• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اویس تبسم

    عید میلاد النبی اور کرسمس

    محترم خلیل: 1) رسول اللہ ﷺ کی نسبت کس نے زبان درازی کی؟ 2) اور جنہوں نے میلاد کی خوشی کا جواز لکھا انہوں نے خود کس طرح سے خوشی منائی یا کس طرح سے خوشی منانے کو کہا؟
  2. اویس تبسم

    عید میلاد النبی اور کرسمس

    اس سال ۲۵ دسمبر اور ۱۲ ربیع الاول ساتھ ساتھ آ رہے ہیں۔ ان دونوں ایام کی خصوصیات کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق: نہ عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش ۲۵ دسمبر کو کسی مستند ذریعے سے ثابت ہے اور نہ رسول اللہﷺ کی ۱۲ ربیع الاول کو۔!!! عیسیٰ علیہ السلام شرک و بت پرستی کے خاتمے کیلئے مبعوث ہوئے پر انکے بعد...
  3. اویس تبسم

    اگر اللہ کے سوا کوئی اور بھی مشکل کشا ہو تو

    اگر اللہ کے سوا کوئی اور بھی مشکل کشا ہو تو اس میں ان صفات کا ہونا ضروری ہے 1) اس میں اللہ عزوجل کے مقابلے کی طاقت ہونی چاہئے تانکہ اگر اللہ کسی کو مشکل میں ڈال دے تو وہ اسے اس مشکل سے نکال لے،یا اللہ عزوجل کو اپنا ارادہ بدلنے پر مجبور کر سکتا ہو۔ 2) وہ اپنے علم کے لحاظ سے ہر جگہ موجود ہو،اور...
  4. اویس تبسم

    ان پانچ قدرتی چیزوں سے پائیں گیس سے نجات

    پیٹ میں گیس ہونے کی پریشانی ایک عام پریشانی ہے. اس کے لئے بہت سے لوگ علاج کے لئے ڈاکٹروں کا رخ کرتے ہیں. لیکن پیٹ میں گیس کے مسئلے کو گھریلو نسخوں اور کھانے کی اشیاء سے دور کیا جا سکتا ہے. پیٹ میں گیس کو دور کرنے کے لئے کھانے میں مونگ، چنا، مٹر، ارہر، آلو، پھلیاں، چاول، اور تیز مرچ مصالحے پر...
  5. اویس تبسم

    صرف قرآن و سنت کی اتباع کریں اور بدعات سے بچیں

    صرف قرآن و سنت کی اتباع کریں اور بدعات سے بچیں بدعات کی دو قسمیں ہیں بدعات دنیاوی ،بدعات دینی اور بدعت دنیاوی کی پھر دو قسمیں ہیں بدعت سیۂ ،جیسا کہ سینما ،ٹیلیویژن ،ریڈیو اور اس قسم کی اخلاق اور معاشرے کو تباہ کرنے والی دوسری چیزیں اور موجودہ فلموں سے جو نقصان ہو رہا ہے ،سب کو معلوم ہے ھاں،ان...
  6. اویس تبسم

    فورم کے ایک سرگرم رکن یوسف ثانی بھائی کے والد محترم کی وفات

    وَمَا يُعَمَّرُ مِن مُّعَمَّرٍ وَلَا يُنقَصُ مِنْ عُمُرِهِ إِلَّا فِي كِتَابٍ إِنَّ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ﴿سورۃ فاطر: 11﴾ اور نہ کسی بڑی عمر والے کو عمر زیادہ دی جاتی ہے اور نہ اس کی عمر کم کی جاتی ہے مگر (سب کچھ) کتاب میں (لکھا ہوا) ہے،بےشک یہ اللہ کو آسان ہے۔ اللہ عزوجل ان کے والد محترم...
  7. اویس تبسم

    عربی گنتی

    عربی کی گنتی بولنے میں 1-واحد 2-تنین 3-تلاتا 4-اربعا 5-خمسا 6-ستا 7-سبعا 8-تمانیا 9-تسعا 10-عشرا 11-حداش 12-تناش 13-تلت تاش 14-اربعا تاش 15-خمس تاش 16-سِت‬‎ تاش 17-سبعا تاش 18-تمن تاش 19-تسعا تاش 20-عشرین 21- واحد او عشرین 22- تنین او عشرین 23-تلاتا او عشرین 24-اربعا او عشرین 25-خمسا او عشرین...
  8. اویس تبسم

