• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ش

    عبدالرحیم صاحب! مبارک ہو

    اللہ اکبر! اور میں آج تک ان کو کافی کم عمر سمجھتا تھا۔ ممکن ہے کہ اس کی وجہ میرا ان کے دو بڑے بھائیوں کو اچھی سے جاننا ہے۔ شاید اسی وجہ سے میں شیخ جاوید رحمانی کو کافی کم عمر سمجھ بیٹھا تھا۔
  2. ش

    مرد اور عورت کو سمجھنا .... کتنا فرق کتنا فاصلہ؟

    کچھ ہماری روداد: جس دن سے بیوی بن کے گھر آئی فریدہ ہے ماحول خوش کبھی ہے کبھی آبدیدہ ہے شادی لگے ہے نفع کا سودا کبھی کبھی لگتا کبھی کبھی ہے کہ غم کو خریدا ہے جو پیار ہو تو پیر بھی لگتا ہے نو جوان تکرار میں جوان بھی اک سن رسیدہ ہے روٹھے ہوں وہ اگر تو ہے تعریف بھی گلہ جو مان جائیں پھر تو...
  3. ش

    کام اور نام

    شیخ @سرفراز فیضی ! میں وھاٹس ایپ پر درج ذیل مضمون کی بات کر رہا تھا۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح جناب رستم کیانی مرحوم کے ایک خط سے اقتباس ملاحظہ فرمائیے۔ ’’ ایک حصہ شیخ عبدالرحمٰن کے خط کا پیش کرتا ہوں: کسی اور شخص کا بیان ہے ‘ ایک دن اپنے استاد کی خدمت میں حاضر تھا کہ انہوں نے کسی لکھنوی...
  4. ش

    عبدالرحیم صاحب! مبارک ہو

    شیخ @سرفراز فیضی کی اپنی ہی حسِ مزاح ہے، ویسے شیخ جاوید سلفی کا معاملہ بھی شیخ عبدالرحیم جیسا ہی ہے نا۔۔۔ وہ بھی رحمانیہ اور IIC میں آپ کے جونیئر تھے اور مدینہ میں زیرِ تعلیم ہیں۔۔۔
  5. ش

    عبدالرحیم صاحب! مبارک ہو

    شیخ @عبدالرحیم رحمانی کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ ان کی آگے کی منزلیں آسان کرے، آمین۔
  6. ش

    میں مسلم ہوں مجھے حالات سے کچھ ڈر نہیں لگتا

    میں مسلم ہوں مجھے حالات سے کچھ ڈر نہیں لگتا کوئی منظر ہو مجھ کو یاس کا منظر نہیں لگتا اگر تم چھین لو میرا مکاں میری زمیں پھر بھی اگر دھوکہ سے مجھ کو قتل کر ڈالو یہیں پھر بھی غلط تہمت لگا کر قید کر ڈالو کہیں پھر بھی نہیں دکھلائے گی کوئی شکن میری جبیں پھر بھی مِرے پیارے نبی کا مژدہء دل جمع بھی...
  7. ش

    شوہر اور بیوی

    وہ ایک فتنہ جسے تُو گراں سمجھتا ہے ہزار فتنوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
  8. ش

    کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

    آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ اس کے ذریعے آپ کو اور اسلام کو نفع پہنچائے، آمین۔۔
  9. ش

    فکر آخرت کی متعلق اشعار

    آخرت کا سفر بہت دشوار اور پاس اپنے کوئی زاد نہیں
  10. ش

    مروّجہ جہیز کی شرعی حیثیت

    بہت معلوماتی اور مفید تحریر ہے شیخ کلیم حیدر صاحب! جزاک اللہ خیر۔۔ اللہ ہمیں اس معاشرتی ناسور سے محفوظ رکھے، آمین۔۔ اس لعنت کو ختم کرنے کے لئے جہاں ہر کسی کو اپنے لیول پر کام کرنا ہوگا، وہیں امیروں کو، اور خاص طور پر مالدار علماء کو مزید ذمّہ دار اور با مثال کردار ادا کرنا ہوگا۔ اگر امیر...
  11. ش

    مصلوب کون ؟

    "اس پر سب شاگرد اسے چھوڑ کر بھاگ گئے" (مرقس ١٤:٥٠) شیخ احمد دیدات صاحب کے الفاظ میں: At the most critical juncture of the life of Jesus, his disciples forsook him and fled… یعنی عیسیٰ علیہ السّلام کی زندگی کے سب سے مشکل اور پیچیدہ مقام پر ان کے تمام "حوارین" انہیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ عیسیٰ...
  12. ش

    شوکت پرویز

    کلیم حیدر، عامر، ابراہیم بھائی، محمد زاہد بن فیض اور دعا صاحبان کا شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین۔۔
  13. ش

    شوکت پرویز

    السّلام علیکم! میرا نام شوکت پرویز ہے۔ ہندوستان کے شہر ممبئی سے میرا تعلّق ہے۔ مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے۔ غمِ روزگار¹ کی وجہ سے کتابیں پڑھنے کی زیادہ فرصت نہیں مل پاتی، اس لئے انٹرنیٹ پر ہی کچھ پڑھ لیتا ہوں۔ ¹۔ غمِ روزگار: دنیا کو فانی سمجھنے (اور کچھ حد تک اس کا عملی مظاہرہ کرنے) کے باوجود...
Top