الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
برادر محترم، میں آپ کا مطلب سمجھ گیا ہوں، اس لیے آپ عوامی انداز سے پوچھیں یا عالمانہ انداز سے پوچھیں، میرا جواب وہی ہے، جو میں اوپر دے چکا ہوں، مجھے بخوبی علم ہے کہ آپ خارجی دلیل کیوں مانگ رہے ہیں، ویسے تو سینکڑوں بلکہ ہزاروں دلائل دیے جاسکتے ہیں، لیکن آپ نے ان "خارجی" دلائل کو یکسر یہ کہہ کر...
دوست آپ یہ بھی فرما دیجیے کہ کونسی لغت میں خارجی دلائل سے مراد قرآن کے وحی الہی ہونےکے ثبوت قرآن کے علاوہ دلائل ہیں؟ جس فلسفہ کی بات آپ فرما رہے ہیں، وہی فلسفہ محترم عبدہ صاحب بھی اس سے قبل کی پوسٹ میں تحریر کر چکے ہیں، اور مجھے انکا پورا فلسفہ سمجھ میں آگیا تھا، خارجی اور داخلی دلائل آپ کی...
میرے محترم دوست،
قرآن کریم کے حجت ہونے کے تمام تر دلائل خالصتاً خارجی ہیں، داخلی نہیں ہیں، میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ قرآن کریم میں ایک لفظ بلکہ ایک نقطہ تک داخلی نہیں ہے، سب کا سب رب کریم کا عطا کردہ ہے، جو خارج میں ہے۔ ہماری داخلی دنیا میں نہیں ہے۔ اسی نے ہمیں قرآن کریم کی اتباع کا حکم دیا...
قرآن کریم کے حجت ہونے میں ، قرآن کریم کی آیت سے بڑھ کر اور کیا پیش کروں؟ کیا اللہ کی آیات آپ کے لیے ناکافی ثبوت ہیں؟ آپ چیلنج دے رہے ہیں کہ آپ حدیث کی حجیحت حدیث کی سینکڑوں مثالیں دے سکتے ہیں، تو میں بھی آپ کو چیلنج دیتا ہوں کہ قرآن کریم سے حدیث کی حجت میں ایک بھی دلیل نہیں لا سکتے ہیں۔ آپ قرآن...
جواب: محترم ہمارے پاس بہت سے دلائل ہیں، جنکی رو سے ثابت ہوتا ہے کہ اتباع صرف قرآن کریم کی ہی ہوسکتی ہے، اور اسکے علاوہ اللہ نے کوئی اور چیز نازل ہی نہیں کی جس کی اتباع کا اس نے حکم دیا ہے۔ اللہ نے اپنی کتاب کو اپنا قانون قرار دیا ہے، اور قانون اس وقت تک غیر مؤثر رہتا ہے جب تک اسکا نفاذ کرنے...
آغاز آپ کیجیے، میں نے آپ کو دعوت دی کہ آپ پہلے ثابت کیجیے کہ مروجہ حدیث (بخاری، مسلم، نسائی ، ترمذی، ابو داؤد وغیرہ ) اقوال رسول ہیں اور دین میں حجت ہیں۔ لیکن يہ آپ کو قرآن کریم کی رو سے ثابت کرنا پڑے گا۔ آپ ثابت کر دیجیے میں آپ کے ساتھ آپکی مروجہ نماز بھی پڑھوں گا اور آپ کے سارے عقاہد من و عن...
محترم، میرا اس گفتگو کی بنیادی شرائط پر ہی اعتراض ہے۔ میں فیس بک کے ایک محترم بھائی جناب ٹی ایل ایچ صاحب کی درخواست پر اس فورم میں آیا ہوں، اس سے قبل بھی اس فورم پر مختلف اوقات مصروف گفتگو رہا ہوں، لیکن میرے سوالوں کا جواب دینے کی بجائے محض کفر کے فتوے لگائے گئے۔ محترم میں یہاں پر سنجیدہ گفتگو...