• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    داعش کا حقيقی چہرہ

    جناب؛ آپ کے احسن مشورہ کا شکریہ؛ اور انشاء اللہ اس قسم کی شکایت کا موقعہ دوبارہ نہیں ہوگا کیونکہ یہ میری آخری پوسٹ ہے۔ بحث مباحثہ کبھی بھی میرا مطمع نظر نہیں رہا اور میں ہمیشہ اس بات سے ڈرتا ہوں کہ کہیں اپنی جہالت کےسبب مندرجہ ذیل حدیث میں بیان کردہ وعید کا مصداق نہ قرار پا جاوں؛ حضرت کعب ابن...
  2. ف

    داعش کا حقيقی چہرہ

    جناب یہ علم حاصل کرنے کا انتہائی بھونڈا طریقہ ہے؛ اگر انسان کو ایک چیز کا علم نہیں ہے تو اتنا ظرف ضرور ہونا چاہیے کہ تمیز سے استفسار کر لے، نہ کہ آپ کی طرح ۔۔۔۔۔۔ آپ کا اور غامدی صاحب کا مسئلہ ہے کہ آپ دونوں کو نام کے ساتھ چیز قرآن میں چاہیے، اُن صاحب کے لیے ہر وہ چیز حلال ہے، جس کا ذکر قرآن میں...
  3. ف

    داعش کا حقيقی چہرہ

    جناب اگر آپ دلیل سے سمجھانے کی کوشش کریں گے تو انشاء اللہ مجھے اس کی اتباع سے پیچھے نہیں پائیں گے، مگر آپ کا سٹائل جاوید احمد غامدی والا ہے؛ جس طرح وہ صاحب اس بات کے متقاضی ہیں کہ بے دلیل ہی ان کے موقف کو باقی تمام موقف پر ترجیح دی جائے اور اسی کو حتمی سمجھا جائے؛ اسی طرح آپ بھی اس بات اور حق کے...
  4. ف

    داعش کا حقيقی چہرہ

    جناب انتہائی حیرانگی کی بات ہے، کہ تین مسلمان کفار کے متعلق بات کر رہے ہوں، جن میں سے دو کو اُن کی عزت کی پروا ہو ،جن کی عزت کی پروا، نہ اللہ نے کی اور نہ اُس کے رسولﷺنے؛ قرآن نے اُن کو "بندر"، "سور"، "جانوروں سے بدتر" اور "طاغوت کے غلام "جیسی "گالیوں" سے نوازا، مگر آپ کو ولد الحرام میں اُن کی...
  5. ف

    داعش کا حقيقی چہرہ

    جناب یہ میرے "کمال" کی نہیں، بلکہ میرے "طالب علم" ہونے کی مثال ہے؛ کیوں کہ ایک عالم کبھی اُن باتوں کے جواب میں اپنا وقت صرف نہیں کرتا، جس کا فائدہ نہ اُس کے پوچھنے والے کو ہو اور نہ ہی اُس کے پڑھنے والوں کو۔
  6. ف

    داعش کا حقيقی چہرہ

    وعلیکم اسلام و رحمۃ اللہ و برکارتہ؛ جناب؛ تمام پوسٹ آپ جیسے علماء حضرات کے لیے نہیں ہوتیں؛ خصوصاً میری کسی بھی پوسٹ کے مخاطب علماء حضرات نہیں ہوتے، اُن سے تو میں ہمیشہ رہنمائی اور بامقصد اصلاح کا طالب ہوتا ہوں۔ کسی بھی فورم پر جواب ،میں ہمیشہ اپنے جیسے طلباء کی ذہنی تسلی کے لیے جواب تحریر کرتا...
  7. ف

    داعش کا حقيقی چہرہ

    جناب اِس کے چار جواب ہیں؛ اول؛ اِس الفاظ کا استعمال اور اُن صاحب کے معاشرہ میں، ایسے افراد کی کثرت کے باعث ؛ اِس لفظ کا استعمال سرکاری طور پر بھی اُن صاحب کے معاشرہ میں باعث شرم نہیں ہے، تو وہ کسی بھی غیرت کے تحت ،اِس لفظ کے استعمال کو ممنوع قرار دے کر اپنے ہی "آئین، بنیادی اصولوں، اقدار،...
  8. ف

