،اگر تجھے علم نہیں ہے تو یہ بھی اگرچہ مصیبت ہی ہے تاہم اگر علم ہے تو پھر زیادہ بڑی مصیبت ہے۔
  15. عبدالرزاق جامعی

    تین چیزیں حرام ہیں اور تین باتیں اللہ کو ناپسند ہیں

    تین چیزیں حرام ہیں اور تین باتیں اللہ کو ناپسند ہیں اَلحـمدُ للهِ وَحْدَهُ، والصَّـلاةُ والسَّـلامُ عَلَى مَنْ لا نبيَّ بَعْدهُ. عبدالرزاق جامعی مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ نے تم پر ماؤوں کی نافرمانی اور حقداروں كوحق نہ دینا اور...
  16. عبدالرزاق جامعی

    فتنوں سے پناہ مانگنے کی دعائیں

    فتنوں سے پناہ مانگنے کی دعائیں اَلحـمدُ للهِ وَحْدَهُ، والصَّـلاةُ والسَّـلامُ عَلَى مَنْ لا نبيَّ بَعْدهُ. عبدالرزاق جامعی فتن فتنہ کی جمع ہے اور اس کے معنی ابتلاوآزمائش اورامتحان کے ہوتے ہیں پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خبر دی ہے کہ قیامت کی نشانیوں میں سے بڑے اور چھوٹے فتنوں کا...
  17. عبدالرزاق جامعی

    قبولیت دعاکے اوقات (مختصر)

    قبولیت ِدعاکے اوقات عبدالرزاق جامعی یوں تو اللہ تعالی ہر وقت وہر آن اپنے بندوں کی دعاوفریاد کو سنتااور ان کی دعاؤں کو قبول کرتا ہے،لیکن کچھ خاص اوقات ایسے بھی ہیں جن میں دعائیں بہت جلد قبول ہوجاتی اور اپنا اثر خوب دکھاتی ہیں ۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے۔جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو...
  18. عبدالرزاق جامعی

    دعائیں کہاں پوسٹ کروں؟

    میں دعائیں پوسٹ کرنا چاہتاہوں کہاں پوسٹ کروں؟ کیونکہ محدث فورم میں کہیں دعاکاموضوع نظر نہیں آرہا۔ میری مددفرمائیں۔
  19. عبدالرزاق جامعی

    اس روڈ پر سپیڈ اور رفتار کی کوئی حد مقرر نہیں

    بہت خوب، اللہ جنت کی طرف ہماری بھی سپیڈ بڑہائے ۔ آمین یارب العلمین
  20. عبدالرزاق جامعی

    ان شاءاللہ لکھنے میں غلطی کرنا

    تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ انگریزی میں بھی اس طرح کا لکھنا غلط ہوگا؟ Insha Allah اور صحیح ہوگا۔In Sha Allah کیا خیال ہے آپ کا؟
Top