الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
محترم صاف بات واضح کریں. کیا اگر غیر دانستہ طور پہ اگر ضعیف حدیث لکھ دی گئی تو کیا ہوگیا
ابوالحسن علوی صاحب باربروسا ہو یا عبداللہ آدم یا عاطف بیگ ان کی اصلیت بتانے کے لی الحمد للہ سکرین شاٹس موجود ہیں لیکن جب آپ کا حکم ہو ایسے نہیں ان کی مجہولیت کے ساتھ ساتھ دروغ گوئی جھوٹ منافقت واضح ہو جائے گی
اگر یہ بات ہے ایک گمنام شخص کی بات پہ اتنا بھروسہ ہے تو اس فورم اور فرم کے شیخ نے جو الزام علامہ صاحب پہ صرف مسجدوں کی ٹھیکیداری کے لیے لگائے تھے وہ بھی مان لیا جائے
مصنف نے شیخ جمیل الرحمان پہ بھی بہتان لگائے ہین میں محترم ابولحسن علوی صاحب جنہوں نے اس پوسٹ کو لائک.کیا حالانکہصاحب علم لوگوں کایہ شیوہ نہیں ہےکہ اس طرح