• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شیر سلفی

    احیاء السنۃ فاونڈیشن کے مختلف پروجیکٹس کی فائلز یہاں سے ڈاونلوڈ کی جا سکتی ہیں

    مکمل PNG قرآن اردو اور انگریزی ترجمے کے ساتھ، الگ الگ آیات احیاء السنۃ فاونڈیشن کی طرف سے مختلف دینی و دعوتی پروجیکٹس پر کام شروع ہے، نیچے دئیے گئے لنک میں آپ PNG قرآن ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں جو اپنے پوسٹرز ، اشتہارات، بینرز، ویڈیو تلاوت وغیرہ میں استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جو کتابیں ہم...
  2. شیر سلفی

    مستند ہندی ترجمہ کون سا ہے؟

    السلام علیکم، کوئی ہندی بھائی زرا معلومات دیں کہ سلفی ہندی ترجمے کس عالم کے دستیاب ہیں انٹر نیٹ پر، اور یہ دو نام کے ترجمے کیا صحیح ہیں۔ ہم نے اسے اپنے ایک سرچ قرآن میں استعمال کرنا ہے۔ یہ دو ترجمے کیا صحیح ہیں؟ 1: محمد فاروق خان اور محمد احمد 2: سہیل فاروق خان اور سیف الرحمن ندوی یہ دو ترجمے...
  3. شیر سلفی

    شیعہ کا اعتراض کہ قرآن سے پانچ اوقات کی نماز ثابت کرو- نیز ہمارے ہاں 3 اوقات قرآن سے ثابت ہیں

    ایک بھائی سے شیعہ کی بحث چل رہی ہے وہ شیعہ کہتا ہے کہ تم لوگ قرآن سے پانچ اوقات ثابت کرکے دکھاو۔ ہمارے تین اوقات یعنی تین وقت کی اذان ثابت ہے۔وہ کہتا ہے کہ پانچ نمازوں کو ہم بھی مانتے ہیں لیکن ہم دو اوردو کرکے پڑھتے ہیں۔ اس طرح دن میں تین اوقات میں تین پڑھتے ہیں۔ اور تم لوگ پانچ وقت کو قرآن سے...
  4. شیر سلفی

    محدث لائبریری کھولنے پر سیکیورٹی وارننگ - یہ ویب سائٹ خطرناک ہو سکتی ہے!!

    السلام علیکم! انتظامیہ سے گزاراش ہے کہ میں جب بھی کتب لائبریری سے کوئی کتاب کھولتا ہوں تو یہ وارننگ آتی ہے کہ اس ویب سائٹ کو نہ کھولا جائے آپ کا ڈیٹا چوری بھی ہو سکتا ہے۔ شائد ایس ایس ایل سرٹیفیکیٹ کا کچھ اشو ہے۔ تصویر یہاں دیکھیں
  5. شیر سلفی

    بچے ، موبائیل اور والدین کی غفلت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بچے ، موبائیل اور والدین کی غفلت ✍ تحریر: شیر سلفی ✍ میں موضوع کو زیادہ لمبا چھوڑا نہیں لکھوں گا ۔ بلکہ کچھ نصیحتیں اور گزارشات رکھنا چاہتا ہوں۔ ہر آدمی کا اس حوالے سے اپنا اپنا زہن اور نظریہ ہوگا کہ آیا بچوں یا وہ لڑکے لڑکیاں جو ابھی بالغ ہو رہے ہیں یا ہو چکے ہیں ۔ ان...
  6. شیر سلفی

    السلام علیکم! اردو ٹیکسٹ ٹو اسپیچ میں نیا انقلاب - اب کتابیں ٹائپ کرنا چھوڑ دیں

    السلام علیکم۔ محدث فورم کے تمام ممبران کے لیے ایک چھوٹی سی خوش خبری ۔ کچھ بھائیوں نے مل کر ایک زبردست ویب سائٹ بنائی ہے۔ اور میرے خیال سے 90 ۔95 فیصد تک اردو کو صحیح لکھتا ہے۔ جب آپ بولتے رہیں۔ یعنی اردو کا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ سافٹ وئیر میرے خیال سے یہ کتابیں لکھنے کے لیے بھی اچھا ہے۔ کچھ غلطیاں کرتا...
  7. شیر سلفی

