الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہمارے بھائی محمد زاہد بن فیض کی طبیعت سخت ناساز ہے،
کل گرم پانی ان کے پاؤں پر گرنے کی وجہ سے ان کے پاؤں جل گئے ہیں جس کی وجہ سے بہت تکلیف اور پریشانی میں مبتلا ہیں اور چلنے پھرنے میں بہت تکلیف کا سامنا ہے
تمام احباب سے ان کی صحت یابی کی خاطر دعا کی پر خلوص درخواست ہے.
اللہ ان کو شفائے کاملہ عطا...
محترم علماء کرام ،
السلام علیکم
میرا سوال یہ ہے کہ
"اگر کوئی شخص اپنے فوت شدہ رشتے دار کو خواب میں دیکھے اور خواب میں وہ فوت شدہ شخص اس کو بلائے یا لینے آنے کی بات کرے تو اس کی کیا تعبیر ہو گی؟ کیا اس سے مراد یہی ہے کہ وہ شخص مرنے والا ہے۔"
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی! ارسلان بھائی شادی کے بعد کافی مصروف زندگی بسر کر رہے ہیں، اور اب تو اللہ نے ان کو بیٹے کی نعمت سے بھی نوازا ہے ۔۔۔ الحمدللہ۔۔۔۔محدث فورم سے تو وہ پہلے ہی کافی عرصے سے غیر حاضر تھے اب تقریباً ایک سال سے وہ فیس بک پر بھی نہیں ہوتے۔ ان کا اب فیس بک پر...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم اسحاق سلفی بھائی ہلکا لینے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
اللہ تعالی مجھے اور تمام اہل توحید کو جمعہ کی نماز جیسے عظیم عمل کو ترک کرنے سے محفوظ فرمائے آمین
میرا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ ایک یا کچھ نمازیں چھوڑنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے تو اس...
محترم اسحاق سلفی بھائی
اگر کبھی نماز پڑھنے اور کبھی نہ پڑھنے والے کو کافر کہا گیا ہے تو اس حدیث مبارکہ میں نماز جمعہ چھوڑنے والے کو کافر نہیں کہا گیا بلکہ اسے تمبھی کی گئی ہے
{ لينتهين أقوام عن ودعهم الجمعات أو ليختمن الله على قلوبهم ثم ليكونن من الغافلين } [مسلم].
''لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز...