• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    دعا کی درخواست

    السلام علیکم میری بہن کی طبعیت شدید خراب ہے دعا کی درخواست عرض کی جاتی ہے
  2. ن

    عائشہ پروین کی وفات

    السلام علیکم: فورم کی رکن بہن عائشہ پروین قریشی آج شام مغرب کے بعد وفات کر گئی ہیں کچھ دن پہلے اچانک اسکی طبعیت خراب ہوگئی تھی حیدرآباد میں اسکو دکھایا گیا تھا وہاں پتا چلا کہ اسکو ہیپاٹائٹس بیماری ہوگئی تھی پھر اسکی طبعیت کافی بہتر ہوگئی تھی آج صبح اس نے مجھے فون پہ کہا تھا کہ میں فورم پہ...
  3. ن

    ڈیزائن والے برقعے

    سوال: کیا عورتیں ایسے برقعے پہن سکتی ہیں جس پر ڈیزائن بنے ہوں۔آجکل عربی برقعوں کا رواج ہے جس پر مختلف نقش و نگار بنے ہوتے ہیں؟
  4. ن

    عائشہ پروین کے لئے دعا کی گزارش

    السلام علیکم: فورم کی میمبر عائشہ پروین جس نے مجھے بھی اس فورم پہ آنے کی دعوت دی تھی کل سے بہت بیمار ہے جب میں آج اسکے گھر گئی تو پتہ چلا اسکو حیدرآباد لیکر گئے ہیں وہیں اسکی بہن نے مجھے اسکی یہ موبائل بھی دی جس سے وہ فورم یوز کرتی تھی اب میں یہاں اسکی صحت کہ لئے عرض کرتی ہوں اللہ کرے وہ صحتیاب...
  5. ن

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کہاں پیدا ہوئے تھے؟

    کیا حضرت علی﷜ کعبہ شریف کے اندر پیدا ہوئے تھے؟
  6. ن

    فورم پہ سوالات کرنا

    سوال کیا خواتین ہر طرح کہ سوالات فورم پہ پوچھ سکتی ہیں جس طرح بھائی ہرطرح کہ سوالات کرتے ہیں یا اس میں بھی عورت کے لئے پردہ ہے؟
  7. ن

    کیا اللہ ہر جگہ موجود نہیں ہے؟

    سوال: آج میں نے ایک نئی بات سنی ہے کہ اللہ ہر جگہ موجود نہیں ہے کیا ایسے کلمات کہنا جائز ہے؟
  8. ن

    ایمان کی نشانی کیا ہے؟

    سوال: ایمان کی نشانی کیا ہے؟ کیا ایمان زیادہ اور کم بھی ہوتا ہے؟
  9. ن

    جاب کے بارے میں سوال

    السلام علیکم: میں (national database resgistration authority‎)‎ نادرا میں جاب کرتی ہوں وہاں مکمل پردے کے باوجود بھی غیرمحرم مردحضرات سے بات چیت کرنی پڑتی ہے کافی مشکلات ہوتی ہے کسی دن بہت رش ہوتی ہے اور میری مجبوری ہے اگر جاب نہ کروں تو گھر میں حالات بگڑ سکتے ہیں اب کیا کروں؟
  10. ن

    میرا تعارف (نائمہ)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ٹو آل میرا نام نائمہ ہے اور میں نادرا میں جاب کرتی ہوں اس فورم پہ آنے کی دعوت میری ایک دوست نے دی ہے جو میرے پڑوس میں رہتی ہے اس فورم کی بہت تعریف سنی ہے ان شااللہ وزٹ کرتی رہوں گی اوکے خداحافظ
Top