الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رب کی پہچان
اللہ تعالیٰ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا وہ اول بھی ہے وہ آخر بھی ہے کوئی بھی اس کی برابری کا نہیں، کائنات کی تخلیق سے پہلے اس کا عرش پانی پر تھا،
فرمان باری تعالیٰ ہے
وَ هُوَ الَّذِىۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ فِىۡ سِتَّةِ اَ يَّامٍ وَّكَانَ...
کیا اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کو مدد کیلئے پکارنا شرک ہے؟
یہ سوال بہت سے لوگوں کے ذہن میں گھومتا ہے اور وہ سوچتے ہیں کہ اللہ کے سوا کسی کو مدد کیلئے پکارنا کیسے شرک ہو سکتا ہے؟ حالانکہ ہم دوستوں کو پکارتے ہیں ماں باپ کو پکارتے ہیں اور جانے انجانے لوگوں سے مدد کی ضرورت پڑتی رہی ہے اگر کسی کو مدد...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے گھر سے ایک تعویذ ملا ہے جو کسی نے چھت والے پنکھے کی اوپر کی جانب ٹیپ سے چپکایا تھا جس پر ایسی لائنیں کھینچی گئی ہیں جو پڑھی نہیں جا سکتی اسے جلانا بہتر ہے یا پانی میں بہانا؟ اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ پیش آ رہا چیک بکس کو کلک کرنے کے باوجود کچھ دیر بعد لاگ آؤٹ ہو رہا ہے حالانکہ پہلے ایک ایک سال بعد بھی لاگ ان نہیں کرنا پڑتا تھا۔
میرے چچا نے 9 سال پہلے میرے سے دس پندرہ دن کیلئے 50 ہزار ادھار لیے تھے میں نے بہت بار واپسی کا مطالبہ کیا تو انہوں نے مجھے ابھی تک نہیں لوٹائے چچا کے گھریلو حالات مجھ سے بہت بہتر ہیں، 9 سال پہلے میرا پچاس ہزار میں بہت کچھ آ جانا تھا لیکن ابھی اس کی کوئی ویلیو نہیں رہی ابھی میں نے مانگنا ہی چھوڑ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مثال کے طور پر اگر میں کسی غریب ضرورت مند کو ایک لاکھ کا قرضہ دوں اور 5 ماہ کی مدت کے بعد اس سے ایک لاکھ دس ہزار کا مطالبہ کروں تو بیشک یہ ناجائز اور حرام ہے۔
دوسری طرف میں نے سیونگ اکاؤنٹ میں ایک لاکھ رکھا بنک والوں نے میرے پیسے سے ایک سال کاروبار کیا انہیں اس...
یلا روح بقالۃ جب بیبسی
(Yala roh baqala jib bebsi)
چل دوکان پہ جا اور پیپسی لے کے آ
لو ما حصل بیبسی جب سفن اب
(Lo ma hasal bebsi jib sefan ub)
اگر پیپسی نہ ملی تو سیون اپ لے آنا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے ایک دوست نے اپنے بچے کا نام محمد ولی رکھا ہے
اسے کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ اس کا نام محمد ولی کی بجائے ولی محمد رکھو کیونکہ وہ بچہ اکثر بیمار رہنے لگا ہے تو اس دوست نے مجھ سے رابطہ کیا ہے کہ کسی عالم سے پوچھ کے بتاؤ کہ کونسا نام درست ہے۔
میری اہل علم سے گزارش...