    داعش کا حقيقی چہرہ

    اِس بات کی صداقت تو آپ پر واجب ہے، کیونکہ دلائل کی رو سے حمایت کرنے کا انتخابی رویہ تو آپ کا ہے، میں نے تو صرف آپ کے آجر اور اُس کے ولد الحرام کی مذمت کی ہے، ابھی تک کسی کی حمایت میں دلیل پیش ہی نہیں کی۔ جناب! میں نے پہلے ہی اپنی پچھلی پوسٹ میں ذکر کیا تھا، کہ یہ مسئلہ ہر اُس شخص کی" منطق"...
  9. ف

    داعش کا حقيقی چہرہ

    جناب!!! جیسا کہ میں نے تحریر کیا تھا ،کہ آپ جو بھی تعریف تحریر فرمائیں گے؛ اُس کا بہترین اور واحد مصداق آپ کا آجر اور اُس کا ولد الحرام ہوں گے۔ اور اِس حقیقت کا ادراک بھی محض اُن مسلمانوں پر ہے، جو اِس آیت کے مخاطب نہیں ہیں؛ هَا أَنْتُمْ هَؤُلَاءِ جَادَلْتُمْ عَنْهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا...
  10. ف

    داعش کا حقيقی چہرہ

    جناب فواد صاحب؛ آپ "دہشتگردی" کی اقوام متحدہ کی جاری کردہ متفقہ تعریف مہیا کر دیں؛ تو زمینی حقائق اور اعداد و شمار کی مطابقت، آپ کو تو نہیں باقی اس فورم کے ہر قاری کو خود ہی سمجھ آ جائے گی۔
  11. ف

    جمہوریت ایک غیراسلامی نظام حکومت ۔ ایک قاطع دلیل

    ہماری اکثریت ایک لایعنی بحث میں الجھ جاتی ہے کہ کیا ہمارے حکمران یا ارکان پارلیمنٹ کافر ہیں یا نہیں؛ اصل حقیقت یہ ہے کہ ہمارے حکمران چاہے مجازی کافر ہوں یا حقیقی؛ اس نظام کے کفر ہونے پر کوئی دو آرا نہیں ہیں اور اس نظام کے تحت چاہے ایک علماء کی جماعت ہی ہمارے حکمران کے طور پر موجود ہوں پھر بھی یہ...
  12. ف

    حکومت حاصل کرنے کے لیے مذہبی جماعتیں کہاں غلطی کرتی ہیں

    برادر شہزاد محبوب؛ اس سے پہلے کہ اس مضمون کے متعلق میں اپنے چند تحفظات کا اظہار کروں، آپ یہ واضح کر دیں کہ یہ مضمون آپ کا اپنا تحریر کردہ ہے یا "الفتن" کی ویب سائٹ سے فقط آپ نے نقل کیا ہے؟ کیونکہ اگر آپ نے صرف نقل کیا ہے تو پھر اس مضمون کے بنیادی موقف غلطی آپ کو فقط قرآن اور حدیث کی ایک ایک...
  13. ف

    کینیڈین شہریت کا حلف

    برادر عزیز؛ غیر ضروری تفصیلات اور جزئیات سے قطع نظر؛ اللہ نے جو دین نازل کیا ہے اس کا ایک اہم ترین اور بنیادی اصول یہ ہے کہ مسلمان اور کافر نہ اس دنیا میں برابر ہیں اور نہ ہی آخرت میں۔ اسی لیے ہمارے دین میں کافر اور مسلمان کے بیچ میں ہر وہ تعلق جو برابری کی بنیاد پر ہو ممنوع ہے کُجا کہ کافر کسی...
  14. ف