    ویب سائٹ کےلیے ہوسٹنگ کا مشورہ

    ہاں ایڈریس تو ٹھیک لکھا ہے اور کارڈ میں بیلنس بھی ہے لیکن آج ہی ایکٹو کروایا ہے شاید یہ مسئلہ نہ ہو؟ کہیں دیر سے ایکٹو تو نہیں ہوتا؟
  9. اویس تبسم

    ویب سائٹ کےلیے ہوسٹنگ کا مشورہ

    http://www.domainspricedright.com https://www.godaddy.com میں ان دو سائٹس سے صرف ڈومین نیم خریدنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن دونوں پہ ایک ہی مسئلہ آ رہا ہے
  10. اویس تبسم

    ویب سائٹ کےلیے ہوسٹنگ کا مشورہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ @جنید حسین بھائی آپ کونسے کارڈ سے ادائیگی کرتے ہیں؟ میرے پاس UBL Wiz Debit Card ہے اس سے ادائیگی نہیں ہو رہی، پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا۔
  11. اویس تبسم

    ویب سائٹ کےلیے ہوسٹنگ کا مشورہ

    @جنید حسین بھائی بہت بہت شکریہ! (جزاکم اللہ خیرا)
  12. اویس تبسم

    ویب سائٹ کےلیے ہوسٹنگ کا مشورہ

    بہت خوب @جنید حسین بھائی! اس کے علاوہ یہ بھی بتا دیں کہ ڈومین نیم کونسی کمپنی سے خریدیں!
  13. اویس تبسم

    ویب سائٹ کےلیے ہوسٹنگ کا مشورہ

    @جنید حسین بھائی ہوسٹنگ بلکل فری بھی نہ ہو کیونکہ فری والی میں کچھ مسائل ہوتے ہیں ایک تو اس کی ڈسک سپیس بہت کم ہوتی ہے دوسرا آپ وہاں اردو والی سائٹ نہیں رکھ سکتے کیونکہ وہ اسے سپورٹ نہیں کرتی تیسرا وہاں ایڈ بھی مکمل ہیں چوتھا سروس کب بند کر دیں کچھ پتا نہیں،میں چاہتا ہوں کہ تھوڑی مناسب قیمت میں...
  14. اویس تبسم

    ویب سائٹ کےلیے ہوسٹنگ کا مشورہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ @کلیم حیدر بھائی آپ یا آپ کے دوست کو اس کے بارے میں کیا معلومات حاصل ہوئی؟ برائے مہربائی میرے ساتھ بھی شیئر کر دیں۔
  15. اویس تبسم

    یوسف علیہ السلام کی قیدیوں کو نصحیت

    ۱)قید خانے کے ساتھی اس لئے کہا کہ یہ سب ایک عرصے سے جیل میں محبوس چلے آ رہے تھے ۲)یعنی وہ رب جو ذات کے لحاظ سے ایک دوسرے سے متفرق صفات میں ایک دوسرے سے مختلف اور تعداد میں باہم متنافی ہیں وہ بہتر ہیں یا وہ اللہ جو اپنی ذات و صفات میں متفرد ہے جس کا کوئی شریک نہیں ہے اور وہ سب پر غالب اور حکمران...
  16. اویس تبسم

    پاکستان میں زلزلہ !

    مَا أَصَابَ مِن مُّصِيبَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ وَمَن يُؤْمِن بِاللَّهِ يَهْدِ قَلْبَهُ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ﴿سورة التغابن:11﴾ کوئی مصیبت نازل نہیں ہوتی مگر اللہ کے حکم سے۔ اور جو شخص اللہ پر ایمان لاتا ہے وہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے۔ اور اللہ ہر چیز سے باخبر ہے۔ مَا أَصَابَ مِن...
  17. اویس تبسم

    کیا اللہ کیساتھ کوئی اور بھی الہ (یعنی مشکل کشا) ہے؟

    معذرت! خضرت بھائی پوسٹ کرتے وقت یہ بات میرے ذہن میں نہیں رہی،ان شاء اللہ آئندہ خیال رکھوں گا۔
Top