    عربی سے اردو - اردو سے عربی الفاظ کا کنورٹر - ایک چھوٹا مگر اہم ٹول

    السلام علیکم - فورم کے پیارے بھائیو، اللہ ہم سب کی دینی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آج میں آپ کے لیے ایک چھوٹا مگر بہت اہم ٹول لایا ہوں جس کی اکثر بھائیوں کو کام کے دوران ضرورت پڑتی ہے۔ یہ عربی سے اردو الفاظ کا کنورٹر ہے۔ اس سے پہلے میں خود @ابوطلحہ بابر بھائی کا بنایا ہوا ایک ٹول استعمال کرتا تھا ۔...
  8. شیر سلفی

    یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ کا کیا مطلب ہے

    السلام علیکم - فورم کے پیارے بھائیو ، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ جب بھی محدث لائبریری سے کوئی کتاب ڈاونلوڈ کریں تو لکھا ہوتا ہے یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ ، 12000 روپے وغیرہ اس کا کیا مطلب ہے، کیا یہ کتاب اتنے پیسے میں یونیکوڈ ہو چکی ہے۔ یا اگر کوئی اس کتاب کو یونیکوڈ کروانا چاہے تو اتنا خرچہ آ سکتا ہے۔...
  9. شیر سلفی

    كل قرض جر منفعۃ فہو ربا حدیث کی تحقیق

    السلام علیکم ایک بھائی نے اس حدیث یا روایت کو ضعیف کہا ہے۔ کوئی بھائی اس کی تخریج اور تحقیق پیش کر دے۔ - اردو میں چاہیے بڑی مہربانی ہوگی كل قرض جر منفعة فهو ربا اور آیا یہ قول ہے یا حدیث ہے یا کوئی اثر @کفایت اللہ @اسحاق سلفی @خضر حیات
  10. شیر سلفی

    مکتبہ جبریل اینڈرائیڈ کے لیے

    السلام علیکم- یہ مکتبہ جبریل دیکھا تو بہت پسند آیا اگر اس طرز کا مکتبہ سلفی کتب کا بن جائے انڈروائیڈ کے لیے، تو کیا خوب ہوگا۔ http://www.elmedeen.com/downloads اس لنک کو چیک کریں اور انسٹال کریں یہ مکتبہ دیوبند والوں نے بنایا ہے۔ @مظاہر امیر ، @ابوطلحہ بابر ،
  11. شیر سلفی

    مرزا جہلمی کا عبد اللہ بن سبا یہودی کے بارے موقف

    السلام علیکم اس ویڈیو کو دیکھ کر، اس نے جو شیخ کفایت اللہ سنابلی پر الزامات لگائے ہیں ، ان کی حقیقت کیا ہے، جواب چاہیے، اس جہلمی ظالم نے تو زبان بھی ٹھیک استعمال نہیں کی @کفایت اللہ @خضر حیات
  12. شیر سلفی

    مکتبۃ السنۃ اردو لائبریری ، اینڈروئیڈ موبائیل کے لیے ایک چھوٹی سی کاوش

    السلام علیکم ، بھائیو، آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک چھوٹی سی موبائیل ایپ لایا ہوں جو بہت سیمپل ہے اور اسے مکتبۃ السنۃ اردو لائبریری کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں شامل کتب فی الحال صرف دو ہیں، ایک آئیے عقیدہ سیکھیں، اور دوسری نماز نبوی ﷺ با دلائل ، یہ دونوں محدث فورم سے لی گئی ہیں۔ اگر مزید کتب کی ورڈ...
  13. شیر سلفی

    بیٹا دوڑ کے میرے لئے پانی لاؤ

    جمہوریت کی سب سے بہترین مثال ہم خالق کی مانتے ہیں یا مخلوق کی ؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ پہلا سین: باپ: بیٹا دوڑ کے میرے لئے پانی لاؤ بیٹا: اباجی، پہلے میں پانچ دوستوں سے پوچھ لوں ہیلو دوستو ، کیا کہتے ہو. تین دوست: ابا ہیں تمہارے، پانی لے آؤ دو دوست: چھوڑو...
  14. شیر سلفی

    کسی فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے بھائی کا فی سبیل اللہ تعاون درکار ہے۔

    السلام علیکم ۔۔ کوئی فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے بھائی کی فی سبیل اللہ خدمت درکار ہے۔۔ خدمت یہ ہے کہ ایک تو وفاق المدارس سلفیہ کا درجہ عامہ کی مکمل کتابوں کی لسٹ درکار ہے۔ دوسرا یہ کہ یہی کتابیں خرید کر پشاور ایک بہن کو پہنچانی ہیں۔ ڈاک کے ذریعے۔۔ اس کا پتا میں یہاں حامی بھرنے والے بھائی کو...
  15. شیر سلفی