    کیا دنیاوی علم گمراہی ہے؟

    مضمون کا موضوع ؛ علم کی حقیقت بسم اللہ الرحمان الرحیم اللھم ارنا الحق حقاً و ا رزقنا اتباعہ و ارنا الباطل باطلاً وا رزقنا اجتنابہ سوال نمبر ۱: علم اور عقل کا باہمی ربط کیا ہے؟ قول اور عمل سے پہلے علم کی اہمیت اور ضرورت کی دلیل تو اللہ تعالٰی کا فرمان ہے "فَاعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا...
  15. ف

    کینیڈین شہریت کا حلف

    میرے ایک مضمون "الولا و البراء" میں سے ایک سوال مع جواب؛ جس کا تعلق پوچھے گئے سوال سے ہے؛ سوال نمبر۶: کیا کافر ممالک میں غیر مستقل یا مستقل سکونت عقیدہ الولا والبراء کے منافی ہے؟ دور حاضر کا یہ وہ مسئلہ ہے جس کے متعلق علمائے حق کی آرا سے پہلے اُس کی اہمیت اور سنگینی کے احساس کے لیے مندرجہ...
  16. ف

    جہاد

    اس کلپ کو دوبارہ دیکھنے کے بعد میرے دو تحفظات ہیں جو میں آپ کی خدمت میں پیش کر کے اس موضوع کو لپیٹنے کی کوشش کروں گا؛ اول یہ کلپ شیخ سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب پر مبنی ہے اور جواب بھی صرف سوال تک ہی محدود ہے، اسی لیے شیخ نے ان افراد یا تنظیموں کا ذکر نہیں فرمایا جو جہاد کشمیر کو غزوہ ہند سمجھ...
  17. ف

    جہاد

    اس بات کا جواب میں اپنے پچھلے جواب میں دینا بھول گیا تھا اس لیے الگ سے دے رہا ہوں۔ عصر حاضر میں دین اسلام کا بحیثیت کُل مفقود ہونے کے باعث، ایک عام مسلمان ہر دینی مسئلہ کو ایک اکائی کے طور پر دیکھنے کا عادی ہو گیا ہے، اُس کو احساس ہی نہیں ہوتا کہ کُل دین میں اُس جز کی کیا اہمیت ہے یا اُس جز...
  18. ف

    جہاد

    برادر عزیز، میں نے تو کسی قسم کے شک کا اظہار کیا ہی نہیں اس مکالمہ کے بارے میں۔ اور نہ ہی میرا اس مکالمہ کا کفار کی ویب سائٹس پر ہونے کے ذکر سے مراد کسی بھی قسم کی بے توقیری تھی بلکہ میری مراد اس سے فقط اس مکالمہ کا مشہور اور ہر جگہ دستیاب ہونے سے تھا۔ دین میں اصل مقام فقط قرآن اور سنت کا ہے...
  19. ف

    جہاد

    برادر محترم؛ مراسلہ پیش کرنے کا شکریہ، مگر آپ صرف اس کا حوالہ بھی دے دیتے تو کافی ہوتا کیونکہ شاید یہ مراسلہ انٹرنیٹ پر عصر حاضر میں سب سے زیادہ استعمال میں ہے حتی کہ کفار کی ویب سائیٹس پر بھی اس کا حوالہ مل جاتا ہے۔میرے مضامین لکحنے کا مقصد بھی ان مسائل کو واضح کرنا ہے جو اس مراسلہ میں ادھورے...
  20. ف

    جہاد

    وعلیکم اسلام؛ برادر دین کو حاصل کرنے کےلیے وقت بھی نکالنا پڑتا ہے اور مطالعہ بھی کرنا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ مجھے تو کوئی طریقہ معلوم نہیں اور نہ ہی ہمارے سلف اور خلف میں اس کے علاوہ کوئی طریقہ مروج تھا اور ہے۔ دوسرا آپ ایک ہی جملہ میں متضاد باتیں لکھ رہے ہیں؛ آپ کے پاس مطالعہ کا وقت نہیں مگر...
Top