    احیاء السنۃ سرچ قرآن - ایک چھوٹا مگر منفرد ٹول 5 زبانیں، 4 رسم الخط

    السلام علیکم – الحمد للہ احیاء السنۃ سرچ قرآن مکمل ہو گیا ہے جو کہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد قرآن ہے جو انٹرنیٹ پر مکمل فری دستیاب ہے۔ آپ کو کوئی بھی قرآنی آیت سرچ کرنی ہو تو با آسانی تلاش کر سکتے ہیں۔ اس قرآن کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو دعوتی سرگرمی چلاتے وقت قرآنی آیات کو ڈھونڈنا اور پھر اسے فیس...
  16. شیر سلفی

    تاریخ اہل حدیث اینڈرائیڈ ایپ - ایک چھوٹی سی کاوش

    السلام علیکم۔۔ معزز بھائیو آج میں آپ کے لیے ایک اینڈرائیڈ ایپ لایا ہوں۔۔ یہ ایک ڈیمو کے طور پر بنائی ہے۔۔ اس ایپلی کیشن میں جو سب سے خاصیت والی بات ہے وہ یہ ہے کہ یہ یونیکوڈ ہے اور آپ اس چھوٹے کتابچے میں سرچ کر سکتے ہیں۔۔ اور سرچ کافی کامیاب ہے۔ یعنی اگر آپ پان لکھیں تو جواب میں پانی، پانچ وغیرہ...
  17. شیر سلفی

    قرآن پاک اردو ترجمے کے ساتھ اور 7 مشہور زبانوں میں ویڈیو شکل میں

    السلام علیکم ۔ دوستو اور بھائیو۔ ایک بھائی یہ نایاب تلاوت تیار کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ کہ اردو ترجمے کے ساتھ قرآن تیار کیا جائے۔ اور اس طرح اردو ترجمہ اور دنیا کی سات زبانوں میں تلاوت تیار کی جائے تاکہ تمام مسلمان اس سے فائدہ اٹھائیں۔ اب پہلے آپ بھائیو سے مشورے کی ضرورت ہے کہ پہلے کس قاری کی آواز...
  18. شیر سلفی

    یزید بن معاویہ سے متعلق راجح موقف درکار ہے؟؟

    السلام علیکم : میں شیخ کفایت اللہ صاحب سے یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کی تحقیق یزید بن معاویہ سے متعلق پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ مجھے مفصل جواب چاہیے کیونکہ حافظ عمر صدیق صاحب نے جو تقریر یزید بن معاویہ پر کی ہے۔ اس حوالے سے ان کے دیے ہوئے اشکالات کا جواب چاہیے۔مجھے کفایت اللہ صاحب کی ویب سائیٹ پر...
  19. شیر سلفی

    یہ کتاب محدث لائبریری میں اپلوڈ کر دیں

    السلام علیکم : میری انتظامیہ والے بھائیوں سے گزارش ہے کہ شیخ امین اللہ حفظہ اللہ کی کتاب ”خلفائے راشدین اور احناف “کا اردو ترجمہ میں نے اپلوڈ کر دیا ہے۔ اس کتاب میں 230 سے زائد مثالیں دی گئی ہیں کہ جن میں احناف نے خلفائے راشدین کے خلاف کیا ہے ۔ کیونکہ آئے دن وہ یہ ڈنڈورا پیٹتے ہیں کہ اہل حدیث...
  20. شیر سلفی

    مکتبہ شاملہ ایک بڑی مشکل - کونسا ورژن صحیح ہے؟؟

    السلام علیکم ۔ بھائی جان ۔ مجھے مکتبہ شاملہ کے متعلق کافی شبہات ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ کونسا ورژن صحیح ہے۔ یعنی مجھے ایسا ورژن درکار ہے جہاں پر بہت زیادہ کتب ہوں۔ شاملہ کی اپنی سائیٹ پر آج کی اپڈیٹ کے مطابق 6111 کتب ہیں ۔۔ کسی جگہ پر دس ہزار لکھا ہے اور کسی جگہ پر سولہ ہزار کتب لکھا ہے۔ مجھ سے...
Top